قادیانی حضرات سے کچھ سوالات

arifkarim

معطل
قادیانی ہمارے نبی محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو مان لیں تو انہیں مرزا کے پیچھے خوار نہ ہونا پڑے۔
قادیانی آنحضورؐ کو آخری رسول مانتے ہیں آخری نبی نہیں۔ یہی بنیادی فرق ہے انمیں اور باقی مسلمانوں میں۔
 
عسکری

معطل
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
یہ منافقین ویسے تو جہنم میں جلیں گے پہلے میں انکو جلانا چاہتا ہوں کیونکہ یہ کمبخت ہماری کتاب "قرآن کریم " استعمال کر کے اپنے باطل گمراہ ٹوالیٹ میں مرنے والا مرزا کو مانتے ہیں اور اپنے مندر گرودوارا کو مسجد کہتے ہیں۔ انکے مندر میں اگر یہ نام مسجد نظر آئے تو مسجد ضرار کے کی طرح منہدم کردینا چاہیے کیونکہ یہ کا ہمارے پیارے نبی محمد صلی اللہ علیہ وسلم کرچکے ہیں۔
مصنف کا شکریہ اللہ آپکو جزا دے۔
اور ہم سب کو ایسے دجالی فتنوں سے بچایے
آمین
آپکو یہ حق کس نے دیا کہ کسی کو جلائیں؟ اس طرح یہودیوں عیسائیوں ہندوؤں کو یہ حٖق ہے کہ آپکو جلا دیں؟
 
عسکری

معطل
ظاہر ہے مذاہب متصادم ہوتے ہیں پر انسانیت بھی کوئی چیز ہے آپ ان کو ان کے حال پر کیوں نہیں چھوڑ دیتے ؟ کیا قادیانی ہو کر سانس لینا بھی ایگ گناہ ہے؟
 
شمشاد

لائبریرین
قادیانی آنحضورؐ کو آخری رسول مانتے ہیں آخری نبی نہیں۔ یہی بنیادی فرق ہے انمیں اور باقی مسلمانوں میں۔
اور یہی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے فرمان سے انکار ہے جنہوں نے فرمایا تھا کہ میرے بعد کوئی نبی نہیں آئے گا۔
 
ساجد

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
یہ منافقین ویسے تو جہنم میں جلیں گے پہلے میں انکو جلانا چاہتا ہوں کیونکہ یہ کمبخت ہماری کتاب "قرآن کریم " استعمال کر کے اپنے باطل گمراہ ٹوالیٹ میں مرنے والا مرزا کو مانتے ہیں اور اپنے مندر گرودوارا کو مسجد کہتے ہیں۔ انکے مندر میں اگر یہ نام مسجد نظر آئے تو مسجد ضرار کے کی طرح منہدم کردینا چاہیے کیونکہ یہ کا ہمارے پیارے نبی محمد صلی اللہ علیہ وسلم کرچکے ہیں۔
مصنف کا شکریہ اللہ آپکو جزا دے۔
اور ہم سب کو ایسے دجالی فتنوں سے بچایے
آمین
محترم ، قادیانیوں اور قادیانیت پر علمی و تحقیقی بات کرنے کے حوالہ سے محفل پر کسی کو ممانعت نہیں ہے۔ لیکن آپ کا بالا کا مراسلہ اشتعال انگیزی ، تشدد پر اکسانے ، گروہی منافرت پھیلانے اور قانون شکنی پر ابھارنے کے زمرہ میں آتا ہے۔ لہذا آئندہ اس قسم کے لہجے کے استعمال سے پرہیز فرمائیں۔یہ اُردو محفل کے قواعد کی سنگین خلاف ورزی ہے۔
 
bilal260

محفلین
بہت ہی مفید معلومات ہے شکر ہے اب کہ لوگ گمراہیوں سے بچ رہے ہیں اردو محفل کی بدولت یہ صدقہ جاریہ ہے۔
مزید لنک اور معلومات شیئر کریں۔
بہت بہت شکریہ۔شمشاد بھائی اور تمام حاضرین مجلس کا۔
 
فخرنوید

محفلین
ایک ایسا مذہب بھی ہے جس میں نبی کے پیروکار اپنے نبی کی حقانیت ثابت کرنے کے لئے ایڑی چوٹی کا زور لگا رہے ہیں اور اپنے نبی کی تعلیمات کا بھی رد کر رہی ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
Muhammad Qader Ali

محفلین
تميم داري رضي اللہ تعالي عنہ بيان كرتےہيں كہ ميں نےرسول كريم صلي اللہ عليہ وسلم كويہ فرماتےہوئےسنا :
يہ معاملہ دين اسلام وہاں تك پہنچےگا جہاں تك دن اور رات پہنچيں ہيں، اللہ تعالي كوئي كچا يا پكا مكان نہيں چھوڑے گا مگراس ميں يہ دين عزت والے كي عزت يا ذلت والے كي ذلت كےساتھ ضرور داخل كرےگا ايسي عزت كہ اللہ تعالي اس كےساتھ اسلام كو عزت دےگا اور ايسي ذلت كہ اس كےساتھ كفر كوذليل كرےگا
مسند احمد 16344
مرتد كوقتل كرنے كي دليل مندرجہ ذيل فرمان نبوي ہے:
رسول كريم صلي اللہ عليہ وسلم نےفرمايا:
جواپنےدين كوبدل لے اسے قتل كردو صحيح بخاري حديث نمبر 2794.
اس حديث ميں دين سے مراد دين اسلام ہے يعني جومسلمان شخص اپنا دين بدلے.
اور ايك روايت ميں رسول كريم صلي اللہ عليہ وسلم كا فرمان ہے:
كسي مسلمان شخص كا خون حلال نہيں جويہ گواہي ديتا ہو كہ اللہ تعالي كےعلاوہ كوئي معبود برحق نہيں اور ميں اللہ تعالي كا رسول ہوں، ليكن تين اسباب كي بنا پر اس كا خون حلال ہے : جان كےبدلےجان، اور شادي شدہ زاني، اور اپنےدين كوترك كركےجماعت سےعليحدہ ہونےوالا صحيح بخاري حديث نمبر( 6878 ) صحيح مسلم حديث نمبر 1676
 
عسکری

معطل
فرقہ بندی اور نفرت نئی نسل کو اسلام سے دور کر رہی ہے ۔ یہ ایک عجیب بات ہے کہ پاکستنا کے اندر دیسی فرقے بھی بہت ہیں جو یہی کے بنے اور یہیں فالو کیسے جاتے ہیں عجیب عجیب ناموں سے دیسی بنے ان فوقو کو ماننے والے دوسروں کو کافر بنانے میں دن رات مگن اور نفرت کی تقاریر میں مصروف عمل ہیں کیونکہ یہ ان کے لیے آسان ترین راستہ ہے ثواب کمانے کا
 
ساجد

محفلین
جناب Muhammad Qader Ali .آپ سے گزارش ہے کہ آپ دینِ اسلام کی غلط تشریحات سے باز رہیں۔ احادیث کو سیاق و سباق سے ہٹ کر اپنے تخلیق کردہ منظر میں فِٹ کرتے ہوئے شاید آپ کو قطعاً خوفِ خدا نہیں ہوتا یا پھر آپ جان بوجھ کر اسلامی تعلیمات کو بگاڑ کر پیش کر رہے ہیں۔
آپ یا میرے پاس کوئی اتھارٹی نہیں ہے کہ ہم یہاں آ کر کسی کے قتل ، جلانے ، عبادت گاہوں کو مسمار کرنے جیسے احکامات جاری کریں۔ آپ سے التماس ہے کہ دین کو نفرت کا ہم پلہ بنانے کی مذموم کوشش نہ کریں۔ جب یہی کام دوسرے آپ کے دین کے خلاف شروع کر دیتے ہیں تو پھر آپ جیسے فاضل فورم کی انتظامیہ پر برس پڑتے ہیں ۔آپ کا تعارفی مراسلہ اس بات کا اقبالی ہے۔
 
ظاہر ہے مذاہب متصادم ہوتے ہیں پر انسانیت بھی کوئی چیز ہے آپ ان کو ان کے حال پر کیوں نہیں چھوڑ دیتے ؟ کیا قادیانی ہو کر سانس لینا بھی ایگ گناہ ہے؟
قادیانی ہو کر سانس لینا گناہ نہیں لیکن مسلمانوں جیسی عبادت گاہیں بنانا اور مسلمانوں کے مخصوص الفاظ اپنے پلید لوگوں کیلیے استعمال کرنا یقینا گناہ ہے۔
 
میرےخیال کے مطابق،قادر علی صاحب اور یوسف ثانی صاحب کی اپروچ میں کوئی فرق نہیں۔۔۔آپ ان پر تو برس رہے ہیں، لیکن انہوں نے جو دہشت گردی اور دلآزاری کا بازار گرم کر رکھا ہے، اس پر کوئی توجہ نہیں :)
 
عسکری

معطل
قادیانی ہو کر سانس لینا گناہ نہیں لیکن مسلمانوں جیسی عبادت گاہیں بنانا اور مسلمانوں کے مخصوص الفاظ اپنے پلید لوگوں کیلیے استعمال کرنا یقینا گناہ ہے۔
قانون بن گیا ہے اگر کسی کو تکلیف ہے تو کسی عمل سے اور وہ قانون کی خلاف ورزی ہے تو قانونی چارہ جوئی کی جائے بھائی جان ۔ ابھی حال ہی میں قادیانی عبادت گا کے مینار مسمار کر دیے گئے ہیں پچھلے دنوں ۔ یہ کیا ہر آدمی ہاتھ میں کی بورڈ پکڑ کر لعن طعن شروع کر دے؟ اور کونسا گناہ جن کو آپ نے کہہ ہی کافر دیا تو اب کیا بچا گناہ ثواب ؟
 
عسکری

معطل
میرےخیال کے مطابق،قادر علی صاحب اور یوسف ثانی صاحب کی اپروچ میں کوئی فرق نہیں۔۔۔ آپ ان پر تو برس رہے ہیں، لیکن انہوں نے جو دہشت گردی اور دلآزاری کا بازار گرم کر رکھا ہے، اس پر کوئی توجہ نہیں :)
کنہوں نے یہ اشاروں کی باتیں تو ہمیں سمجھ نہیں آتی جناب کھلی بات کیا کریں :D
 
رانا

محفلین
محترم ، قادیانیوں احمدیوں اور قادیانیت احمدیت پر علمی و تحقیقی بات کرنے کے حوالہ سے محفل پر کسی کو ممانعت نہیں ہے۔ لیکن آپ کا بالا کا مراسلہ اشتعال انگیزی ، تشدد پر اکسانے ، گروہی منافرت پھیلانے اور قانون شکنی پر ابھارنے کے زمرہ میں آتا ہے۔ لہذا آئندہ اس قسم کے لہجے کے استعمال سے پرہیز فرمائیں۔یہ اُردو محفل کے قواعد کی سنگین خلاف ورزی ہے۔
بہت شکریہ ساجد بھائی۔ ایک تصحیح کی اجازت چاہتا ہوں کہ ہماری جماعت کا آفیشل نام جماعت احمدیہ ہے اور اور احمدیت کو ماننے والے احمدی کہلاتے ہیں۔
 
قانون بن گیا ہے اگر کسی کو تکلیف ہے تو کسی عمل سے اور وہ قانون کی خلاف ورزی ہے تو قانونی چارہ جوئی کی جائے بھائی جان ۔ ابھی حال ہی میں قادیانی عبادت گا کے مینار مسمار کر دیے گئے ہیں پچھلے دنوں ۔ یہ کیا ہر آدمی ہاتھ میں کی بورڈ پکڑ کر لعن طعن شروع کر دے؟ اور کونسا گناہ جن کو آپ نے کہہ ہی کافر دیا تو اب کیا بچا گناہ ثواب ؟
گناہ کا لفظ پہلے آپ نے استعمال کیا تھا اس لیے میں نے بھی یہی استعمال کیا وگرنہ مین کوئی اور لفظ استعمال کرتا۔اور بھائی صاحب ان کے کافر ہونے میں مجھے تو کوئی شک نہیں۔اور جو انکے کافر ہونے پر شک کرتا ہے ہے میں اسکے مسلمان ہونے پر شک کرتا ہوں بات سیدھی سیدھی ہے
 
قانون بن گیا ہے اگر کسی کو تکلیف ہے تو کسی عمل سے اور وہ قانون کی خلاف ورزی ہے تو قانونی چارہ جوئی کی جائے بھائی جان ۔ ابھی حال ہی میں قادیانی عبادت گا کے مینار مسمار کر دیے گئے ہیں پچھلے دنوں ۔ یہ کیا ہر آدمی ہاتھ میں کی بورڈ پکڑ کر لعن طعن شروع کر دے؟ اور کونسا گناہ جن کو آپ نے کہہ ہی کافر دیا تو اب کیا بچا گناہ ثواب ؟
آپ جیسے ہی لوگ ہوتے ہیں جو یہ کہ رہے ہوتے ہیں اظہار رائے کا حق ہر کسی کو حاصل ہے۔اور اب آپ سے لعن طعن کہنے لگ گئے ہیں
 
عسکری

معطل
پہلے بھی ایک بابا جی ائے تھے شاید درویش نام تھا وہ بھی یہی کرتے کرتے نا معلوم مقام پر منتقل ہو گئے :ROFLMAO:
 
Top