قاہرہ 2011

صائمہ شاہ

محفلین
شاپنگ مال
10548229_10152305627704786_7951277409042094389_o.jpg
 
صائمہ شاہ

محفلین
گھوڑا اونٹ سے یقینا بہتر سواری ہے۔

کیا ہیلمٹ پہنی تھی؟
میں نے بہت پہلے کہا تھا مصر میں پاکستان والی بہت سی خصوصیات ہیں اور ہیلتھ اینڈ سیفٹی میں تو یہ پاکستان سے بھی دس ہاتھ آگے ہیں آپ ہیلمٹ کی بات کر رہے ہیں میں نے سمیشڈ ونڈ سکرین والی کیب میں بھی سفر کیا ہے قائرو میں جہاں ڈرائیور سڑک سے زیادہ سواریوں میں انٹرسٹڈ تھا :)
 
زیک

مسافر

یعنی ترکی سے بہت مختلف! وہاں تو امریکہ کی طرح ہیلمٹ اور لائیبلٹی فارم دونوں تھے۔

مصر میں ہراسمنٹ پاکستان سے بری تھی یا نہیں؟ قاہرہ کافی بدنام ہے اس معاملے میں۔
 
الشفاء

لائبریرین

سڑک پار کرتے ہوئے خواتین کو دیکھ کر گاڑیوں کی رفتار دوگنی کر دیتے ہیں خاصے فلرٹی ہیں مگر فلرٹیشن کی رگ گوری ، کالی خاتون کو دیکھ کر زیادہ پھڑکتی ہے اونٹوں کی تعداد گھٹاتے بڑھاتے رہتے ہیں آفر میں ، اوورآل بہت فرینڈلی ہیں
 
صائمہ شاہ

محفلین
پرفیوم شاپ
پاکستان کے بنگالی بابوں کی طرح یہ بھی اپنی پروڈکٹس کے بارے میں بہت دعوے کرتے ہیں
جیسے کہ محبوب آپ کے قدموں میں اگر آپ فلاں پرفیوم لگائیں
10562463_10152305639769786_7567738456003569318_o.jpg
 
arifkarim

معطل

اگر یہ تمام ایک ساتھ کسی معشوق پر انڈیل دئے جائیں، تب کیا ہوگا؟
 
Top