خالد محمود چوہدری
محفلین
محفل میں خوش آمدید
شکریہ سین خے۔ آپ کا نام کیا ہے؟محفل میں خوش آمدید فیضانہ امید ہے کہ آپ کا یہاں اچھا وقت گزرے گا۔
آپ یہاں پر کئے گئے شکوک و شبہات سے گھبرائیے نہیں۔ جب میں یہاں آئی تھی تو میرے لئے بھی کئے گئے تھے لیکن اس کے باوجود سب سے بڑی اچھی سلام دعا ہو گئی۔ آپ کا بھی کچھ عرصے بعد دل چاہے گا کہ یہاں سے نہ جایا جائے
امید ہے کہ آپ آتی رہیں گی
جس بُو شناس نے اتنے خوشبو دار الفاظ لکھے تھے وہ کس گندگی کے ڈھیر کو سونگھ رہا ہے؟معافی چاہتا ہوں اگر کوئی بات ناگوار گزری ہو۔
بو سے مراد خدانخواستہ بدبو نہیں بلکہ آشنائی کی بو ہے۔۔۔کیسی بو؟
یہ بات کرنے کا کون سا طریقہ ہے؟ اگر کوئی پہلی بار آئے تو اس طرح مذاق بنایا جاتا ہے۔ مجھ سے غلطی ہو گئی جو اس فورم کو جوائن کر لیا۔
کچھ ماہ پہلے میری ایک دوست کے شوہر نے اردو محفل کے بارے میں بتایا اور فورم کے کچھ حصوں کا تعارف کروایا تو کچھ دلچسپی پیدا ہوئی۔
شکریہ سین خے۔ آپ کا نام کیا ہے؟
آپ کی باتوں سے لگتا ہے یہاں بھی مردوں کا راج ہے۔
کیا آپ کے آنے پر بھی سونگھ کر استقبال کیا گیا تھا؟
خواتین کے نام سے آئی ڈی بنا کر کچھ لوگوں کے جذبات کا استحصال کیا
اس کو عاجز نصیحت کے طور پر لے گا۔جس کے باعث دودھ کے جلے چھاج کو بھی پھونک پھونک کر پینے لگے
تعریف کا شکریہ احمد بھائی۔ویسے محفل اچھے لوگوں سے بھری ہوئی ہے ۔
اور یہ پڑھ کر مجھے 'کچھ کچھ' ہونے لگا ہے۔خوش آمدید!
یہ پڑھ کر طویل دورانیہ کے اشتہارات کا سا گمان گزرا۔
مزید دراصل کئی ایک بار کچھ لوگوں نے خواتین کے نام سے آئی ڈی بنا کر کچھ لوگوں کے جذبات کا استحصال کیا۔
اس کو عاجز نصیحت کے طور پر لے گا۔
ہیں۔۔۔۔۔ قسمے
آپ نئے محفلین سے ہمیشہ اپنا ذکر ہی کر دیتے ہیں۔ویسے محفل اچھے لوگوں سے بھری ہوئی ہے ۔
اوہ۔۔۔ سگنیچر ہمیشہ سے جلاوطن ہیں، دکھتے ہی نہیں۔یہ لکھنے کی کیا ضرورت تھی۔ بس ایک مسکراہٹ جڑ دیتے۔
پیغام تو سگنیچر میں موجود ہی تھا۔
آپ نئے محفلین سے ہمیشہ اپنا ذکر ہی کر دیتے ہیں۔
پائین۔۔۔۔۔ ساڈے ورگیاں تے وی کوئی دو اکھر لکھ چھڑیا کرو۔
یاد رکھوں گا ۔۔۔ اسے تو میں یاد رکھوں گا۔عاجز کو تنبیہ کی جاتی ہے کہ 500 مراسلے ہونے سے پیشتر نئے محفلین سے ہمکلام ہونے کی کوشش نہ کرے۔
آپ کے لئے صرف دو اکھر لکھنے کے لئے مختصر نویسی میں اچھا خاصا طاق ہونے کی ضرورت ہے جو ہم نہیں ہیں۔
جی آ۔ ۔۔ قبل از مراسلات پنج صد گفتگو ہائے نوواردان کے جملہ حقوق پرانے اچھوں نے محفوظ کر رکھے ہیں۔عاجز کو تنبیہ کی جاتی ہے کہ 500 مراسلے ہونے سے پیشتر نئے محفلین سے ہمکلام ہونے کی کوشش نہ کرے۔
جی آ۔ ۔۔ قبل از مراسلات پنج صد گفتگو ہائے نوواردان کے جملہ حقوق پرانے اچھوں نے محفوظ کر رکھے ہیں۔