عبداللہ محمد
محفلین
پہلے ہاف کے 43 منٹ سپین نے ڈومینیٹ کیا، اور پرتگال نے فقط 2 منٹ۔
پرتگالیوں نے یورو 2016 بھی اسی اسٹرٹیجی سے جیتا تھا- دیکھتے ہیں ایدھر کہاں تک چلتے ہیں-
اس گیم کو دیکھ کر اندیشہ ہو چلا ہے کہ مراکش اور ایران کو بہت پھینٹی لگنے والی ہے۔
میرے خیال میں تو ان دونوں دفاع کافی مضبوط ہے- تاہم رونالڈو گیری اور ہسپانیہ گردی کے سامنے کتنا چلتا ہے- لگ پتہ جاؤ گا-