فہد اشرف
محفلین
اندلس کے بعد غرب الاندلس اور پہ پھر امکان ہے فرانس سخت حریف۔ یہ اسکرپٹ کس نے لکھی ہے؟اب یہ فرانس کو ہرائیں تو کیا ہی بات ہو ۔
اندلس کے بعد غرب الاندلس اور پہ پھر امکان ہے فرانس سخت حریف۔ یہ اسکرپٹ کس نے لکھی ہے؟اب یہ فرانس کو ہرائیں تو کیا ہی بات ہو ۔
یہ کوئی اسکرپٹ نہیں بلکہ ایک عظیم انتقام کی آگ کا پیش خیمہ ہے جس کا آخری شعلہ فیفا میں لہراتے فرانسیسی علَم کا تار و پود ہو گا ۔اندلس کے بعد غرب الاندلس اور پہ پھر امکان ہے فرانس سخت حریف۔ یہ اسکرپٹ کس نے لکھی ہے؟
واقعی دوسرے ہاف میں تو برازیل نے بہت سی مووز بنائیں لیکن کروشی گولچی نے خوب بچایا ۔برازیل کی شکست پر دل افسردہ ہوا کیونکہ بہت اچھا کھیل رہے تھے اور کروشیا کے خلاف بھی عمدہ کھیلے۔ کروشیا کی ٹیم بہت عمدہ نہیں کھیلی لیکن ان کے گول کیپر نے کمال کر دیا۔فیفا کی آفیشل رپورٹ کے مطابق کروشیا کے گول کیپر نے 11 گول بچائے ۔
امید ہے کہ اس خواہش میں انگلینڈ سے کرکٹ کی حالیہ چھترول کو دخل نہ ہوگا۔جبکہ دوسرے کوارٹر فائنل میں فرانس اور انگلینڈ کے درمیان سخت مقابلہ متوقع ہے، متوقع فاتح فرانس ہے، اور میری خواہش بھی یہی ہے