بوچھی بس دعا کریں کہ بس ایک بار جلدی سے آئرش نیشلیلٹی مل جائے پھر تو گرین پاسپوٹ والی ساری بندشیں ختم ہو جائینگی اور کہیں بھی آنا جان ذرا مشکل نا ہو گا
ویسے بوچھی کیوں نا دونوں ایک ہی وقت پاکستان جائیں اور وہاں ملاقات کریں بڑا مزا ائے گا نا
تعبیر ملاقات ہی کرنی ہے تو میں گھنٹے میں آئرلینڈ پہنچ آتی ہوں
۔ ۔اس میں کیا مشکل ہے
۔۔۔ مگر پاکستان میں تھوڑا شاید میرے لئے مشکل ہو ، کیونکہ اگر میں جا نکلی پاکستان تو میرے وہاں سٹے زیادہ سے زیادہ دو ہفتے یا پندرہ دن ہوگا ۔۔ بچے میرے پاکستان جانا پسند نہیں کررہے اسلئے جب بھی گئی میں نے اکیلے ہی جانا ہے ۔
اور میں یہ وقت شاپنگ پے ہی لگاکر واپس لوٹ آؤں گی ۔ البتہ اسلام آباد سے گجرات تک بیچ بیچ میں جو سہیلی آتی ہو مل لوں گی ۔ اس سے آگے نہیں جانے کا ۔۔ کراچی ضرور جانا ہے شگفتہ ، حجاب ، سارہ فہیم ، یہ سب کو جاکر ملنا ہے مگر کراچی کا جب میں بتاتی ہوں امی کو یا بھائی کو کہ میرا ایک دن کراچی کے لئے ہوگا تو مجھے ڈانٹ پڑتی ہے کہ وہاں کے حالات بہتر نہیں ہیں مت جانا ۔۔ مگر جانا تو ہے
اسلئے میری کوشیش یہی ہوگی صبح صبح جاؤں کراچی ، اور ان سب سے مل کر رات کو بیک ہوجاؤں اسلام آباد،، یا اگر رہنا پڑا تو ایک رات میں رہ سکتی ہوں سارہ کے ہاں ۔، مگر آپ سے تو ذرا لمبی تفصیلی ملاقات رہے تو مزہ آئے گا ناں
ملکے برائیاں کریں گئیں
۔ ۔۔ ۔ ۔ اسلئے میرا دل ہے آپ لندن ہی آئیے اور میرے گھر ہی آئیے ۔۔ ورنہ میرے لیے کیا مشکل ہے آئرلینڈ پہچنا ۔ پاکستان تو آپ کراچی میں ،، میں اسلام آباد
کہاں آپ کہاں میں ۔۔ ۔
آئرش نیشنلیٹی کتنے وقتوں بعد ملنی ہے ۔ ؟ جلدی سے لے لیں پھر مزہ ہوگا جہاں دل چاہا پہنچ آئیے گا