ادھر ادھر پش کرنی چاہیے تھی۔بہت ہی زوردار کک تھی۔ کیپر کا زیادہ قصور نہ تھا۔
کوشش یہی کی تھی، تاہم گیند کا مومینٹم بہت ہی زیادہ تھا۔ادھر ادھر پش کرنی چاہیے تھی۔
امباپے کو ییلو کارڈ ملنا فرانس کے لیے خطرناکایک اور فرانسیسی کھلاڑی کو پیٹ دیا گیا۔
میدان میں بلوہ وغیرہ
لیجیےسیمی فائنلز کے لیے میرا تکا
برازیل اور بیلجیئم میں رائے بین بین ہے
فرانس
انگلینڈ
کروشیا