مبارکباد قائد تحریک کی سالگرہ مبارک

کاشفی

محفلین
کاشفی سے واقعی ایسی لغزش کی توقع نہیں کی جا سکتی۔

کاشفی بھائی، اس درود کو بھی اپنے سگنیچر میں شامل کر لیں تاکہ دوستوں کی کنفیوژن دور ہو جائے۔

السلام علیکم محمد احمد بھائی۔۔۔ کیسے ہیں۔۔۔ خیریت سے۔۔ اللہ رب العزت آپ کو آپ کی فیملی اور خاندان والوں کے ساتھ ہمیشہ خوش و خرم رکھے۔۔۔آمین۔ ثم آمین۔۔ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

محمد احمد بھائی چونکہ آپ نے وضاحت طلب کر لی ہے اس لیئے جواب دینا میرا فرض بنتا ہے۔۔۔۔۔۔۔
باقی لوگوں سے مجھے کچھ لینا دینا نہیں۔۔۔۔۔۔ اور نہ ہی میں غیروں اور تعصب پسند لوگوں کی باتوں کا بُرا مناتا ہوں۔۔چاہے کوئی مجھے کافر کہے یا کچھ اُلٹا پُلٹا کہے۔۔مجھے پرواہ نہیں۔۔۔۔۔۔۔ جو کچھ میرے بارے میں سمجھتا ہے سمجھتا رہے۔۔۔مجھے اس کی کوئی پرواہ نہیں۔۔کیونکہ مجھے اس بندے کو جوابداہ نہیں ہونا ہے روز قیامت۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

اپنوں کی مجھے پرواہ ہے۔۔۔۔۔ چاہے اپنوں کو میری پرواہ نہیں ہو۔۔لیکن مجھے ہے۔۔۔۔۔۔اور اگر اپنوں کے ذہن میں میرے بارے میں غلط فہمی پائی جاتی ہے تو اس کو دور کرنا میں بہت ضروری سمجھتا ہوں۔۔۔۔ چاہے وہ سمجھیں یا نہ سمجھیں لیکن ایک مرتبہ تو کہہ ہی دیتا ہوں۔۔۔۔ لہذا آپ کی بات کا جواب دینا بہت ضروری ہے۔۔۔

محمد احمد بھائی ۔۔۔۔۔۔۔ میں بچپن سے ہی سنتے ہوئے آرہا ہوں کہ دعاؤں کے آخر میں آمین کہو۔۔۔ اور اگر دعائیں قبول کروانی ہوں تو درود شریف پڑھو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اس لیئے میں ہر دعا کے بعد آمین اور آخر میں صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نہ صرف لکھتا ہوں بلکہ پڑھتا بھی ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

شاید میری معلومات لوگوں کے لیئے غلط ہو۔۔لیکن میرے لیئے یہ صحیح ہے۔۔۔۔۔۔

اس لیئے میرے بھائی اللہ رب العزت آپ کو ہمیشہ خوش و خرم رکھے۔۔۔آمین۔۔اور دین و دنیا و آخرت میں ہر قدم قدم پر۔۔ہر لمحہ ہر پل کامیاب و کامران کرے۔۔۔۔آمین ثم آمین
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

ویسے یہاں پر اس فورم پر بہت عالم فاضل اور عظیم علماء کرام ہیں جنہیں میں نہیں مانتا۔۔۔۔ لوگ اُن سے بھی مشورہ اور فتواہ لے سکتے ہیں کہ دعا کے آخر میں کاشفی جو صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم لکھتا ہے کہیں یہ کافر تو نہیں۔۔۔۔

ویسے بہت سے لوگ تو سرے سے درود شریف کو پڑھنے سے منع فرماتے ہیں۔۔لہذا ان لوگوں اور ان لوگوں کی تقلید کرنے والوں سے اپنے بارے میں کسی بھی قسم کے کمنٹس کی توقع ہے۔۔۔۔

محمد احمد بھائی ۔۔۔۔کل میری فلائٹ ہے آسٹریلیا کے لیئے۔۔۔۔۔۔۔آج تھی۔۔کینسل ہوگئی۔۔اب کل کی ہے۔۔۔ انشاء اللہ لوازماتِ ایمیگریشن سے نمٹنے کے بعد پاکستان اور پھر ابوظہبی آؤنگا آسٹریلین پاسپورٹ کے ساتھ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پھر آپ سب سے گپ شپ۔۔۔ جب تک لیئے اپنا دھیان رکھیں۔۔۔
--------------------------------------------------------------------------------------------------------
ویسے تعصب پسند اور قائد کے دشمن میرے لیئے بدعائیں کر سکتے ہیں کہ میں جس فلائٹ سے جارہا ہوں وہ مجھے ڈائیریکٹ اوپر پہنچا دے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :happy: ۔۔۔۔ پھر بھی تعصب پسند لوگ خوش و خرم رہیں۔۔۔۔آمین ثم آمین
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم


محمد احمد بھائی اگر آپ نہ پوچھتے تو میں وضاحت بالکل بھی نہیں دیتا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور وہ بھی اتنی لمبی چوڑی ۔ننھی مُنی سی وضاحت۔۔۔ :noxxx:
 

کاشفی

محفلین
کاشفی صاحب آپ کے الطاف کے بارے ہر پوسٹ کے آخر میں صلی اللہ علیہ وسلم لکھا ہوتا ہے۔ براہ کرم اس بات کی وضاحت کیجئے نعوذ باللہ یہ درود‌آپ کہیں الطاف پر تو نہیں بھیج رہے کیوں یہاں تو رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا نام تو آپ نے نہیں لکھا تو درود لکھنا چہ معنی دارد؟؟

آپ کا بیحد شکریہ۔۔ خوش رہیں۔۔
 

کاشفی

محفلین
ہا ہا ہا۔۔
نوٹ تو میں نے بھی یہ کیا تھا لیکن پوچھنے کی جرات نہیں ہوئی تھی۔
ویسے یہ بعید نہیں ہے کہ کچھ لوگ لا علمی میں کیا کچھ کہہ یا لکھ جاتے ہیں۔ ایک مرتبہ میں بھٹو کے بیٹے شاہنواز بھٹو کے 'مزار' کی ایک تصویر دیکھی تھی جہاں ایک بینر پر لکھا ہوا تھا "آپ پر ہزاروں درود و سلام" (استغراللہ العظیم)۔ لیکن کاشفی سے ایسی لغزش کی توقع نہیں کی جا سکتی۔

آپ کا بھی بیحد شکریہ۔۔۔ خوش و خرم رہیں۔۔۔
 

کاشفی

محفلین
معزز ومحترم اراکین کی طرف سے قائد تحریک کی خدمت میں دل کی گہرائیوں سے عیدالفطر کی پُرخلوص مبارکباد پیش ہے !

قائد کی خدمت میں اہلِ کراچی پاکستان کی طرف سے بھی دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر کی پُرخلوص مبارکباد اور ڈھیر ساری دعائیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اللہ رب العزت قائد کو صحت و تندرستی کے ساتھ بہت ساری عید منانا نصیب فرمائے۔۔۔۔۔اور ان کو لمبی حیاتی عطا فرمائے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آمین۔ ثم آمین۔ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

فرحان دانش بھائی۔۔۔۔ سسٹر مہوش اور شاہ بھائی۔۔۔اور دیگر حق پرست اراکین بزم اور اہل کراچی پاکستان اور دیگر پاکستانیوں کو بھی عید کی بہت بہت مبارک ہو۔۔اللہ رب العزت سب کو خوش و خرم رکھے۔۔۔آمین

اور قائد کے دشمنوں کو بھی صحیح سے عید منانے کی توفیق عطا فرمائے۔۔۔دشمن جلے بھونے نہیں۔۔۔ ورنہ جلتے جلتے ٹیں پٹاس ہو جائیں گے۔۔۔۔ :grin: ۔۔۔ خوش رہیں خوش۔۔سمجھ آئی۔۔۔

کاشفی - کراچی پاکستان
آسٹریلیا
 

گرائیں

محفلین
کیا روز قیامت کی مبارک باد بھی اس دھاگے میں دی جائے گی؟

منتظمین سے درخواست ہے ہ اب اس دھاگے کو مقفل کر دیں۔ بس بہت ہو گیا۔
 

گرائیں

محفلین
قائد کی خدمت میں اہلِ کراچی پاکستان کی طرف سے بھی دل کی اتہا گہرائیوں سے عیدالفطر کی پُرخلوص مبارکباد اور ڈھیر ساری دعائیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اللہ رب العزت قائد کو صحت و تندرستی کے ساتھ بہت ساری عید منانا نصیب فرمائے۔۔۔۔۔اور ان کو لمبی حیاتی عطا فرمائے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آمین۔ ثم آمین۔ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

فرحان دانش بھائی۔۔۔۔ سسٹر مہوش اور شاہ بھائی۔۔۔اور دیگر حق پرست اراکین بزم اور اہل کراچی پاکستان اور دیگر پاکستانیوں کو بھی عید کی بہت بہت مبارک ہو۔۔اللہ رب العزت سب کو خوش و خرم رکھے۔۔۔آمین

اور قائد کے دشمنوں کو بھی صحیح سے عید منانے کی توفیق عطا فرمائے۔۔۔دشمن جلے بھونے نہیں۔۔۔ ورنہ جلتے جلتے ٹیں پٹاس ہو جائیں گے۔۔۔۔ :grin: ۔۔۔ خوش رہیں خوش۔۔سمجھ آئی۔۔۔

کاشفی - کراچی پاکستان
آسٹریلیا

خیر تو ہے کاشفی، اس مراسلے میں آپ درود بھیجنا بھول گئے؟
 

کاشفی

محفلین
Magnanimous Celebrations of Quaid’s Birthday in Washington DC
Governor Sindh and Nazim-e-Karachi Attended the Celebrations

ah-bday-13.jpg

17Sep3.jpg

56thBirthdayInDC.jpg

DSC1424.jpg

_DSC1374.jpg

_DSC1422.jpg

_DSC1430.jpg

_DSC1431.jpg

_DSC1448.jpg

_DSC1452.jpg

_DSC1522.jpg

_DSC1483.jpg

_DSC1545.jpg
 

گرائیں

محفلین
کاشفی کے تازہ ترین مراسلوں میں درود کی غیر موجودگی سے مجھے شک ہونے لگا ہے کہ ان پر آسٹریلیا کی آب و ہوا کا اثر ہو گیا ہے۔ اللہ نہ کرے ایسا ہو، مگر اگر ایسا ہو گیا تو شائد اتنی لمبی دعائیں پھر ہمیں کبھی پڑھنے کو نہ ملیں، لہٰذا ہم سب کو کوشش کرنی چاہئے کہ ان کو آسٹریلیا سے واپس بُلا لیں۔
:grin:
 

کاشفی

محفلین
میرے قائد​
خدائے پاک سے ہر پل یہ ہی دعا ہے میری
کہ خدا عمر آپکی اور بھی دراز کرے


ہزار باد مخالف چلے مگر یونہی
خدائے پاک آپ کی عظمتیں فراز کرے


آمین ثم آمین - صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

56th BIRTHDAY CELEBRATION OF Mr. ALTAF HUSSAIN IN LONDON
ah-bday-15.jpg

ah-bday-14.jpg

ah-bday-16.jpg

ah-bday-7.jpg

ah-bday-8.jpg

ah-bday-3.jpg

ah-bday-12.jpg

ah-bday-13-1.jpg
 
Top