arifkarim
معطل
کیا آپ بتا سکتے ہیں یہاں " ظ " کی بجائے " ز " کا استعمال کیوں کیا گیا ؟
کیونکہ وہاں سے شاید صرف زہر ہی نکلتا ہے۔ سلفی جہادی وغیرہ۔
کیا آپ بتا سکتے ہیں یہاں " ظ " کی بجائے " ز " کا استعمال کیوں کیا گیا ؟
جو مر جائے گیکس پارٹی کی تدفین ہو گی ؟
میرا خیال ہے اس کا نام فاطمہ الزہرا سے ہےکیا آپ بتا سکتے ہیں یہاں " ظ " کی بجائے " ز " کا استعمال کیوں کیا گیا ؟
اگر الازہر لکھتے ہیں تو کیا مذکر نہیں ہے ؟میرا خیال ہے اس کا نام فاطمہ الزہرا سے ہے
کیونکہ یہ اس یونیورسٹی کا نام ہے جو غالباً سیدتنا فاطمۃ الزہرا رضی اللہ عنہا کے نام نامی کی نسبت سے رکھا گیا ہے۔۔۔کیا آپ بتا سکتے ہیں یہاں " ظ " کی بجائے " ز " کا استعمال کیوں کیا گیا ؟
اگر الازہر لکھتے ہیں تو کیا مذکر نہیں ہے ؟
ازہر بمعنی "بہت روشن اور منور" ہے۔ جبکہ اظہر "بہت زیادہ واضح" کے معانی میں استعمال ہوتا ہے۔کیونکہ یہ اس یونیورسٹی کا نام ہے جو غالباً سیدتنا فاطمۃ الزہرا رضی اللہ عنہا کے نام نامی کی نسبت سے رکھا گیا ہے۔۔۔