فیفا ورلڈ کپ 2018

عثمان

محفلین
کیبل سروس نے عین موقع پر دغا دیا۔ جس چینل پر مفتا لگا ہوا تھا وہاں اب میچ دستیاب نہیں۔
ایک دوسرا سپورٹس چینل سبسکرائب کرنا پڑا ہے۔ پہلے دو گول ہی مس ہو گئے۔
 
محمد وارث

لائبریرین
برازیل تو زور لگا ہی رہا ہے لین بلجیئم ابھی تک ایسے کھیل رہا ہے جیسے وہ دو صفر سے جیتنے کی بجائے ہار رہےہیں، نہایت ہی عمدہ سٹرٹیجی، کوئی اور ٹیم ہوتی تو ڈیفنس کے شیل میں گھس چکے ہوتے۔
 
بیلجئیم کی اس جنریشن کے لئے خول میں گھس کر کھیلنے کا کوئی سوال ہی نہیں- یہ بہترین اٹیکنگ کھلاڑی ہیں- اور اپنے کھیل سے خوب محظوظ ہو رہے ہیں- اور اسی بات نے انہیں جاپان کے خلاف مشکل مقام سے، فتح سے ہمکنار کروایا-

فرانس اور بیلجیئم سیمی فائنل کا ونر میرے خیال میں چمبیئن بن کر رہے گا۔
 
Top