فینکس کی فضاؤں سے

زیک

مسافر
گرینڈ کینین سے سیڈونا کی داستان ہو چکی۔ سیڈونا سے فارغ ہوئے تو فینکس ڈرائیو کی۔

سب سے پہلے ہوٹل میں چیک ان کیا اور نہا دھو کر ایک دوست کی طرف روانہ ہوئے

کئی سالوں بعد دوست سے ملاقات تھی۔ لہذا باقی کا دن انہی کے ساتھ گزارا۔

اگلے دن صبح دوست کے ساتھ چینڈلر ائرپورٹ گیا۔ وہاں ایک پائپر 3 جہاز میں اس کے ساتھ اڑان کی

یہ تصاویر فینکس اور اس کے جنوبی علاقوں کی ہیں جو ہم نے جہاز سے دیکھے۔
 

arifkarim

معطل
اڑن طشتریوں کے لینڈ کرنے کے لیے بنائے گئے ہیں شاید۔
فی نکس شہر یو ایف اوز کی وجہ سے ماضی میں کافی شہرت حاصل کر چکا ہے۔
hqdefault.jpg
 
Top