مبارکباد قائد تحریک کی سالگرہ مبارک

ماظق

محفلین
میری طرف سے بھی مبارک ھو
دعا ھے کہ اللہ تعالٰی سب سیاستدانوں کو ھدایت دے اور عوام کی خدمت کرنے کی توفیق دے ۔ آمین
 
آفت

محفلین
شکریہ بھائی
یہ بہن تو صرف آپ کے حق میں دعا ہی کر سکتی ہے سو دعائیں کرتی رہوں گی ۔

آفت کے لئے تحفہ

7227_134446304267_502239267_2362151_2067635_n.jpg
 
کاشفی

محفلین
altaf-hussain.jpg

میرے قائد

تم جہاں بھی رہو یہ دعا ہے میری
آسماں کی بلندی زمیں کی وسعت تمہاری
شخصیت کا ایک حصہ بنے
آبشاروں کی ٹھنڈک ندی کا سکوں
تم کو حاصل رہے
آسماں پر جتنے بھی تارے ہیں
سب سے روشن ستارا، تمہارا مقدر بنے
چاند کی چاندنی من کے آنگن میں
یونہی برستی رہے
اگر کہیں سر پر کبھی سورج جو چمکے
تو اک سائباں تم پہ
چھاؤں کی چادر تنے
دھوپ کی سختیاں خود پہ وہ روک لے
تم کو جلنے نہ دے۔

میرے قائد ۔۔ تو رہے سلامت سدا

صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
آمین ثم آمین
 
dxbgraphics

محفلین
اب تو خالی شرابی نہیں رہا بلکہ کافر بھی ہوگیا ہے۔ پاکستان کے ہر مسلک کے علماء کرام کے فتاوات کے مطابق اب الطاف کو دوبارہ اپنے ایمان کی تجدید کرنی ہوگی
 
جیہ

لائبریرین
ایک بات سمجھ میں نہیں آ رہی کہ الطاف بھائی کو صڑف قائد تحریک کیوں کہتے ہیں ، اسے تو قائد اعظم کہنا چاہئے:rolleyes:
 
کاشفی

محفلین
بسم اللہ الرحمن الرحیم
سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

میرے مولا ۔۔ میرے مالک ۔۔۔ یا اللہ رب العزت۔۔۔۔۔۔۔۔آج شب قدر ہے۔۔۔اس رحمتوں والی رات یا میرے مولا ۔۔میرے قائد پر اپنی رحمتیں نازل فرما۔۔۔۔۔۔آمین۔۔ ان کی کوتاہیاں اور کمزوریاں درگزر فرما۔۔۔آمین۔۔۔۔۔اور ان کی خامیوں کو نیکیوں سے بدل دے میرے مولا۔۔۔۔آمین۔۔۔ان کو صحت و تندرستی کے ساتھ لمبی حیاتی عطا فرما میرے مالک۔۔۔آمین۔۔۔ ان کے نامہ اعمال میں نیکیاں ہی نیکیاں بھر دے میرے مولا۔۔۔ آمین ثم آمین ۔۔ انہیں ایمان کی پختگی عطا فرما میرے مولا۔۔۔۔۔۔۔۔۔آمین ثم آمین۔۔ میرے قائد کی زباں پہ ہر دم ہر وقت تیرے اور تیرے محبوب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی باتیں ہوں میرے مولا۔۔۔۔۔۔۔۔آمین۔۔۔ثم آمین۔ان کے درجات بلند فرما میرے مالک۔۔۔آمین۔۔ان کے خواب کی تعبیر کو پورا فرما میرے مولا۔۔۔آمین۔۔ ان کے محبت و امن کے پیغام سے پورے پاکستان میں گھر گھر اُجالا کر دے میرے مولا۔۔آمین۔

قائد کے دشمن پاکستان کے دشمن ہیں۔۔۔یا اللہ ان دشمنوں کو باطل قوتوں کو جو کہ پاکستان کو تباہ و برباد کرنا چاہتے ہیں انہیں ہدایت عطا فرما۔۔۔۔آمین ثم آمین
پوری امت مسلمہ کو ہدایت عطا فرما۔۔۔۔۔آمین ثم آمین۔

یا اللہ جو قائد کو اُلٹا پُلٹا کہتے ہیں ۔۔۔یا اللہ ان غلط راہ کے لوگوں کو سیدھی راہ دکھا دے میرے مولا۔۔ان کی آنکھیں کھول دے۔۔آمین۔۔ان کے دلوں پر پڑے ہوئے پردے چاک کردے میرے مولا ۔۔آمین۔۔ثم آمین۔۔۔ یہ حق اور حق والوں کو پہچانے میرے مولا۔۔۔آمین ثم آمین۔۔

یا اللہ قائد کو صبر و استقامت عطا فرما۔۔۔۔۔۔۔آمین ثم آمین

باقی تسی تے سمجھ ہی گئے او :rollingonthefloor:
 
عسکری

معطل
چھوڑو یار اس کے قائد کو یہی دعا لگ جائے اتنا کافی ہے کم از کم قائد کو تو عقل آ ہی جائے گی ہماری خیر ہے:grin:
 
dxbgraphics

محفلین
چھوڑو یار اس کے قائد کو یہی دعا لگ جائے اتنا کافی ہے کم از کم قائد کو تو عقل آ ہی جائے گی ہماری خیر ہے:grin:

:rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
اب کیا عقل آئے گی ایمان سے تو ہاتھ دھو بیٹھا
اور ہٹ دھرمی دیکھیں کہ ایمان کی تجدید کا اظہار کرنا بھی اپنی توہین سمجھتا ہے
 
ساجد

محفلین
اس دھاگے سے ایک بات کی تو وضاحت ہو گئی کہ ایم کیو ایم کے "چریے" پی پی کے "جیالوں" سے بھی دو قدم آگے ہیں یعنی دونوں ہی جذباتی سیاست کے پیرو اور شخصیت پرستی کے شیدائی۔
 
Top