محمد تابش صدیقی
منتظم
ارجینٹینا کی ٹیم پاسنگ کافی سطحی نوعیت کی کر رہی ہے۔
ادیس ابابا ائرپورٹ پر اگلی فلائٹ کا انتظار کر رہا تھا تو ارجنٹینا کا آخری میچ چل رہا تھا۔ کسی ٹی وی پر تو نہیں تھا لیکن ہر اہم شاٹ پر خوب شوروغل بلند ہوتا تھاپرمزاح ریٹنگ کو غمناک و نمناک وغیرہ سمجھا جائے۔
ڈیفنڈر کر ہی کیا سکتا ہے "گھانس" لینے کے سوایہ ڈیفینڈرز آگے گھانس چرنے جاتے ہیں؟
فی الحال کے کھیل کے مطابق ارجنٹینا کا جیتنا محال ہے
اوورآل ریکارڈ کے مطابق فرانس اور ارجنٹینا ہم پلہ ٹیمیں ہیںہر قسم کے مطابق ارجنٹینا کا جیتنا محال ہے جی-
فی الحال کے کھیل کے مطابق ارجنٹینا کا جیتنا محال ہے
میچ کے اختتام پہ ارجنٹینا والے یہ دعویٰ تو کر ہی سکتے ہیں کہ "ہم جیتے ہیں".... یعنی ایسی پرفارمنس کے بعد بھی شرمندگی سے مرتے نہیں، جیتے ہیں۔ہر قسم کے مطابق ارجنٹینا کا جیتنا محال ہے جی-
بینچ سٹرینتھ بھی کسی چیز کا نام ہے جناب۔ڈیبالا اور اگویرو جیسے کھلاڑی کو بینچ پہ بیٹھانے والی عقلمندی بھی سمجھ سے پرے ہے
ورلڈکپ میچز میں ارجنٹینا کو واضح برتری ہے غالباً۔اوورآل ریکارڈ کے مطابق فرانس اور ارجنٹینا ہم پلہ ٹیمیں ہیں
ورلڈکپ میچز میں ارجنٹینا کو واضح برتری ہے غالباً۔