ظہیراحمدظہیر
لائبریرین
یاد پڑتا ہے کہ ہم جو ڈبہ خریدتے تھے اس پر عربی میں ایسے ہی لکھا ہوتا تھا سو میں نے بھی یہی املا استعمال کیا۔ ویسے کسکس اور کسکوس دونوں ہی ٹھیک لگتے ہیں۔ بولتے تو واؤ معدولہ کے ساتھ ہیں تو جیسے چاہیں لکھ لیں ذائقہ تو وہی رہے گا ۔اگرچہ کسکس کھا کر واؤ کہنے کا جی کرتا ہے لیکن یہ آپ نے دو زائد واو کیسے ڈال دیئے اس میں؟