سروش
محفلین
بالآخر فائنل آ پہنچا۔
ارجینٹینا بمقابلہ فرانس
🇦🇷🤝🇫🇷
Prediction Please??
بالآخر فائنل آ پہنچا۔
ارجینٹینا بمقابلہ فرانس
🇦🇷🤝🇫🇷
سپورٹ ارجینٹینا کے ساتھ ہے۔ مقابلہ کافی سخت ہے۔ البتہ میری رائے میں ارجینٹینا کی جیت کے امکانات زیادہ ہیں۔Prediction Please??
معرکہ بلاط الشہداء میں ایسا تو ہونا ہی تھا!اور آل زیاد کاخون بالآخر ٹھنڈا ہو گیا ،
سخت مقابلہ دو طرفہ ہوگا اور جیت کسی کی بھی ہوسکتی ہے۔سپورٹ ارجینٹینا کے ساتھ ہے۔ مقابلہ کافی سخت ہے۔ البتہ میری رائے میں ارجینٹینا کی جیت کے امکانات زیادہ ہیں۔
یہ تو میں نے بھی لکھا ہے، کہ مقابلہ سخت ہے۔ البتہ باقی اپنی رائے ہے۔سخت مقابلہ دو طرفہ ہوگا اور جیت کسی کی بھی ہوسکتی ہے۔
ہم تو اپنی رائے بھی دے دینی نا کہ آپ کی بات سے متفق نہیں ہم۔یہ تو میں نے بھی لکھا ہے، کہ مقابلہ سخت ہے۔ البتہ باقی اپنی رائے ہے۔
میں بیس پچیس برس قبل کراچی میں ایک فرانسیسی کمپنی میں تھا ۔ اس وقت بھی فرانس نے ورلڈ کپ جیتا تھا ۔ شاید 99 کی بات ہے ۔رونالڈو اور میسی عہدِ حاضر کے دو بہترین کھلاڑی ہیں اور دونوں ہی ابھی تک اپنے اپنے ملک کو ورلڈ کپ نہیں جتوا سکے اور دونوں ہی شاید اپنا آخری ورلڈ کپ کھیل رہے ہیں۔ رونالڈو کا خواب تو شاید اب خواب ہی رہے گا لیکن میسی کے پاس سنہرا موقع موجود ہے کہ جاتے جاتے اپنے ملک کو 36 سال بعد ورلڈ کپ کا تحفہ دے جائے۔
دوسری طرف فرانس کے پاس بھی تاریخ رقم کرنے کا موقع ہے۔ اٹلی (1934 اور 1938 ) اور برازیل (1958 اور 1962) کے بعد سے کوئی چیمپئنز اپنے ٹائٹل کا دفاع نہیں کر سکے۔ فرانس اگر فائنل جیت لے تو ساٹھ سال بعد وہ بھی اسی صف میں کھڑے ہو سکتے ہیں۔
98میں بیس پچیس برس قبل کراچی میں ایک فرانسیسی کمپنی میں تھا ۔ اس وقت بھی فرانس نے ورلڈ کپ جیتا تھا ۔ شاید 99 کی بات ہے ۔
جی 1998 میں فرانس میں ہوا تھا اور فرانس ہی جیتا تھا اور یہ ورلڈ کپ زیڈان کی وجہ سے مشہور ہوا تھا، کہتے ہیں ان کا اصل نام زین الدین زیدان ہے! واللہ اعلم بالصواب۔میں بیس پچیس برس قبل کراچی میں ایک فرانسیسی کمپنی میں تھا ۔ اس وقت بھی فرانس نے ورلڈ کپ جیتا تھا ۔ شاید 99 کی بات ہے ۔
زین الدین یزید زیدان پورا نام ہے۔جی 1998 میں فرانس میں ہوا تھا اور فرانس ہی جیتا تھا اور یہ ورلڈ کپ زیڈان کی وجہ سے مشہور ہوا تھا، کہتے ہیں ان کا اصل نام زین الدین زیدان ہے! واللہ اعلم بالصواب۔
زین الدین یزید زیدان - آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا
ur.wikipedia.org
یعنی موجودہ نام عربی نام کا مفرنچ ہے۔کہتے ہیں ان کا اصل نام زین الدین زیدان ہے!
یہ وہی کھلاڑی ہے جس نے فیلڈ مین ایک مخالف کھلاڑی کے سینے پر زور دار ٹکر مار کرکرا دیا تھا۔ اور جرمانے و پابندی کا سامنا کیا تھا۔ شاید 2005 میں۔جی 1998 میں فرانس میں ہوا تھا اور فرانس ہی جیتا تھا اور یہ ورلڈ کپ زیڈان کی وجہ سے مشہور ہوا تھا، کہتے ہیں ان کا اصل نام زین الدین زیدان ہے! واللہ اعلم بالصواب۔
زین الدین یزید زیدان - آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا
ur.wikipedia.org
کلاساس زمانے میں میرا فیورٹ کھلاڑی برازیلی نوجوان رونالڈینو تھا۔
ایک سال آگے۔شاید 99 کی بات ہے ۔
ایک سال پیچھے۔شاید 2005 میں۔
یہ علامتیں ہیں بھئی ۔ ۔ اور یہ بھی غنیمت ہے کہ ایک ایک سال ہی ہے۔ایک سال آگے۔
ایک سال پیچھے۔
اصلی تے وڈا رونالڈو۔ 😃اس زمانے میں میرا فیورٹ کھلاڑی برازیلی نوجوان رونالڈینو تھا۔