قادیانیت ، مرزا غلام احمد قادیانی کی تحریروں کے آئینے میں

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
جو حوالہ اوپر وکی پیڈیا مضمون میں درج ہے وہ ظفراللہ خان صاحب کو قرارداد پاکستان مسودہ کے اصل خالق ہونے کی گواہی دیتا ہے۔ یہ جو حوالہ جنگ کے آٹکل میں چھپا ہے اسکی کاپی کو مطالعہ کرنے کے بعد ہی متضاد بیانات کا جائزہ لیا جا سکتا ہے۔ دوئم اسی کالم میں جو اقلیتوں کی بیکار بحث چھیڑی گئی ہے اسکا پاکستان کی تاریخ میں دور دور تک بھی میثاق مدینہ جیسے قانون کا کہیں ذکر نہیں ملتا۔ پاکستانی عیسائیوں اور قادیانیوں کو توہین رسالت کی آڑ میں جس اسلوک کا سامنا کرنا پڑتا ہے، پوری دنیا اسکی گواہ ہے۔

آپ قادیانیوں حضرات کی من گھڑت توہین کو رو رہے ہیں اور جو توہین ِ انبیا اکرام و اکابرین ملت اور تذلیلِ اسلام و مسلم جناب مرزا صاحب کی شاتمانہ تحریروں سے عیاں ہے اس غلاظت ِ تحریر و گستاخی ء اسلام کا کیا جواب ہے آپ کے پاس؟ امید کرتا ہوں کہ آپ سیاق ق اسباق کے حوالے سے بات کریں گے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اصل موضوع سے نہ ہٹیں اور نہ ہمیں اصل موضوع ( مرزا صاحب کی گستاخانہ اور شاتمانہ تحریریں ) سے ہٹانے کی کوشش کریں گے
 
arifkarim

معطل
اگریہ کہا جائے کہ قادیانیت اور یہودیت دو ایسے بچوں کا نام ہے، جنہوں نے صیہونیت کی کوکھ سے جنم لیا ہے، تو مبالغہ نہ ہوگا۔ حضرت علامہ اقبال کے بقول ”احمدیت یہودیت کا چربہ ہے“۔ آج بھی قادیانی مراکز اسرائیل میں کام کر رہے ہیں ، قادیانی باقاعدہ اسرائیلی فوج کا حصہ ہیں اور اسرائیل کے وفادار ایجنٹ، آلہٴ کار اور مخبر ہیں۔
آپکا قادیانی جماعت کیخلاف بغض اور کینہ کمال درجہ تک بڑھا ہوا ہے۔ قادیانیوں کا صیہونی اسرائیل سے متعلق جو مؤقف ہے وہ سر ظفراللہ خان صاحب نے اقوام متحدہ میں ایک عظیم الشان تقریر کے ذریعہ بیان کر دیا جسکا رد عمل بیان کرتے ہوئے نوائے وقت 12اکتوبر 1947 کو لکھتا ہے:
The Nawai Waqt of October 12 1947 commented:​
The special correspondence of Reuter has reported that after the speech of Muhammad Zafrulla Khan, the Pakistani delegate, the Committee of the General Assembly of the United Nations dealing with the question has been confronted with an awkward situation. Till the delegation of the United States declares its position with reference to the problem, other delegations are not prepared to speak. The United States delegate is not ready to speak till President Truman and the Secretary of State, Mr. George Marshall, and the U.S. delegation itself agree upon a united stand. The Chairman of the Committee, Dr. Herbert Evatt, of Australia, expressed his uneasiness at the debate appearing to have arrived prematurely at its end. The U.S. delegate remained sitting silent as if his lips had been sealed. Such a situation is unprecedented in the United Nations. The Pakistani delegate expressed the view of other delegations when in his annoyance he suggested that as leading delegates were reluctant to speak the general debate on the question of Palestine might be closed.​
The same organ wrote:​
The speech delivered by Muhammad Zafrulla Khan, leader of the Pakistan delegation, in the Committee of the UN General Assembly on the question of Palestine was most outstanding in every respect. He spoke for one hundred and fifteen minutes. When he finished his speech an Arab representative said that this was the best speech on the case of the Arabs and that he had not so far heard any such outstanding statement of their case​
نیز آپکا جو مرزا بشیر احمد پر صیہونی دوست ہونے کا الزام ہے، اسکا جواب بھی اسی مضمون کے نیچے دے دیا گیا ہے:​
The problem of Palestine entered on a new phase after 1 December 1947 when, through the joint efforts of the United States and the USSR, the General Assembly most unjustly adopted its resolution recommending partition of Palestine. Hazrat Mirza Bashirud Din Mahmud Ahmad Sahib, Khalifatul Masih II, Head of the Ahmadiyya Movement, wrote two strong articles revealing the background of the partition of Palestine. The first of these was published on 28 November and the second on 11 December 1947. In these articles he established clearly that Jewish settlement in Palestine had been carried out under a conspiracy to which the USSR, USA and Britain were parties. He pointed out that these great powers appeared to be opposed to each other in pursuit of their political objectives but that they were united in their hostility towards the Muslims and that they had no sympathy with the Arabs and Muslims. He urged the Muslims to stand upon their own legs and that they should put forth every effort to do so.​
These revolutionary articles of Hazrat Khalifatul Masih II made a great stir in Syria, Lebanon, Jordan and other Arab Countries. 'The Syrian radio broadcast a special summary of them and thus conveyed their purport to all corners of the Arab world. Leading Arab newspapers like the Al-Yaum, Al-Akhbar, Al-Qabas, Al-Nasr, Sautul Ahrar and AI-Urdon etc. published extracts of these articles and unanimously praised and upheld the stand of the writer.​
 
آپکا قادیانی جماعت کیخلاف بغض اور کینہ کمال درجہ تک بڑھا ہوا ہے۔ قادیانیوں کا صیہونی اسرائیل سے متعلق جو مؤقف ہے وہ سر ظفراللہ خان صاحب نے اقوام متحدہ میں ایک عظیم الشان تقریر کے ذریعہ بیان کر دیا جسکا رد عمل بیان کرتے ہوئے نوائے وقت 20 اکتوبر 1947 کو لکھتا ہے:

ہمیں قادیانیوں سے بغض نہیں بلکہ اس قادیانیت سے نفرت ہے جو صرف اور صرف توہین ِ دین ِ اسلام ہے۔ ہم مرزا صاحب کی طرف سے کی گئی اس کھلی توہین کو رو رہے ہیں جس نے نہ کسی نبی کو بخشا نہ صحابہ کو، نہ اہل بیت کو بخشا اور نہ مسلمانوں کو ۔۔۔۔۔۔۔ سو جو توہین ِ انبیا اکرام و اکابرین ملت اور تذلیلِ اسلام و مسلم جناب مرزا صاحب کی شاتمانہ تحریروں سے عیاں ہے اس غلاظت ِ تحریر و گستاخی ء اسلام کا کیا جواب ہے آپ کے پاس؟ امید کرتا ہوں کہ آپ سیاق ق اسباق کے حوالے سے بات کریں گے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔ اصل موضوع سے نہ ہٹیں اور نہ ہمیں اصل موضوع ( مرزا صاحب کی گستاخانہ اور شاتمانہ تحریریں ) سے ہٹانے کی کوشش کریں گے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ آپ کی دی ہوئی سائٹ مرزا مسرور کے دو نمبر اسلام عرف قادیانت کی سائٹ ہے جو پاکستان میں بین ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور یہ اسی دیس بھگوڑے مرزا مسرور صاحب کی سائٹ ہے جس کے باپ دادا دس دس برس تک فالج و مرض الموت میں مبتلا عذاب الہی میں درد ناک موت مرے یا اپنی ہی عزتوں کی عصمت دری کے مجرم کے طور پر مشہور ہوئے
 
arifkarim

معطل
قادیانی جماعت کی تحریکِ پاکستان کے خلاف ریشہ دوانیوں اور بھر پور مخالفت کے باوجود جب تقسیم کا اعلان ہوا تو قادیانیوں کی مکروہ گھناؤنی سازش اور چوہدری سرظفر اللہ خان قادیانی کے منافقانہ کردار کی وجہ سے گورداسپور (کا ضلع جس میں قادیانیوں کا مرکز قصبہ قادیان واقع تھا) کو پاکستان کے نقشہ سے نکال کر بھارت میں شامل کردیا گیا۔ قادیانیوں کی پاکستان کے خلاف یہ ایک خطرناک سازش تھی، کیونکہ ضلع گورداسپور نہ ملنے کی وجہ سے کشمیر بھی پاکستان سے کٹ گیا، جس کانتیجہ ہمارے سامنے ہے کہ کشمیر کا مسئلہ آج تک حل نہ ہوسکا۔ مزید تفصیلات جاننے کے لئے سرکاری دستاویزی کتاب ”پارٹیشن آف پنجاب“ ملاحظہ کی جاسکتی ہے۔
قادیانیوں کا اپنا لیڈر تو پارٹیشن کے بعد قادیان چھوڑ کر پاکستان آگیا۔ اگر اسکو بھارت سے اتنی ہی محبت تھی تو وہیں رہتا نا، پاکستان آکر قادیانی قصبہ ربوہ ازسرنو قائم کرنے کی زحمت کیوں کی؟
In 1947 following the partition of India and the creation of Pakistan, He carefully oversaw the emigration of members of the community from Qadian to Pakistan. He kept 313 men known as Dervishes in Qadian to guard the sites holy to Ahmadis, including two of his sons. Initially the Community settled at Lahore and it wasn't until 1948 that the Community found a tract of arid land and built the town of Rabwah under the leadership of the Khalifa. Rabwah swiftly developed into the Community's new headquarters. In the newly found nation, Mahmood Ahmad delivered a series of lectures on the future of Pakistan in terms of:​
  • Defence
  • Agriculture and industry
  • Forestation
  • Livestock and mineral assets
  • Economic growth
  • Development of land air and naval forces.
اگر ضلع گرداسپور کا پاکستان میں شامل نہ ہونا قادیانی سازش ہے تو ذرا یہ بھی بتادیں کہ قادیانی جماعت کو اپنا پرانا مرکز چھوڑ کر پاکستان آنے کی کیا ضرورت تھی؟ کیا مولانا ابوالکلام آزاد حقیقی مسلمان نہیں تھے کیونکہ انہوں نے پوری زندگی دو قومی نظریہ کی مخالفت کی؟ ذرا انپر بھی سازشی ہونے کا الزام لگا دیں جو بھارت کے پہلے وزیر تعلیم بنے :) یاد رہے کہ اگر پاکستان میں آج 18 کروڑ مسلمان ہیں تو بھارت میں بھی 13 کروڑ کے لگ بھگ مسلمان موجود ہیں، جو آج بھی اپنے آپکو فخر سے ہندوستانی کہتے ہیں :)
 
arifkarim

معطل
آپ قادیانیوں حضرات کی من گھڑت توہین کو رو رہے ہیں اور جو توہین ِ انبیا اکرام و اکابرین ملت اور تذلیلِ اسلام و مسلم جناب مرزا صاحب کی شاتمانہ تحریروں سے عیاں ہے اس غلاظت ِ تحریر و گستاخی ء اسلام کا کیا جواب ہے آپ کے پاس؟ امید کرتا ہوں کہ آپ سیاق ق اسباق کے حوالے سے بات کریں گے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔ اصل موضوع سے نہ ہٹیں اور نہ ہمیں اصل موضوع ( مرزا صاحب کی گستاخانہ اور شاتمانہ تحریریں ) سے ہٹانے کی کوشش کریں گے
مرزا صاحب کی جیسی بھی تحاریر تھیں، انکی تحاریر کم از کم مسلح جہادی دہشت گروپس، توڑ پھوڑ کرنے والے جنونی اور قتل و غارت کرنے والے پاگل پیدا نہیں کر سکی۔ آج تک کتنے قادیانی قتل، ڈکیتی، چوری، دہشت گردی، اسلحہ زوری کے الزام میں پکڑے گئے ہیں اور واقعتاً گناہ گار ثابت ہوئے ہیں؟ اسکے برعکس ابتک کتنے قادیانیوں کو توہین رسالت اور ختم نبوت کی آڑ میں جسمانی اذیتیں، املاک کا نقصان، اور ہر سماجی شعبہ میں امتیازی اسلوک کا سامنا کرنا پڑا ہے؟ ہر قادیانی واجب القتل ہے کے فتوے کون دیتا ہے؟ کیا کبھی ہر غیر قادیانی واجب القتل کا فتویٰ سنا ہے؟ تحاریر اور اعمال میں فرق کرنا سیکھیں۔
 
قادیانی حضرت صاحب اصل موضوع پر آؤ جو اس تحریر کا موضوع ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔ مجھے اصل موضوع سے ہٹانے کی کوشش نہ کرو ۔۔۔۔۔۔ اس بات کا جواب دو کہ کیا یہ دل آزار ، توہین آمیز اور اشتعال انگیز تحریریں مسلمانوں کیلئے قابل برداشت ہیں اور کیا امت مسلمہ ایسے لوگوں کو گوارا کر سکتی ہے ؟ قادیانیت اور اس کے پیشوا مرزا صاحب کی یہ گستاخانہ تحریروں کے باوجود آپ اسے ایک صحیح الدماض شخص مانتے ہیں ؟ ۔۔۔۔۔۔ میرے ساتھ ٹاپک بائی ٹاپک بات کریں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سب انبیاء اور خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کی توہین پر بعد میں بات کریں گے سب سے پہلے اپنے مرزا صاحب کی اس توہین عیسی کا دفاع تو کر کے دکھاؤ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پھر اگلا ٹاپک پکڑیں گے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی توہین
نمبر١ آپ کا (حضرت عیسیٰ علیہ السلام ) خاندان بھی نہایت پاک اور مطہر ہے تین دادیاں اور نانیاں آپ کی زناء کار اور کسبیعورتیں تھیں ، جن کے خون سے آپ کا وجود ظہور پذیر ہوا ۔ ( ضمیمہ انجام آتھم ، حاشیہ ص ٧ مصنفہ غلام احمد قادیانی )
نمبر ٢ مسیح (علیہ السلام ) کا چال چلن کیا تھا ، ایک کھاؤ پیو ، نہ زاہد ، نہ عابد نہ حق کا پرستار ، متکبر ، خود بین ، خدائی کا دعویٰ کرنے والا ۔ (مکتوبات احمدیہ صفحہ نمبر ٢١ تا ٢٤ جلد ٣)
نمبر ٣ یورپ کے لوگوںکو جس قدر شراب نے نقصان پہنچایا ہے اس کا سبب تو یہ تھا کہ عیسیٰ علیہ السلام شراب پیا کرتے تھے شاید کسی بیماری کی وجہ سے یا پرانی عادت کی وجہ سے ۔ (کشتی نوح حاشیہ ص ٧٥ مصنفہ غلام احمد قادیانی )
نمبر ٤ ابن مریم کے ذکر کو چھوڑو ۔ اس سے بہتر غلام احمد ہے۔ (دافع البلاء ص ٢٠)
نمبر ٥ عیسیٰ کو گالی دینے ، بد زبانی کرنے اور جھوٹ بولنے کی عادت تھی اور چور بھی تھے ۔ ( ضمیمہ انجام آتھم ص ٥،٦)
نمبر ٦ یسوع اسلیے اپنے تئیں نیک نہیں کہہ سکتا کہ لوگ جانتے تھے کہ یہ شخص شرابی کبابی ہے اور خراب چلن ، نہ خدائی کے بعد بلکہ ابتداء ہی سے ایسا معلوم ہوتا ہے چنانچہ خدائی کادعویٰ شراب خوری کا ایک بد نتیجہ ہے۔ (ست بچن ، حاشیہ ، صفحہ ١٧٢، مصنفہ مرزا غلام احمد قادیانی )

کیا یہ غلیظ زبان کسی داعی ء مہدی، کسی داعی ِ مسیح ِ ثانی کی ہو سکتی ہے؟کیا اللہ کے نیک بندوں کی پیغمبروں کیلئے یہ زبان و تحریر ہوا کرتی ہے؟ کیا اللہ کے سچے بنیوں کے بارے ایسے گھٹیا زبان استعمال کرنے والا شخص کوئی صحیح الدماغ ہو سکتا ہے؟ کیا یہ زبان مسلمانی ہے؟
 
arifkarim

معطل
ہمیں قادیانیوں سے بغض نہیں بلکہ اس قادیانیت سے نفرت ہے جو صرف اور صرف توہین ِ دین ِ اسلام ہے۔ ہم مرزا صاحب کی طرف سے کی گئی اس کھلی توہین کو رو رہے ہیں جس نے نہ کسی نبی کو بخشا نہ صحابہ کو، نہ اہل بیت کو بخشا اور نہ مسلمانوں کو
اسلام کی توہین تو پورا مشرق و مغرب کر رہا ہے۔ کس کس کے منہ بند کریں گے آپ؟ قادیانی آسان ٹارگٹ ہیں کیونکہ وہ باقی جہادیوں کی طرح اسلحہ اور گولابارود نہیں اٹھاتے۔ :D

۔۔۔ ۔۔۔ ۔ سو جو توہین ِ انبیا اکرام و اکابرین ملت اور تذلیلِ اسلام و مسلم جناب مرزا صاحب کی شاتمانہ تحریروں سے عیاں ہے اس غلاظت ِ تحریر و گستاخی ء اسلام کا کیا جواب ہے آپ کے پاس؟

آپکو صرف توہین ہی نظر آتی ہے؟ جو انہی انبیا کرام کی شان میں قصیدے اور نظمیں لکھی ہیں، وہ کس کھاتے میں؟
امید کرتا ہوں کہ آپ سیاق ق اسباق کے حوالے سے بات کریں گے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔ اصل موضوع سے نہ ہٹیں اور نہ ہمیں اصل موضوع ( مرزا صاحب کی گستاخانہ اور شاتمانہ تحریریں ) سے ہٹانے کی کوشش کریں گے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ یہ آپ کی دی ہوئی سائٹ مرزا مسرور کے دو نمبر اسلام عرف قادیانت کی سائٹ ہے جو پاکستان میں بین ہے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔
پاکستان میں تو ہر وہ سائٹ بین ہے جسمیں "مذہب" توہین رسالت اور ختم نبوت کی تھوڑی سی بھی مخالفت کی گئی ہو۔

اور یہ اسی دیس بھگوڑے مرزا مسرور صاحب کی سائٹ ہے جس کے باپ دادا دس دس برس تک فالج و مرض الموت میں مبتلا عذاب الہی میں درد ناک موت مرے یا اپنی ہی عزتوں کی عصمت دری کے مجرم کے طور پر مشہور ہوئے
alislam.org قادیانی جماعت کی آفیشل سائٹ ہے۔ یہ مرزا مسرور کی ذاتی سائٹ نہیں۔ اور جہاں تک امراض کا تعلق ہے تو وہ تو ہر انسان کو مذہب سے بلاواسطہ لگ سکتی ہیں۔ مسلمان ممالک میں جو لاکھوں بیمار ہیں وہ کیا حقیقی مسلمان نہیں؟:grin:
 
مرزا صاحب کی جیسی بھی تحاریر تھیں، انکی تحاریر کم از کم مسلح جہادی دہشت گروپس، توڑ پھوڑ کرنے والے جنونی اور قتل و غارت کرنے والے پاگل پیدا نہیں کر سکی۔ آج تک کتنے قادیانی قتل، ڈکیتی، چوری، دہشت گردی، اسلحہ زوری کے الزام میں پکڑے گئے ہیں اور واقعتاً گناہ گار ثابت ہوئے ہیں؟ اسکے برعکس ابتک کتنے قادیانیوں کو توہین رسالت اور ختم نبوت کی آڑ میں جسمانی اذیتیں، املاک کا نقصان، اور ہر سماجی شعبہ میں امتیازی اسلوک کا سامنا کرنا پڑا ہے؟ ہر قادیانی واجب القتل ہے کے فتوے کون دیتا ہے؟ کیا کبھی ہر غیر قادیانی واجب القتل کا فتویٰ سنا ہے؟ تحاریر اور اعمال میں فرق کرنا سیکھیں۔
واہ کیا جواب ہے کہ مرزا صاحب کی تحریریریں جیسی بھی تھیں؟ ٓپ قادیانی ان گالیوں اور ننگی زبان کو ایک مسیح کی تحریریں سمجھتے ہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مسیح اور مہدی ایسی غلیظ تحریریں لکھنے والے ہوتے ہیں؟
مرزا صاحب کی تقریروں اور غلاظت آمیز گستاخانہ تحریروں نے جہادی نہیں ، اسلام کی توہین کرنے والے شاتم رسول، شاتم دین ، قرآن حکیم کی توہین کرنے والے بد ترین گستاخ اسلام پیدا کئے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ظاہر ہے جیسا دجالی جھوٹا اور گالی باز نبی تھا ویسے ہی گستاخ اسلام، توہین آمیز مواد لکھنے اور بولنے والے اس کے پیروکار ہوں گے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اب کوئی قادیانی مرزا صاحب کے شاتمانہ الفاظ کسی مسلمان کے سامنے دہرائے گا ، کسی نبی کی اہل بیت کی یا قرآن کی شان میں کھلی توہین کرے گا یا مرزا صاحب والے غلیظ الفاط کسی مسلمان کے سامنے بولے گا تو قتل نہ ہو گا تو کیا پھولوں کے گلدستے پائے گا؟
 
اسلام کی توہین تو پورا مشرق و مغرب کر رہا ہے۔ کس کس کے منہ بند کریں گے آپ؟ قادیانی آسان ٹارگٹ ہیں کیونکہ وہ باقی جہادیوں کی طرح اسلحہ اور گولابارود نہیں اٹھاتے۔ :D

آپکو صرف توہین ہی نظر آتی ہے؟ جو انہی انبیا کرام کی شان میں قصیدے اور نظمیں لکھی ہیں، وہ کس کھاتے میں؟

پاکستان میں تو ہر وہ سائٹ بین ہے جسمیں "مذہب" توہین رسالت اور ختم نبوت کی تھوڑی سی بھی مخالفت کی گئی ہو۔

alislam.org قادیانی جماعت کی آفیشل سائٹ ہے۔ یہ مرزا مسرور کی ذاتی سائٹ نہیں۔ اور جہاں تک امراض کا تعلق ہے تو وہ تو ہر انسان کو مذہب سے بلاواسطہ لگ سکتی ہیں۔ مسلمان ممالک میں جو لاکھوں بیمار ہیں وہ کیا حقیقی مسلمان نہیں؟:grin:
قادیانی حضرت صاحب اصل موضوع پر آؤ جو اس تحریر کا موضوع ہے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔ مجھے اصل موضوع سے ہٹانے کی کوشش نہ کرو ۔۔۔ ۔۔۔ اس بات کا جواب دو کہ کیا یہ دل آزار ، توہین آمیز اور اشتعال انگیز تحریریں مسلمانوں کیلئے قابل برداشت ہیں اور کیا امت مسلمہ ایسے لوگوں کو گوارا کر سکتی ہے ؟ قادیانیت اور اس کے پیشوا مرزا صاحب کی یہ گستاخانہ تحریروں کے باوجود آپ اسے ایک صحیح الدماض شخص مانتے ہیں ؟ ۔۔۔ ۔۔۔ میرے ساتھ ٹاپک بائی ٹاپک بات کریں ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ سب انبیاء اور خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کی توہین پر بعد میں بات کریں گے سب سے پہلے اپنے مرزا صاحب کی اس توہین عیسی کا دفاع تو کر کے دکھاؤ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔ پھر اگلا ٹاپک پکڑیں گے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی توہین
نمبر١ آپ کا (حضرت عیسیٰ علیہ السلام ) خاندان بھی نہایت پاک اور مطہر ہے تین دادیاں اور نانیاں آپ کی زناء کار اور کسبیعورتیں تھیں ، جن کے خون سے آپ کا وجود ظہور پذیر ہوا ۔ ( ضمیمہ انجام آتھم ، حاشیہ ص ٧ مصنفہ غلام احمد قادیانی )
نمبر ٢ مسیح (علیہ السلام ) کا چال چلن کیا تھا ، ایک کھاؤ پیو ، نہ زاہد ، نہ عابد نہ حق کا پرستار ، متکبر ، خود بین ، خدائی کا دعویٰ کرنے والا ۔ (مکتوبات احمدیہ صفحہ نمبر ٢١ تا ٢٤ جلد ٣)
نمبر ٣ یورپ کے لوگوںکو جس قدر شراب نے نقصان پہنچایا ہے اس کا سبب تو یہ تھا کہ عیسیٰ علیہ السلام شراب پیا کرتے تھے شاید کسی بیماری کی وجہ سے یا پرانی عادت کی وجہ سے ۔ (کشتی نوح حاشیہ ص ٧٥ مصنفہ غلام احمد قادیانی )
نمبر ٤ ابن مریم کے ذکر کو چھوڑو ۔ اس سے بہتر غلام احمد ہے۔ (دافع البلاء ص ٢٠)
نمبر ٥ عیسیٰ کو گالی دینے ، بد زبانی کرنے اور جھوٹ بولنے کی عادت تھی اور چور بھی تھے ۔ ( ضمیمہ انجام آتھم ص ٥،٦)
نمبر ٦ یسوع اسلیے اپنے تئیں نیک نہیں کہہ سکتا کہ لوگ جانتے تھے کہ یہ شخص شرابی کبابی ہے اور خراب چلن ، نہ خدائی کے بعد بلکہ ابتداء ہی سے ایسا معلوم ہوتا ہے چنانچہ خدائی کادعویٰ شراب خوری کا ایک بد نتیجہ ہے۔ (ست بچن ، حاشیہ ، صفحہ ١٧٢، مصنفہ مرزا غلام احمد قادیانی )

کیا یہ غلیظ زبان کسی داعی ء مہدی، کسی داعی ِ مسیح ِ ثانی کی ہو سکتی ہے؟کیا اللہ کے نیک بندوں کی پیغمبروں کیلئے یہ زبان و تحریر ہوا کرتی ہے؟ کیا اللہ کے سچے بنیوں کے بارے ایسے گھٹیا زبان استعمال کرنے والا شخص کوئی صحیح الدماغ ہو سکتا ہے؟ کیا یہ زبان مسلمانی ہے؟
 
اسلام کی توہین تو پورا مشرق و مغرب کر رہا ہے۔ کس کس کے منہ بند کریں گے آپ؟ قادیانی آسان ٹارگٹ ہیں کیونکہ وہ باقی جہادیوں کی طرح اسلحہ اور گولابارود نہیں اٹھاتے۔ :D

آپکو صرف توہین ہی نظر آتی ہے؟ جو انہی انبیا کرام کی شان میں قصیدے اور نظمیں لکھی ہیں، وہ کس کھاتے میں؟

پاکستان میں تو ہر وہ سائٹ بین ہے جسمیں "مذہب" توہین رسالت اور ختم نبوت کی تھوڑی سی بھی مخالفت کی گئی ہو۔

alislam.org قادیانی جماعت کی آفیشل سائٹ ہے۔ یہ مرزا مسرور کی ذاتی سائٹ نہیں۔ اور جہاں تک امراض کا تعلق ہے تو وہ تو ہر انسان کو مذہب سے بلاواسطہ لگ سکتی ہیں۔ مسلمان ممالک میں جو لاکھوں بیمار ہیں وہ کیا حقیقی مسلمان نہیں؟:grin:

کیا محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں قصیدے لکھنے والا مرزا اس وقت اپنا ذہنی توازن کھو بیٹھا تھا جب اس نے نبی اکرم کی شان میں یہ گستاخیاں لکھیں تھی؟ کیا اس وقت اس کے دماغ میں گند بھر گیا تھا یا وہ یہود و نصاریٰ کے ہاتھ فروخت ہو چکا تھا جو اس قدر غلاظت لکھی ؟ کیا کسی کی شان میں دس قصیدے لکھ کر بعد میں اس ہستی کی توہین میں غلاظت آمیز توہین لکھ کر کوئی بد بخت اپنے پہلے لکھے ہوئے قصیدوں کا حوالہ دے سکتا ہے کہ میں نے ان کی مدحت بھی تو لکھی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اگر میں دس دن آپ کی بہت عزت کروں اور گیارویں دن آپ کے مونہہ پر زرودار تھپڑ رسید کر دوں تو میری دس دن کی عزت کا کیا کریں گے آپ ؟ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جس نے میرے نبی آخرالزمان کی توہین میں ایک لفظ بھی لکھا اس کے لکھے ہوئے قصیدوں کا مجھے کیا کرنا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میری نظر میں مرزا صاحب ایک بد ترین شاتم اسلام، گستاخ قران و رسالت شیطان تھا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جو اس کی لکھی ہوئی تمام شاتمانہ تحریروں سے ثابت ہے۔۔۔۔۔۔۔
سیدنا و مولانا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی توہین

نمبر ١ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم عیسائیوں کے ہاتھ کا پنیر کھالیتے تھے حالانکہ مشہو رتھا کہ سور کی چربی اس میں پڑتی ہے۔ (مکتوب مرزا غلام احمد قادیانی مندرجہ اخبار الفضل ٢٢فروری ١٩٢٤ )
نمبر ٢ مرزا قادیانی کا ذہنی ارتقاء آں حضرت صلی اللہ علیہ وسلم سے زیادہ تھا ۔ ( بحوالہ قادیانی مذہب صفحہ ٢٦٦، اشاعت نہم مطبوعہ لاہور )
نمبر ٣ اسلام محمد عربی کے زمانہ میں پہلی رات کے چاند کی طرح تھا اور مرزا قادیانی کے زمانہ میں چودہویں رات کے چاند کی طرح ہو گیا ۔ (خطبہ الہامیہ صفحہ ١٨٤)
نمبر ٤ مرزا قادیانی کی فتح مبین آں حضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی فتح مبین سے بڑھ کر ہے ۔ (خطبہ الہامیہ صفحہ ١٩٣)
نمبر ٥ اس کے یعنی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم لیے چاند گرہن کا نشان ظاہر ہوا اور میرے لیے چاند اور سورج دونوں کا اب کیا تو انکار کرے گا ۔ ( اعجاز احمدی مصنفہ غلام احمد قادیانی ص ٧١)
نمبر ٦ محمد پھر اتر آئے ہیں ہم میں اور آگے سے ہیں بڑھ کر اپنی شان میں ۔ ۔ ۔ محمد دیکھنے ہوں جس نے اکمل غلام احمد کو دیکھے قادیان میں (قاضی محمد ظہور الدین اکمل اخبار بدر نمبر ٤٣، جدل ٢قادیان ٢٥اکتوبر ١٩٠٦)
نمبر ٧ دنیا میں کئی تخت اترے پر تیرا تخت سب سے اوپر بچھایا گیا ۔ (حقیقت الوحی ص ٨٩ از مرزا غلام احمد قادیانی )
نمبر ٨ اس صورت میں کیا اس بات میں کوئی شک رہ جاتا ہے کہ قادیان میں اللہ تعالیٰ نے پھر محمد صلعم کو اتارا تا کہ اپنے وعدہ کو پورا کرے۔ (کلمہ الفصل ص ١٠٥، از مرزا بشیر احمد )
نمبر ٩ سچا خدا وہی خدا ہے جس نے قادیان میں اپنا رسول بھیجا ۔ ( دافع البلاء کلاں تختی ص ١١، تختی خورد ص ٢٣، انجام آتھم ص ٦٢)
نمبر ١٠ مرزائیوں نے ١٧جولائی ١٩٢٢ کے ( الفضل) میں دعویٰ کیا کہ یہ بالکل صحیح بات ہے کہ ہر شخص ترقی کر سکتا ہے اور بڑے سے بڑا درجہ پاسکتا ہے حتیٰ کہ محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے بھی بڑھ سکتا ہے ۔
نمبر١١ مرزا غلام احمد لکھتا ہے : خدا نے آج سے بیس برس پہلے براہین احمدیہ میں میرا نام محمد اور احمد رکھا ہے اور مجھے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا ہی وجود قرار دیا ہے۔ ( ایک غلطی کا ازالہ صفحہ نمبر ١٠)
نمبر ١٢ منم مسیح زماں و منم کلیم خدا منم محمد و احمد کہ مجتبیٰ باشد ۔ ۔ ۔ ترجمہ ! میں مسیح ہوں موسی کلیم اللہ ہوں اور محمد صلی اللہ علیہ وسلم اور احمد مجتبیٰ ہوں ۔ (تریاق القلوب ص ٥ )
 
arifkarim

معطل
قادیانی حضرت صاحب اصل موضوع پر آؤ جو اس تحریر کا موضوع ہے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔ مجھے اصل موضوع سے ہٹانے کی کوشش نہ کرو ۔۔۔ ۔۔۔ اس بات کا جواب دو کہ کیا یہ دل آزار ، توہین آمیز اور اشتعال انگیز تحریریں مسلمانوں کیلئے قابل برداشت ہیں اور کیا امت مسلمہ ایسے لوگوں کو گوارا کر سکتی ہے ؟
جب القائدہ، لشکر جھنگوی، تحریک طالبان پاکستان وغیرہ جیسے شدت پسند جنونیوں کو امت مسلمہ کا حصہ تسلیم کرتے ہوئے کوئی تکلیف نہیں تو قادیانیوں کو محض تحریرات کی بناء پر ایک اسپیشل ایشو بنانے کی کیا ضرورت ہے؟ دنیا میں اور بھی بہت سے فرقے، مسلک وغیرہ ہیں جنکو دائرہ اسلام سے خارج نہیں کیا گیا؟
http://en.wikipedia.org/wiki/Islamic_schools_and_branches

قادیانیت اور اس کے پیشوا مرزا صاحب کی یہ گستاخانہ تحریروں کے باوجود آپ اسے ایک صحیح الدماض شخص مانتے ہیں ؟ ۔۔۔ ۔۔۔ میرے ساتھ ٹاپک بائی ٹاپک بات کریں ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ سب انبیاء اور خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کی توہین پر بعد میں بات کریں گے سب سے پہلے اپنے مرزا صاحب کی اس توہین عیسی کا دفاع تو کر کے دکھاؤ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔ پھر اگلا ٹاپک پکڑیں گے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔

میں تو کسی بھی منظم مذہب یا اسکے بانی کو تنقید سے آزاد نہیں سمجھتا۔ ہر نبی و رسول پر اسکے دور میں بھی اور آنے والے وقتوں میں بھی تنقید ہوتی رہی ہے۔ تو مرزا قادیانی میں ایسا کیا فرق ہے؟ وکی پیڈیا اور پورے انٹرنیٹ پر لاکھوں مضامین حضرت محمد مصطفیٰؐ کی تنقید سے بھرے پڑے ہیں۔ جو اسلام پر ایمان نہیں رکھتے انکو تنقید کا پورا حق حاصل ہے غیر اسلامی ملکوں میں۔ لیکن خود مسلمانوں کو اسلامی ممالک میں اسلام پر تنقید کا حق حاصل نہیں، ایسا کیوں؟ :idontknow:
http://en.wikipedia.org/wiki/Criticism_of_Muhammad
http://en.wikipedia.org/wiki/Criticism_of_Islam

کیا یہ غلیظ زبان کسی داعی ء مہدی، کسی داعی ِ مسیح ِ ثانی کی ہو سکتی ہے؟کیا اللہ کے نیک بندوں کی پیغمبروں کیلئے یہ زبان و تحریر ہوا کرتی ہے؟ کیا اللہ کے سچے بنیوں کے بارے ایسے گھٹیا زبان استعمال کرنے والا شخص کوئی صحیح الدماغ ہو سکتا ہے؟ کیا یہ زبان مسلمانی ہے؟

ایک مردہ شخص کس قدر صحیح الدماغ تھا اسکا اثبوت اس وقت کا کوئی ماہر نفسیات ہی دے سکتا ہے۔ میں محض تحاریر سے کسی بھی شخص کی دماغی حالات کا جائزہ نہیں لے سکتا۔ انکا بھی نہیں جو آج زندہ ہیں۔ مثال کے طور پر کچھ عرصہ قبل ایک سیاسی جنونی نے ناروے میں 77 افراد کا قتل عام کیا۔ قتل عام سے ایک گھنٹا قبل اسنے ایک سیاسی تصنیف جو کہ 1500 صفحات پر مشتمل تھی اپنے قریبی دوستوں کو ارسال کی۔ تصنیف میں ان تمام مسلمانوں کو جو کہ یورپ میں آباد ہیں کیخلاف اعلان جنگ درج تھا۔
کئی مہینے کی پوچھ گچھ کے بعد یہ صورت حال سامنے آئی کے موصوف کسی ذہنی مرض میں مبتلا ہیں، یوں وہ دہشت گردی کے زمرے میں نہیں آتے۔ اس تشخیص نے جو ماہر دماغی معالجوں نے کی تھی، پوری نارویجن قوم کو ہلا کر رکھ دیا، اور طرح طرح کے سوال اٹھائے گئے، جیسے اگر وہ مجرم مسلمان ہوتا، تب بھی اسکو دہشت گرد کی بجائے ذہنی جنونی قرار دیا جاتا؟
http://en.wikipedia.org/wiki/Anders_Behring_Breivik
 
تمام مسلمان برادرز خود دیکھ لیجئے کہ یہ شخص اللہ کے پاک نبیوں کی ذات کو بھی قابل تنقید قرار دے کر اور محمد مصطفے صلی اللہ علیہ وسلم کی ذات پر کفار کی تنقید کا شیطانی حوالہ دے کر مرزا کی گستاخی ء رسول کا جواز چابت کر رہا ہے ، یوں یہ بھی خود کو مرزا صاحب کی طرح ضعیف الدماغ اور گستاخ دین ثابت کر رہا ہے سو میں آئیندہ اس زندیق شخص کی کسی بات کا جواب دینا مناسب نہیں سمجھتا ۔۔۔۔۔ اگر اس نے مجھ سے لائیو مناظرہ کرنا ہے تو کسی بھی جمعۃ المبارک کو بعد از نماز جمعہ فیصل مسجد اسلام آباد آنے کا اعلان کرے ۔۔۔۔ آن لائن مناظرے کیلئے میڈیا کوریج کا بندوبست میں کروں گا ۔۔۔۔ میں شکست کھا گیا تو مجھے اسی جگہ گولی سے اڑا دیا جائے اور اگر یہ شکست کھا جائے تو اسی وقت اسلام قبول کر لے ۔۔۔۔۔۔۔

قارئین کرام سے مؤدبانہ عرض ہے کہ قادیانیوں کے بارے میں احقر راقم کے پیش کردہ درج بالا حقائق وتجزیہ کی روشنی میں منصفانہ وغیر جانبدارانہ ذہن کے ساتھ فیصلہ فرمائیں کہ جب قرآن وحدیث، تعامل صحابہ کرام واہل بیت عظام، اجماع امت، آئین پاکستان، سپریم کورٹ کے فیصلے اور عصر حاضر کے اسلامی ممالک کے تمام مسالک ومکاتب فکر کے نامور جید علمائے کرام کے فتاویٰ کے علاوہ غیر مسلم عدالتوں کے فیصلوں کے مطابق بھی قادیانی کافر وغیر مسلم قرار دیئے جا چکے ہیں، تو انصاف اور دیانت داری کا تقاضا تو یہ تھا کہ قادیانی پارلیمنٹ آف پاکستان اور سپریم کورٹ کا آئینی وقانونی فیصلہ تسلیم کرتے ہوئے اپنی علیحدہ مذہبی شناخت وپہچان مرزائی یا قادیانی ہونے کی حیثیت سے کراتے اور اپنے آپ کو کافر اور غیر مسلم اقلیت سمجھتے، لیکن اس کے برعکس قادیانیوں کی ڈھٹائی، ضدوہٹ دھرمی کا مشاہدہ تمام دنیا کے سامنے ہے کہ وہ آئین پاکستان اور سپریم کورٹ کا فیصلہ ماننے سے اعلانیہ انکاری وباغی ہیں اور طرفہ تماشایہ کہ وہ اپنے غیر مسلم کافر ہونے کے باوجود اپنے آپ کو مسلمان اور عالم اسلام کے تمام مسلمانوں کو کافر کہتے ہیں، اپنے خالص کفریہ قادیانی مذہب کو اسلام اور چودہ سو سالہ متواتر اور مسلسل اصلی اسلام کو کفر کہتے ہیں خدارا انصاف فرمائیں ! قادیانی اپنی اس ناجائز وغیر آئینی وقانونی مجرمانہ ضد اور ہٹ دھرمی کی وجہ سے از روئے اسلام ہندو، سکھ، عیسائی، یہودی، بدھ مت وغیرہ کفار کی طرح ذمی اور کافر نہ رہے، بلکہ زندیق اور مرتد قرار پائے اور اسلامی ریاست میں شرعاً زندیق اور مرتد کی سزا موت ہے۔ لیکن ہم یہ معاملہ اللہ پر چھوڑتے ہیں وہی ہر گستاخ اسلام اور شاتم رسول کا حشر مرزا صاحب اور اس کے خلیفوں جیسا کرتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اللہ حافظ
 
arifkarim

معطل
کیا محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں قصیدے لکھنے والا مرزا اس وقت اپنا ذہنی توازن کھو بیٹھا تھا جب اس نے نبی اکرم کی شان میں یہ گستاخیاں لکھیں تھی؟ کیا اس وقت اس کے دماغ میں گند بھر گیا تھا یا وہ یہود و نصاریٰ کے ہاتھ فروخت ہو چکا تھا جو اس قدر غلاظت لکھی ؟ کیا کسی کی شان میں دس قصیدے لکھ کر بعد میں اس ہستی کی توہین میں غلاظت آمیز توہین لکھ کر کوئی بد بخت اپنے پہلے لکھے ہوئے قصیدوں کا حوالہ دے سکتا ہے کہ میں نے ان کی مدحت بھی تو لکھی ہے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ اگر میں دس دن آپ کی بہت عزت کروں اور گیارویں دن آپ کے مونہہ پر زرودار تھپڑ رسید کر دوں تو میری دس دن کی عزت کا کیا کریں گے آپ ؟ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ جس نے میرے نبی آخرالزمان کی توہین میں ایک لفظ بھی لکھا اس کے لکھے ہوئے قصیدوں کا مجھے کیا کرنا ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ میری نظر میں مرزا صاحب ایک بد ترین شاتم اسلام، گستاخ قران و رسالت شیطان تھا ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ جو اس کی لکھی ہوئی تمام شاتمانہ تحریروں سے ثابت ہے۔۔۔۔ ۔۔۔
مرزا قادیانی کی تحاریر کیساتھ میرا کیا لینا دینا؟ اسکا جواب تو کوئی کٹر قادیانی ہی دے سکتا ہے کہ ایک دن قصیدہ اور دوسرے دن توہین والا کیا چکر ہے؟ ویسے مرزا قادیانی کی تمام کتب بمع اردو سرچ انجن اس ربط پر موجود ہیں:​
جسکو اصل حوالہ جات درکار ہوں، وہ وہاں جا کر سرچنگ کر لے۔​
جہاں تک میرا تعلق ہے تو خاکسار تمام مذاہب، فلاسفیات، نظریات کے پیروکاروں کو انکے خالقین کی تصنیفات سے نہیں بلکہ انکے موجودہ اعمال کے زاویے سے دیکھتا ہوں۔ قادیانی مجھے دنیا بھر میں کہیں بھی باقی جہادی مسلمانوں کی طرح دنگا فساد کرتے نظر نہیں آتے۔ مغربی و مشرقی ممالک کو کبھی قادیانیوں سے کسی قسم کا سیاسی خطرہ نہیں محسوس نہیں ہوا۔ اسرائیل میں امن پسند قادیانی اور بہائی سنڑز آزادی سے قائم ہیں، جبکہ جنگجو فلسطینی جہادی گروپس بین ہیں۔ فرق صاف واضح ہے کہ کون حقیقی اسلامی تعلیمات پر عمل کر رہا ہے اور کون نہیں​
 
صاحب یہاں مناظرہ چیلنج قبول کرو ، میں قادیانی سائٹ کی جعلی کتابیں نہیں بلکہ 1932میں قادیانیوں کے اپنے پریس کی چھپی ہوئی اصلی کتابیں ساتھ لیکر آؤں گا ۔۔۔۔۔ قادیانی سائٹ والوں نے تو مرزا ناصر احمد کی اس زندیقانہ تقریر کو بھی تبدیل کر دیا ہے جو قومی اسمبلی میں کی گئی اور جس میں اس نے تمام غیر قادیانیوں کو کافر اور جہنمی قرار دیا اور جس کی بنا پر قادیانی کلٹ کو پورے عالم اسلام میں کافر و زندیق قرار دیا گیا۔۔۔وہ تو آج بھی ٹیپڈ اور محفوظ ہے جسے قادیانی کلٹ نے اپنی سائٹ پر ٹمپریٹ اور تبدیل کر کے خود کو ازلی اور ابدی فراڈیے ثابت کیا ہے
 
arifkarim

معطل
تمام مسلمان برادرز خود دیکھ لیجئے کہ یہ شخص اللہ کے پاک نبیوں کی ذات کو بھی قابل تنقید قرار دے کر اور محمد مصطفے صلی اللہ علیہ وسلم کی ذات پر کفار کی تنقید کا شیطانی حوالہ دے کر مرزا کی گستاخی ء رسول کا جواز چابت کر رہا ہے ، یوں یہ بھی خود کو مرزا صاحب کی طرح ضعیف الدماغ اور گستاخ دین ثابت کر رہا ہے سو میں آئیندہ اس زندیق شخص کی کسی بات کا جواب دینا مناسب نہیں سمجھتا ۔۔۔ ۔۔

آپؐ کی اپنی ایک حدیث ہے کہ میں بھی انسان ہوں اور بھول سے غلطی کر سکتا ہوں (حوالہ اسوقت یاد نہیں)۔ جو لوگ مسلمان نہیں وہ 1400 سال سے اسلامی انبیاء کرام کو تنقید کا نشانہ بناتےآئے ہیں۔ اسکا سیدھا سا حل ان اعتراضات کا اسلامی تعلیمات کی روشنی میں دلیل کیساتھ جواب دینا ہے جو کہ مسلمان علماء کرام ہر صدی میں دیتے آئے ہیں۔ لیکن اسکا ہرگز یہ مطلب نہیں کہ اگر کسی ایک اعتراض کا درست جواب دے دیا تو باقی تمام اعتراضات ختم ہو گئے۔ یہ سلسلہ جاری رہے گا اور یہی تبلیغ اور اشاعت اسلام ہے۔ جب تک اعتراض نہیں اٹھے گا، اسوقت تک جوابی اسلامی حقائق کیسے منظر عام پر آئیں گے؟

اگر اس نے مجھ سے لائیو مناظرہ کرنا ہے تو کسی بھی جمعۃ المبارک کو بعد از نماز جمعہ فیصل مسجد اسلام آباد آنے کا اعلان کرے ۔۔۔ ۔ آن لائن مناظرے کیلئے میڈیا کوریج کا بندوبست میں کروں گا ۔۔۔ ۔ میں شکست کھا گیا تو مجھے اسی جگہ گولی سے اڑا دیا جائے اور اگر یہ شکست کھا جائے تو اسی وقت اسلام قبول کر لے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
حضرت خاکسار ناروے میں رہتا ہے، اور کسی بھی مذہبی بحث جو عقائد پر مبنی ہو میں شامل ہونے کا پابند نہیں۔ اور باقی جہاں تک آپکی گولی سے اڑانے کی مذہبی شدت پسندی ہے، میں اس لیول کا انسان ہوں ہی نہیں۔ میرے زندگی میں مذہب کی ثانوی سے حیثیت ہے۔ آپ شوق سے اپنے مباہلے پاکستانی قادیانیوں اور عیسائیوں کیجئے۔ مجھے کوئی اعتراض نہیں کہ کون مذہب کے نام پر کسے گولی سے اڑاتا ہے۔​

قارئین کرام سے مؤدبانہ عرض ہے کہ قادیانیوں کے بارے میں احقر راقم کے پیش کردہ درج بالا حقائق وتجزیہ کی روشنی میں منصفانہ وغیر جانبدارانہ ذہن کے ساتھ فیصلہ فرمائیں کہ جب قرآن وحدیث، تعامل صحابہ کرام واہل بیت عظام، اجماع امت، آئین پاکستان، سپریم کورٹ کے فیصلے اور عصر حاضر کے اسلامی ممالک کے تمام مسالک ومکاتب فکر کے نامور جید علمائے کرام کے فتاویٰ کے علاوہ غیر مسلم عدالتوں کے فیصلوں کے مطابق بھی قادیانی کافر وغیر مسلم قرار دیئے جا چکے ہیں، تو انصاف اور دیانت داری کا تقاضا تو یہ تھا کہ قادیانی پارلیمنٹ آف پاکستان اور سپریم کورٹ کا آئینی وقانونی فیصلہ تسلیم کرتے ہوئے اپنی علیحدہ مذہبی شناخت وپہچان مرزائی یا قادیانی ہونے کی حیثیت سے کراتے اور اپنے آپ کو کافر اور غیر مسلم اقلیت سمجھتے، لیکن اس کے برعکس قادیانیوں کی ڈھٹائی، ضدوہٹ دھرمی کا مشاہدہ تمام دنیا کے سامنے ہے کہ وہ آئین پاکستان اور سپریم کورٹ کا فیصلہ ماننے سے اعلانیہ انکاری وباغی ہیں اور طرفہ تماشایہ کہ وہ اپنے غیر مسلم کافر ہونے کے باوجود اپنے آپ کو مسلمان اور عالم اسلام کے تمام مسلمانوں کو کافر کہتے ہیں، اپنے خالص کفریہ قادیانی مذہب کو اسلام اور چودہ سو سالہ متواتر اور مسلسل اصلی اسلام کو کفر کہتے ہیں خدارا انصاف فرمائیں ! قادیانی اپنی اس ناجائز وغیر آئینی وقانونی مجرمانہ ضد اور ہٹ دھرمی کی وجہ سے از روئے اسلام ہندو، سکھ، عیسائی، یہودی، بدھ مت وغیرہ کفار کی طرح ذمی اور کافر نہ رہے، بلکہ زندیق اور مرتد قرار پائے اور اسلامی ریاست میں شرعاً زندیق اور مرتد کی سزا موت ہے۔ لیکن ہم یہ معاملہ اللہ پر چھوڑتے ہیں وہی ہر گستاخ اسلام اور شاتم رسول کا حشر مرزا صاحب اور اس کے خلیفوں جیسا کرتا ہے۔۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔ اللہ حافظ
کونسی غیر مسلم عدالتوں نے قادنیانیوں کو غیر مسلم قرار دیا ہے؟ کچھ حوالے ہمیں بھی عنایت کیجئے۔ پورے افریقہ اور مغرب میں جہاں جہاں بھی قادیانی آباد ہیں، غیر مسلم حکومتیں انہیں قادیانی مسلمان ہی تسلیم کرتی ہیں۔ قادیانی مذہب نہیں۔​
 
arifkarim

معطل
صاحب یہاں مناظرہ چیلنج قبول کرو ، میں قادیانی سائٹ کی جعلی کتابیں نہیں بلکہ 1932میں قادیانیوں کے اپنے پریس کی چھپی ہوئی اصلی کتابیں ساتھ لیکر آؤں گا ۔۔۔ ۔۔ قادیانی سائٹ والوں نے تو مرزا ناصر احمد کی اس زندیقانہ تقریر کو بھی تبدیل کر دیا ہے جو قومی اسمبلی میں کی گئی اور جس میں اس نے تمام غیر قادیانیوں کو کافر اور جہنمی قرار دیا اور جس کی بنا پر قادیانی کلٹ کو پورے عالم اسلام میں کافر و زندیق قرار دیا گیا۔۔۔وہ تو آج بھی ٹیپڈ اور محفوظ ہے جسے قادیانی کلٹ نے اپنی سائٹ پر ٹمپریٹ اور تبدیل کر کے خود کو ازلی اور ابدی فراڈیے ثابت کیا ہے
اگر آپ یہ ٹیپ آڈیو یا ویڈیو فارمیٹ میں نیٹ پر اپلوڈ کر دیں تو قادیانیوں کا اصل چہرہ اپنے آپ منظر عام پر آجائے گا۔ نیز اگر انکی آفیشل سائٹ پر کوئی ٹیمپیرڈ ٹیپ موجود بھی ہے تو اسکا بھانڈا پھوٹ جائے گا۔ یہ قادیانی آجکل اپنے چینل پر راہ ہدیٰ کے نام سے لائو پروگرام کرتے ہیں اور کالز لیتے ہیں۔ آپ چاہیں تو اس اوریجینل ٹیپ کو اس پروگرام کے علاوہ اس راہ ہدیٰ کے آفیشل فارم پر بھی ریلیز کر دیں:​
یہ پلیٹ فارم ایک عرصہ دراز سے قادیانی عقائد کا پرچار کر رہا ہے اور ٹی وی پر لائو بیعتیں بھی وصول کر رہا ہے۔ اگر آپ واقعی تمام قادیانی عقائد کا دلائل حقیقی کیساتھ مقابلہ کرسکتے ہیں تو آپکو اس آفیشل قادیانی فارم پر دعوت عام ہے۔ جائیے اور شوق سے وہاں جاکر مذہبی عقائدی جنگوں میں حصہ لیں۔ چونکہ میرا قادیانی جماعت کے عقائد سے کوئی لینا دینا نہیں، اسلئے بہتر ہوگا مجھے بات بات پر چیلینج دینا بند کر دیں۔​
 
arifkarim

معطل
”آپ مجھے کافر حکومت کا مسلمان وزیر سمجھ لیں یا مسلمان حکومت کا کافر نوکر“ (روز نامہ زمیندارمؤرخہ ۸/فروری ۱۹۵۰ء)

قادیانی باقی مسلمانوں کو انکے مرزا کو نہ ماننے کی وجہ سے کافر کہتے ہیں، اسلئے نہیں کہ وہ مسلمان نہیں یا انہوں نے آنحضورؐ کو نہیں مانا۔ اس اعتراض کا تفصیلی جواب راہ ہدیٰ کے ایک پروگرام میں کسی قادیانی مولوی نے بھی دیا تھا:
 
وکی پیڈیا کی کوئی مستند حیثیت نہیں۔۔۔ہر کس و ناکس وکی پیڈیا میں اپنے نقطہءنظر سے کچھ بھی لکھ سکتا ہے۔۔۔ایسی بہت سی مثالیں ہیں کہ لوگ وکیپیڈیا پر ایک مخصوص ایجنڈے کے تحت مینیپولیشن کرتے ہیں۔۔۔۔
 
جب القائدہ، لشکر جھنگوی، تحریک طالبان پاکستان وغیرہ جیسے شدت پسند جنونیوں کو امت مسلمہ کا حصہ تسلیم کرتے ہوئے کوئی تکلیف نہیں تو قادیانیوں کو محض تحریرات کی بناء پر ایک اسپیشل ایشو بنانے کی کیا ضرورت ہے؟ دنیا میں اور بھی بہت سے فرقے، مسلک وغیرہ ہیں جنکو دائرہ اسلام سے خارج نہیں کیا گیا؟
http://en.wikipedia.org/wiki/Islamic_schools_and_branches

میں تو کسی بھی منظم مذہب یا اسکے بانی کو تنقید سے آزاد نہیں سمجھتا۔ ہر نبی و رسول پر اسکے دور میں بھی اور آنے والے وقتوں میں بھی تنقید ہوتی رہی ہے۔ تو مرزا قادیانی میں ایسا کیا فرق ہے؟ وکی پیڈیا اور پورے انٹرنیٹ پر لاکھوں مضامین حضرت محمد مصطفیٰؐ کی تنقید سے بھرے پڑے ہیں۔ جو اسلام پر ایمان نہیں رکھتے انکو تنقید کا پورا حق حاصل ہے غیر اسلامی ملکوں میں۔ لیکن خود مسلمانوں کو اسلامی ممالک میں اسلام پر تنقید کا حق حاصل نہیں، ایسا کیوں؟ :idontknow:
http://en.wikipedia.org/wiki/Criticism_of_Muhammad
http://en.wikipedia.org/wiki/Criticism_of_Islam

ایک مردہ شخص کس قدر صحیح الدماغ تھا اسکا اثبوت اس وقت کا کوئی ماہر نفسیات ہی دے سکتا ہے۔ میں محض تحاریر سے کسی بھی شخص کی دماغی حالات کا جائزہ نہیں لے سکتا۔ انکا بھی نہیں جو آج زندہ ہیں۔ مثال کے طور پر کچھ عرصہ قبل ایک سیاسی جنونی نے ناروے میں 77 افراد کا قتل عام کیا۔ قتل عام سے ایک گھنٹا قبل اسنے ایک سیاسی تصنیف جو کہ 1500 صفحات پر مشتمل تھی اپنے قریبی دوستوں کو ارسال کی۔ تصنیف میں ان تمام مسلمانوں کو جو کہ یورپ میں آباد ہیں کیخلاف اعلان جنگ درج تھا۔
کئی مہینے کی پوچھ گچھ کے بعد یہ صورت حال سامنے آئی کے موصوف کسی ذہنی مرض میں مبتلا ہیں، یوں وہ دہشت گردی کے زمرے میں نہیں آتے۔ اس تشخیص نے جو ماہر دماغی معالجوں نے کی تھی، پوری نارویجن قوم کو ہلا کر رکھ دیا، اور طرح طرح کے سوال اٹھائے گئے، جیسے اگر وہ مجرم مسلمان ہوتا، تب بھی اسکو دہشت گرد کی بجائے ذہنی جنونی قرار دیا جاتا؟
http://en.wikipedia.org/wiki/Anders_Behring_Breivik
ہر انسان کا ایمان اور نظریہ اسکی گفتگو اور تحریوں ہی سے تو پہچانا جاتا ہے ۔ قرآن و احادیث بھی تحریروں کی شکل میں ہی ہیں اور رامائن اور گیتا بھی تحریروں کی صورت میں محفوظ ہیں ۔ مرزا صاحب کی دماغی صحت اور کردار کی غلاظت کا اندازہ بھی اس کی گالیوں اور توہین آمیز مواد سے بھرپور تحریروں سے ہی لگتا ہے، جو شخص مالیا خولیا اور مراق جیسے مرضوں کا دائمی مریض تھا ، جو نبیوں رسولوں کے بارے لعن طعن کرتا رہا اس جہنمی کی دماغی حالت کا اندازہ تو ایک بچہ بھی لگا سکتا ہے۔ اب آپ جیسا بندہ جو اللہ کے بھیجے پاک رسولوں اورسچے انبیاء اکرام کو قابل تنقید کہے اور ایک جھوٹے نبی کی قابل اعتراض تحریروں پر مدلل تنقید پر اعتراض اٹھائے اس سے کسی قسم کی علمی بحث فضول ہے ۔ یورپ یا سکینڈے نیوین ممالک میں بیٹھے سکرین کے پیچھے ایسی باتیں کرنا بہت آسان ہے مزا تو تب ہے کہ پاکستان آ کر با ضابطہ مناظرہ کیا جائے۔
 
مرزا قادیانی کی تحاریر کیساتھ میرا کیا لینا دینا؟ اسکا جواب تو کوئی کٹر قادیانی ہی دے سکتا ہے کہ ایک دن قصیدہ اور دوسرے دن توہین والا کیا چکر ہے؟ ویسے مرزا قادیانی کی تمام کتب بمع اردو سرچ انجن اس ربط پر موجود ہیں:​
جسکو اصل حوالہ جات درکار ہوں، وہ وہاں جا کر سرچنگ کر لے۔​
جہاں تک میرا تعلق ہے تو خاکسار تمام مذاہب، فلاسفیات، نظریات کے پیروکاروں کو انکے خالقین کی تصنیفات سے نہیں بلکہ انکے موجودہ اعمال کے زاویے سے دیکھتا ہوں۔ قادیانی مجھے دنیا بھر میں کہیں بھی باقی جہادی مسلمانوں کی طرح دنگا فساد کرتے نظر نہیں آتے۔ مغربی و مشرقی ممالک کو کبھی قادیانیوں سے کسی قسم کا سیاسی خطرہ نہیں محسوس نہیں ہوا۔ اسرائیل میں امن پسند قادیانی اور بہائی سنڑز آزادی سے قائم ہیں، جبکہ جنگجو فلسطینی جہادی گروپس بین ہیں۔ فرق صاف واضح ہے کہ کون حقیقی اسلامی تعلیمات پر عمل کر رہا ہے اور کون نہیں​
اسرائیل میں قادیانی اس لئے ہیں کہ وہ اسرائیل کے دشمن مسلمانوں کے دشمن ہیں ۔ یہ بات مسلمہ حقیقت ہے کہ قادیانی یہودیوں کی بی ٹیم ہے اور آپ کا مظلوم فلسطینی مسلمانوں کو برا کہنا اس بات کا ثبوت ہے کہ آپ سب قادیانی اسرائیل کی بی ٹیم ہیں ۔ کیا آپ کو بھی امریکہ کی طرح اسرائیلی ظالموں کے ہاتھوں مرتے ہوئے معصوم فلسطینی عورتیں اور بچے نظر نہیں آتے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top