کاشفی
محفلین
کاشفی سے واقعی ایسی لغزش کی توقع نہیں کی جا سکتی۔
کاشفی بھائی، اس درود کو بھی اپنے سگنیچر میں شامل کر لیں تاکہ دوستوں کی کنفیوژن دور ہو جائے۔
السلام علیکم محمد احمد بھائی۔۔۔ کیسے ہیں۔۔۔ خیریت سے۔۔ اللہ رب العزت آپ کو آپ کی فیملی اور خاندان والوں کے ساتھ ہمیشہ خوش و خرم رکھے۔۔۔آمین۔ ثم آمین۔۔ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
محمد احمد بھائی چونکہ آپ نے وضاحت طلب کر لی ہے اس لیئے جواب دینا میرا فرض بنتا ہے۔۔۔۔۔۔۔
باقی لوگوں سے مجھے کچھ لینا دینا نہیں۔۔۔۔۔۔ اور نہ ہی میں غیروں اور تعصب پسند لوگوں کی باتوں کا بُرا مناتا ہوں۔۔چاہے کوئی مجھے کافر کہے یا کچھ اُلٹا پُلٹا کہے۔۔مجھے پرواہ نہیں۔۔۔۔۔۔۔ جو کچھ میرے بارے میں سمجھتا ہے سمجھتا رہے۔۔۔مجھے اس کی کوئی پرواہ نہیں۔۔کیونکہ مجھے اس بندے کو جوابداہ نہیں ہونا ہے روز قیامت۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اپنوں کی مجھے پرواہ ہے۔۔۔۔۔ چاہے اپنوں کو میری پرواہ نہیں ہو۔۔لیکن مجھے ہے۔۔۔۔۔۔اور اگر اپنوں کے ذہن میں میرے بارے میں غلط فہمی پائی جاتی ہے تو اس کو دور کرنا میں بہت ضروری سمجھتا ہوں۔۔۔۔ چاہے وہ سمجھیں یا نہ سمجھیں لیکن ایک مرتبہ تو کہہ ہی دیتا ہوں۔۔۔۔ لہذا آپ کی بات کا جواب دینا بہت ضروری ہے۔۔۔
محمد احمد بھائی ۔۔۔۔۔۔۔ میں بچپن سے ہی سنتے ہوئے آرہا ہوں کہ دعاؤں کے آخر میں آمین کہو۔۔۔ اور اگر دعائیں قبول کروانی ہوں تو درود شریف پڑھو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اس لیئے میں ہر دعا کے بعد آمین اور آخر میں صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نہ صرف لکھتا ہوں بلکہ پڑھتا بھی ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
شاید میری معلومات لوگوں کے لیئے غلط ہو۔۔لیکن میرے لیئے یہ صحیح ہے۔۔۔۔۔۔
اس لیئے میرے بھائی اللہ رب العزت آپ کو ہمیشہ خوش و خرم رکھے۔۔۔آمین۔۔اور دین و دنیا و آخرت میں ہر قدم قدم پر۔۔ہر لمحہ ہر پل کامیاب و کامران کرے۔۔۔۔آمین ثم آمین
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
ویسے یہاں پر اس فورم پر بہت عالم فاضل اور عظیم علماء کرام ہیں جنہیں میں نہیں مانتا۔۔۔۔ لوگ اُن سے بھی مشورہ اور فتواہ لے سکتے ہیں کہ دعا کے آخر میں کاشفی جو صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم لکھتا ہے کہیں یہ کافر تو نہیں۔۔۔۔
ویسے بہت سے لوگ تو سرے سے درود شریف کو پڑھنے سے منع فرماتے ہیں۔۔لہذا ان لوگوں اور ان لوگوں کی تقلید کرنے والوں سے اپنے بارے میں کسی بھی قسم کے کمنٹس کی توقع ہے۔۔۔۔
محمد احمد بھائی ۔۔۔۔کل میری فلائٹ ہے آسٹریلیا کے لیئے۔۔۔۔۔۔۔آج تھی۔۔کینسل ہوگئی۔۔اب کل کی ہے۔۔۔ انشاء اللہ لوازماتِ ایمیگریشن سے نمٹنے کے بعد پاکستان اور پھر ابوظہبی آؤنگا آسٹریلین پاسپورٹ کے ساتھ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پھر آپ سب سے گپ شپ۔۔۔ جب تک لیئے اپنا دھیان رکھیں۔۔۔
--------------------------------------------------------------------------------------------------------
ویسے تعصب پسند اور قائد کے دشمن میرے لیئے بدعائیں کر سکتے ہیں کہ میں جس فلائٹ سے جارہا ہوں وہ مجھے ڈائیریکٹ اوپر پہنچا دے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔ پھر بھی تعصب پسند لوگ خوش و خرم رہیں۔۔۔۔آمین ثم آمین
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
محمد احمد بھائی اگر آپ نہ پوچھتے تو میں وضاحت بالکل بھی نہیں دیتا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور وہ بھی اتنی لمبی چوڑی ۔ننھی مُنی سی وضاحت۔۔۔