عثمان
محفلین
منشیات وغیرہ کا کچھ سکینڈل ہے؟بس فرق اتنا ہے کہ یہاں ورلڈ کپ جیتنے والے کو وزیر اعظم بنانے کی کوششیں ہیں اور وہاں میرا ڈونا شاید جیلیں بھگتتا رہا یے۔
منشیات وغیرہ کا کچھ سکینڈل ہے؟بس فرق اتنا ہے کہ یہاں ورلڈ کپ جیتنے والے کو وزیر اعظم بنانے کی کوششیں ہیں اور وہاں میرا ڈونا شاید جیلیں بھگتتا رہا یے۔
اُمّہ کا بازو ورلڈ کپ کے ناک پر!اگر نائجیریا یہ 34 منٹ + مشکل ترین انجری کے منٹس نکال لیتی ہے تو کم از کم اُمہ کا ایک بازو ورلڈ کپ کے ناک آؤٹ مرحلے تک یقینی پہنچ سکتا ہے۔
اُمّہ کا بازو ورلڈ کپ کے ناک پر!
کچھ ناگفتنی بھی رہنے دیا کریں جناب۔کوئی ناک تک تو پہنچے فلحال ہو سکتا کل کو کوئی گال اور پھر لب تک رسائی حاصل کر لے۔
فرشتے کو زوایہ کہیں گے تو بابا اشفاق جیسی ہی کارگردگی ملے گی۔ فرشتہ کہیں پھر دیکھیں منٹو کی طرح کھل کر کھیلیں گے۔اینگل ڈی ماریا انتہائی تھکی ہوئی گیم کھیل رہا ہے۔ شروع میچ سے دیکھ رہا ہوں۔
رابرٹو باجیو نے ہی فائنل میں پنلٹی شوٹ آوٹس میں فیصلہ کن پنلٹی مس کر دی تھی۔1994 کے ورلڈ کے کوارٹر فائنل میں نایجیریا نے اٹلی کے خلاف گول کیا تھا اور 90 منٹ تک لیڈ رکھی تھی۔ آخری منٹ میں روبرٹو باجیو نے گول کرکے اٹلی کی لاج رکھ لی اور اس کے بعد اضافی وقت میں اٹلی کی جانب سے گولڈن گول پر میچ کا فیصلہ ہوا۔ اس میچ میں بھی لاسٹ منٹ یا لاسٹ سیکنڈ گول جیسا سنیریو ہو سکتا ہے۔
آپ کی سن لی گئی ہے۔ ڈی میریا کو نکال باہر کر دیا گیا۔اینگل ڈی ماریا انتہائی تھکی ہوئی گیم کھیل رہا ہے۔ شروع میچ سے دیکھ رہا ہوں۔