عبداللہ محمد
محفلین
لڑی کو واپس فٹبال،میچ اور جرمنی پر لاتے ہیں-
جرمن کوچ یوں تو کافی منجھے ہوئے اور اعلٰی مینجر ہیں- لیکن انکی اس ورلڈ کپ کی سوچ اور سٹرٹیجی سمجھ نہیں آئی- مانا کہ اس وقت جرمن لائن اپ میں بہت بڑے بڑے اور شاندار نام ہیں- لیکن پہلے سانے اور گوئٹزے کو سکواڈ میں شامل نہیں کیا- پھر ورلڈ کپ میں یوں اترے جیسے یہ یہ Bundesliga ہے اور جناب بائرن میونخ- اسقدر اٹیکنگ لائن اپ کہ یوں معلوم پڑتا ہے جیسے پچھلے ورلڈ کپ کے خمار کے ساتھ یہ بھی سمجھے بیٹھے ہیں ہم 20ویں صدی کے پہلے عشرے کی آسٹریلین کرکٹ ٹیم ہیں اور ورلڈ کپ ہماری جاگیر ہے-
میکسیکو کے خلاف اکثریتی وقت 1-2-7-2 کی فارمیشن سے کھیلا- چلیں سمجھ آتا ہے کہ ایسی اعلٰی مڈ فیلڈ جسکو بہترین سٹرائیکر کے علاوہ شانداد کیپر اور ڈیفینڈرز کی خدمات حاصل تو آپ نے ہائی لائن اپ اتار دی کہ پہلے میچ میں ہی فُل اٹیک کر کے اپنا دبدبہ قائم کرتے ہیں-
لیکن آج کے اتنے اہم میچ میں بھی تقریباً اسی لائن اور زیادہ شدت سے اٹیک پر جانا کے دو ایک مواقع پر تقریباً ون آن ون تھا- یہی ایک آدھ دفعہ مزید بال مینؤیل نئیویر جی کے دائیں بائیں سے گزر جاتا تو ہو چلا تھا Die Mannschaft کا دھڑن تختہ- خیر وہ کیا کہتے ہیں انت بھلا سب بھلا-
تاہم یہ ہے کہ اس اٹیک کا "پار" لاطینی مریکی اور یورپی ٹیم تو سہہ گئی ہیں البتہ ایشیائی ٹیم کی بہت دھابڑ دھونس ہونے والی ہے-