فینکس کی فضاؤں سے

محمد وارث

لائبریرین
سوری!! غلطی سے بٹن لگا. ریٹنگ ہٹا دی ہے. :):):)
بہت ہی خوبصورت مناظر دیکھنے کو ملے. :):)
. یہ جہاز کتنے کا مل جائے گا. :)
سنا ہے اس رمضان ٹرانسمیشن میں ڈاکٹر عامر لیاقت حسین (ایم بی بی ایس و پی ایچ ڈی) کوئی جہاز وغیرہ دے رہا ہے، وہاں ٹرائی کر لیں خان صاحب :)
 

یاز

محفلین
بہت عمدہ جناب۔
فینکس واقعی ایک خوبصورت شہر ہے اور عمدہ لوکیشن پہ واقع ہے۔ دو چار تصاویر ڈاؤن ٹاؤن کی بھی ہو جاتیں تو کیا ہی بات تھیں۔
 

زیک

مسافر
بہت عمدہ جناب۔
فینکس واقعی ایک خوبصورت شہر ہے اور عمدہ لوکیشن پہ واقع ہے۔ دو چار تصاویر ڈاؤن ٹاؤن کی بھی ہو جاتیں تو کیا ہی بات تھیں۔
شکریہ یاز

فینکس ڈاؤن ٹاؤن کی طرف جہاز نئیں کے کر گئے کہ ایک طرف فینکس انٹرنیشنل ائرپورٹ ہے اور دوسری طرف ائرفورس بیس تو ائر سپیس میں گزرنے میں دیر لگتی ہے اور کھلی فضا کا سا مزا نہیں
 
Top