ویسے تو فینکس کافی فلیٹ ہے لیکن ارد گرد کئی پہاڑیاں ہیں اور کافی لوگ ماؤنٹین بائکنگ کرتے ہیںبہت خوب!
سائیکل چلانا تو بہت آسان ہوگا یہاں!
ایسے ہی شغل میں سوال کیا تھا اور فل سائز تصویر میں پانی کا انتظام نظر آ رہا ہے
اڑن طشتریوں کے لینڈ کرنے کے لیے بنائے گئے ہیں شاید۔
اڑن طشتریاں کیا دائروں سے باہر لینڈ نہیں کر سکتیں ؟
میں پوچھ کر بتاؤں گا۔
کس سے ؟
فی نکس شہر یو ایف اوز کی وجہ سے ماضی میں کافی شہرت حاصل کر چکا ہے۔
کسی یوفائلٹ(UFOILT)سے
کہ یار تم لوگ لینڈ کرتے وقت دائرہ یا مثلث کس بات کو ترجیح دیتے ہو؟
ویسے ایک سوال یہ بھی ہے کہ اڑن طشتری کا لفظ سنتے ہی دائروی شکل کیوں ذہن میں آتی ہے ؟
ریکٹنگل یا سکوائر کیوں نہیں ۔
کیونکہ کہ زیادہ تر رپورٹڈ یو ایف اوز کی شکل طشتریوں سے مشابہ رہی ہے۔
ایک جواب یہ بھی ہو سکتا ہے کہ اڑن طشتری ہمارے مجوزہ طریقے کی بجائے
مکمل گھوم کر اپنے آپ کو فضا میں بحال رکھتی ہو گی۔جیسے کہ فرزبی
محفل پر یو ایف او پر کئی ایکسپرٹ موجود ہیںاڑن طشتریوں کا معاملہ کافی تحقیق طلب ہے۔ اسلئے اسبارہ میں پھر کبھی سہی
جہاز خود اڑایا ؟
دوست جس کے پاس لائسنس ہے۔جہاز خود اڑایا ؟
یہ بھی کیا تصویر ہے! محمد تابش صدیقی متفق ہیں کہ یہ سان تان پہاڑ ہی ہیں اور اے خان کے یہ ناپسندیدہ پہاڑ ہیں۔
موبائل پر ریٹنگ کی علامات چھوٹی ہوتی ہیں تو اکثر ساتھ والی ریٹنگ ٹچ ہو جاتی ہے.یہ بھی کیا تصویر ہے! محمد تابش صدیقی متفق ہیں کہ یہ سان تان پہاڑ ہی ہیں اور اے خان کے یہ ناپسندیدہ پہاڑ ہیں۔
یہ والی تو پینٹنگ لگ رہی ہے.
جی میرے آئی فون پر صرف پر مزاح کی ریٹنگ نظر آتی ہے اسلئے وہی دے دیتا ہوںموبائل پر ریٹنگ کی علامات چھوٹی ہوتی ہیں تو اکثر ساتھ والی ریٹنگ ٹچ ہو جاتی ہے.
شکریہ۔زبردست تصاویر ہیں۔ خوب لطف اٹھایا آپ نے تو۔
یہی خیال تھاموبائل پر ریٹنگ کی علامات چھوٹی ہوتی ہیں تو اکثر ساتھ والی ریٹنگ ٹچ ہو جاتی ہے.
سوری!! غلطی سے بٹن لگا. ریٹنگ ہٹا دی ہے.یہ بھی کیا تصویر ہے! محمد تابش صدیقی متفق ہیں کہ یہ سان تان پہاڑ ہی ہیں اور اے خان کے یہ ناپسندیدہ پہاڑ ہیں۔
سستا ہی ہےسوری!! غلطی سے بٹن لگا. ریٹنگ ہٹا دی ہے.
بہت ہی خوبصورت مناظر دیکھنے کو ملے.
. یہ جہاز کتنے کا مل جائے گا.
بڑا مزاحیہ آئی فون ہے.جی میرے آئی فون پر صرف پر مزاح کی ریٹنگ نظر آتی ہے اسلئے وہی دے دیتا ہوں