تعارف فے کاف

سین خے

محفلین
شکریہ سین خے۔ آپ کا نام کیا ہے؟
آپ کی باتوں سے لگتا ہے یہاں بھی مردوں کا راج ہے۔
کیا آپ کے آنے پر بھی سونگھ کر استقبال کیا گیا تھا؟

میرا نام سائرہ ہے :)

میں نے ایسا کچھ کہنے کی تو کوشش نہیں کی کہ مردوں کا راج ہے :)

اگر آپ کو ایسا محسوس ہو رہا ہے تو یہ بتانا چاہوں گی کہ مرد حضرات کی تعداد خواتین کے مقابلے میں زیادہ ہے۔ آپس کے اختلافات اور لڑائی جھگڑے ایک طرف لیکن محفل کا مجموعی ماحول صنفی تعصب سے پاک ہے۔ اگر کوئی ایسے خیالات رکھتا ہو تو یہ ان کی انفرادی سوچ اور سمجھ ہو سکتی ہے۔ محفل پر بھائی حضرات سب خواتین کو بہنوں کی طرح عزت دیتے ہیں۔ آپ کو اس معاملے میں شکایت نہیں ہوگی :)
 
Top