محمد تابش صدیقی
منتظم
ایران کو پنلٹی کک ملی ہے
صلاح بہت پھسڈی کھیلا-
یوں محسوس ہو رہا تھا جیسے مجبوری کی تحت کھیل رہا ہو- آسان چانس مس کیا، گول کر کے بھی کوئی جوش نہیں- ویسے بھی زیادہ ایفرٹ نہیں دکھائی وغیرہ وغیرہ
آج تو لگتا ہے کہ مضحکہ خیز بم کے ساتھ سرجیکل سٹرائیکس کی گئی ہیں۔
وہ بھی شاید کسی خلائی مخلوق کی جانب سے۔دوسرا حملہ ہے جی
ادارہ جاتی مخاصمت کا شاخسانہ ہو شاید۔بندے کا کوئی مراسلہ بھی نہیں، اکاؤنٹ بناتے ہی ادارے کے پیچھے پڑ گیا ہے!