محمد وارث
لائبریرین
ظفری نے کہا:آپ کو یہ عہدہ مبارک ہو ۔
بہت شکریہ آپ کا
ظفری نے کہا:آپ کو یہ عہدہ مبارک ہو ۔
بہت شکریہ آپ کا۔ آپ کو غالب کا شعر سنانا تو آفتاب کو چراغ دکھانے کے مترادف ہے۔جیہ نے کہا:مبارک مبارک، سلامت سلامت
بہت شکریہ آپ کاسارہ خان نے کہا:مبارک قتیل غالب ۔۔
ضبط نے کہا:قتیلِ غالب نے کہا:ضبط نے کہا:آپ سے گزارش ہے آپ اگر ان تمام اشعار کے ترجمے آسان اردو میں لکھ دیں تو سمجھ بھی آجائے گی مجھے اور آپ کی واہ واہ اور مبارک اور بڑھ جائے گی۔ شکریہ۔
آپ مجھ سے اتنی محنت طلب کیوں کر رہی ہیں جبکہ پروفیسر تفسیر صاحب نے پہلے ہی حق ادا کر دیا ہوا ہے۔
مشکل ہے ز بس کلام میرا، اے دل
سن سن کے اسے سخنورانِ کامل
آساں کہنے کی کرتے ہیں فرمائش
گویم مشکل، و گر نہ گویم مشکل
تصحیح کر لیں میں کر رہی نہیں کر رہا ہوں۔ اور شعر آپ نے لکھے تو آپ ہی تشریح بھر کر دیں۔ نہیں تو کوئی اور ممبر اگر چاہے تو ان کے لکھے اشعار کی تشریح کر دے۔ مہربانی ہوگی۔ شکریہ۔
بہت شکریہ قبلہ محترم آپ کا۔اعجاز اختر نے کہا:مبارک ہو قتیلِ غالب۔ شعروں کے انتخاب نے تم کو رسوا نہیں، سرخ رو کر دیا ہے۔
ترجمہ بھی آپ ہی کر دینا نا۔ آپ کس مرض کی دوا ہیں۔قتیلِ غالب نے کہا:ضبط نے کہا:قتیلِ غالب نے کہا:ضبط نے کہا:آپ سے گزارش ہے آپ اگر ان تمام اشعار کے ترجمے آسان اردو میں لکھ دیں تو سمجھ بھی آجائے گی مجھے اور آپ کی واہ واہ اور مبارک اور بڑھ جائے گی۔ شکریہ۔
آپ مجھ سے اتنی محنت طلب کیوں کر رہی ہیں جبکہ پروفیسر تفسیر صاحب نے پہلے ہی حق ادا کر دیا ہوا ہے۔
مشکل ہے ز بس کلام میرا، اے دل
سن سن کے اسے سخنورانِ کامل
آساں کہنے کی کرتے ہیں فرمائش
گویم مشکل، و گر نہ گویم مشکل
تصحیح کر لیں میں کر رہی نہیں کر رہا ہوں۔ اور شعر آپ نے لکھے تو آپ ہی تشریح بھر کر دیں۔ نہیں تو کوئی اور ممبر اگر چاہے تو ان کے لکھے اشعار کی تشریح کر دے۔ مہربانی ہوگی۔ شکریہ۔
غلطی ہائے مضامین مت پوچھ
اجی قبلہ میں دل و جان سے معذرت خواہ ہوں، وہ کیا کہ آپکے اوتار سے دھوکہ کھا گیا۔
اب آپ کو مرشدی کا پورا قطعہء معذرت سنا دوں لیکن ڈرتا ہوں کہ اسکا "اردو ترجمہ" کون کرے گا۔
سودا نہیں، جنوں نہیں، وحشت نہیں مجھے
ضبط نے کہا:ترجمہ بھی آپ ہی کر دینا نا۔ آپ کس مرض کی دوا ہیں۔قتیلِ غالب نے کہا:ضبط نے کہا:قتیلِ غالب نے کہا:ضبط نے کہا:آپ سے گزارش ہے آپ اگر ان تمام اشعار کے ترجمے آسان اردو میں لکھ دیں تو سمجھ بھی آجائے گی مجھے اور آپ کی واہ واہ اور مبارک اور بڑھ جائے گی۔ شکریہ۔
آپ مجھ سے اتنی محنت طلب کیوں کر رہی ہیں جبکہ پروفیسر تفسیر صاحب نے پہلے ہی حق ادا کر دیا ہوا ہے۔
مشکل ہے ز بس کلام میرا، اے دل
سن سن کے اسے سخنورانِ کامل
آساں کہنے کی کرتے ہیں فرمائش
گویم مشکل، و گر نہ گویم مشکل
تصحیح کر لیں میں کر رہی نہیں کر رہا ہوں۔ اور شعر آپ نے لکھے تو آپ ہی تشریح بھر کر دیں۔ نہیں تو کوئی اور ممبر اگر چاہے تو ان کے لکھے اشعار کی تشریح کر دے۔ مہربانی ہوگی۔ شکریہ۔
غلطی ہائے مضامین مت پوچھ
اجی قبلہ میں دل و جان سے معذرت خواہ ہوں، وہ کیا کہ آپکے اوتار سے دھوکہ کھا گیا۔
اب آپ کو مرشدی کا پورا قطعہء معذرت سنا دوں لیکن ڈرتا ہوں کہ اسکا "اردو ترجمہ" کون کرے گا۔
سودا نہیں، جنوں نہیں، وحشت نہیں مجھے
دوا کی ضرورت نہیں مجھے آپ تشریح کر دیں اگر کر سکیں۔ نہیں تو رہنے دیں۔قتیلِ غالب نے کہا:ضبط نے کہا:ترجمہ بھی آپ ہی کر دینا نا۔ آپ کس مرض کی دوا ہیں۔قتیلِ غالب نے کہا:ضبط نے کہا:قتیلِ غالب نے کہا:ضبط نے کہا:آپ سے گزارش ہے آپ اگر ان تمام اشعار کے ترجمے آسان اردو میں لکھ دیں تو سمجھ بھی آجائے گی مجھے اور آپ کی واہ واہ اور مبارک اور بڑھ جائے گی۔ شکریہ۔
آپ مجھ سے اتنی محنت طلب کیوں کر رہی ہیں جبکہ پروفیسر تفسیر صاحب نے پہلے ہی حق ادا کر دیا ہوا ہے۔
مشکل ہے ز بس کلام میرا، اے دل
سن سن کے اسے سخنورانِ کامل
آساں کہنے کی کرتے ہیں فرمائش
گویم مشکل، و گر نہ گویم مشکل
تصحیح کر لیں میں کر رہی نہیں کر رہا ہوں۔ اور شعر آپ نے لکھے تو آپ ہی تشریح بھر کر دیں۔ نہیں تو کوئی اور ممبر اگر چاہے تو ان کے لکھے اشعار کی تشریح کر دے۔ مہربانی ہوگی۔ شکریہ۔
غلطی ہائے مضامین مت پوچھ
اجی قبلہ میں دل و جان سے معذرت خواہ ہوں، وہ کیا کہ آپکے اوتار سے دھوکہ کھا گیا۔
اب آپ کو مرشدی کا پورا قطعہء معذرت سنا دوں لیکن ڈرتا ہوں کہ اسکا "اردو ترجمہ" کون کرے گا۔
سودا نہیں، جنوں نہیں، وحشت نہیں مجھے
محترم آپ دوا کسی طبیب سے لیں، ناچیز نا دوا ہے اور نہ ہی طبیب۔
بہ قدر ظرف ہے ساقی، خمارِ تشنہ کامی بھی
جو تُو دریاے مے ہے تو میں خمیازہ ہوں ساحل کا
(ساقیء مے گساراں)
ضبط نے کہا:دوا کی ضرورت نہیں مجھے آپ تشریح کر دیں اگر کر سکیں۔ نہیں تو رہنے دیں۔قتیلِ غالب نے کہا:ضبط نے کہا:ترجمہ بھی آپ ہی کر دینا نا۔ آپ کس مرض کی دوا ہیں۔قتیلِ غالب نے کہا:ضبط نے کہا:قتیلِ غالب نے کہا:ضبط نے کہا:آپ سے گزارش ہے آپ اگر ان تمام اشعار کے ترجمے آسان اردو میں لکھ دیں تو سمجھ بھی آجائے گی مجھے اور آپ کی واہ واہ اور مبارک اور بڑھ جائے گی۔ شکریہ۔
آپ مجھ سے اتنی محنت طلب کیوں کر رہی ہیں جبکہ پروفیسر تفسیر صاحب نے پہلے ہی حق ادا کر دیا ہوا ہے۔
مشکل ہے ز بس کلام میرا، اے دل
سن سن کے اسے سخنورانِ کامل
آساں کہنے کی کرتے ہیں فرمائش
گویم مشکل، و گر نہ گویم مشکل
تصحیح کر لیں میں کر رہی نہیں کر رہا ہوں۔ اور شعر آپ نے لکھے تو آپ ہی تشریح بھر کر دیں۔ نہیں تو کوئی اور ممبر اگر چاہے تو ان کے لکھے اشعار کی تشریح کر دے۔ مہربانی ہوگی۔ شکریہ۔
غلطی ہائے مضامین مت پوچھ
اجی قبلہ میں دل و جان سے معذرت خواہ ہوں، وہ کیا کہ آپکے اوتار سے دھوکہ کھا گیا۔
اب آپ کو مرشدی کا پورا قطعہء معذرت سنا دوں لیکن ڈرتا ہوں کہ اسکا "اردو ترجمہ" کون کرے گا۔
سودا نہیں، جنوں نہیں، وحشت نہیں مجھے
محترم آپ دوا کسی طبیب سے لیں، ناچیز نا دوا ہے اور نہ ہی طبیب۔
بہ قدر ظرف ہے ساقی، خمارِ تشنہ کامی بھی
جو تُو دریاے مے ہے تو میں خمیازہ ہوں ساحل کا
(ساقیء مے گساراں)
میرے مراد ان اشعار سے تھی جو آپ اوپر پوسٹ کرتے آ رہے ہیں۔قتیلِ غالب نے کہا:ضبط نے کہا:دوا کی ضرورت نہیں مجھے آپ تشریح کر دیں اگر کر سکیں۔ نہیں تو رہنے دیں۔قتیلِ غالب نے کہا:ضبط نے کہا:ترجمہ بھی آپ ہی کر دینا نا۔ آپ کس مرض کی دوا ہیں۔قتیلِ غالب نے کہا:ضبط نے کہا:قتیلِ غالب نے کہا:ضبط نے کہا:آپ سے گزارش ہے آپ اگر ان تمام اشعار کے ترجمے آسان اردو میں لکھ دیں تو سمجھ بھی آجائے گی مجھے اور آپ کی واہ واہ اور مبارک اور بڑھ جائے گی۔ شکریہ۔
آپ مجھ سے اتنی محنت طلب کیوں کر رہی ہیں جبکہ پروفیسر تفسیر صاحب نے پہلے ہی حق ادا کر دیا ہوا ہے۔
مشکل ہے ز بس کلام میرا، اے دل
سن سن کے اسے سخنورانِ کامل
آساں کہنے کی کرتے ہیں فرمائش
گویم مشکل، و گر نہ گویم مشکل
تصحیح کر لیں میں کر رہی نہیں کر رہا ہوں۔ اور شعر آپ نے لکھے تو آپ ہی تشریح بھر کر دیں۔ نہیں تو کوئی اور ممبر اگر چاہے تو ان کے لکھے اشعار کی تشریح کر دے۔ مہربانی ہوگی۔ شکریہ۔
غلطی ہائے مضامین مت پوچھ
اجی قبلہ میں دل و جان سے معذرت خواہ ہوں، وہ کیا کہ آپکے اوتار سے دھوکہ کھا گیا۔
اب آپ کو مرشدی کا پورا قطعہء معذرت سنا دوں لیکن ڈرتا ہوں کہ اسکا "اردو ترجمہ" کون کرے گا۔
سودا نہیں، جنوں نہیں، وحشت نہیں مجھے
محترم آپ دوا کسی طبیب سے لیں، ناچیز نا دوا ہے اور نہ ہی طبیب۔
بہ قدر ظرف ہے ساقی، خمارِ تشنہ کامی بھی
جو تُو دریاے مے ہے تو میں خمیازہ ہوں ساحل کا
(ساقیء مے گساراں)
قبلہ محترم، آپ کو تشریح کی حاجت ہو، بات سمجھ مین نہیں آئی،
ہے قہر گر اب بھی نہ بنے بات کہ ان کو
انکار نہیں اور مجھے ابرام بہت ہے
ضبط نے کہا:میرے مراد ان اشعار سے تھی جو آپ اوپر پوسٹ کرتے آ رہے ہیں۔قتیلِ غالب نے کہا:ضبط نے کہا:دوا کی ضرورت نہیں مجھے آپ تشریح کر دیں اگر کر سکیں۔ نہیں تو رہنے دیں۔قتیلِ غالب نے کہا:ضبط نے کہا:ترجمہ بھی آپ ہی کر دینا نا۔ آپ کس مرض کی دوا ہیں۔قتیلِ غالب نے کہا:ضبط نے کہا:قتیلِ غالب نے کہا:ضبط نے کہا:آپ سے گزارش ہے آپ اگر ان تمام اشعار کے ترجمے آسان اردو میں لکھ دیں تو سمجھ بھی آجائے گی مجھے اور آپ کی واہ واہ اور مبارک اور بڑھ جائے گی۔ شکریہ۔
آپ مجھ سے اتنی محنت طلب کیوں کر رہی ہیں جبکہ پروفیسر تفسیر صاحب نے پہلے ہی حق ادا کر دیا ہوا ہے۔
مشکل ہے ز بس کلام میرا، اے دل
سن سن کے اسے سخنورانِ کامل
آساں کہنے کی کرتے ہیں فرمائش
گویم مشکل، و گر نہ گویم مشکل
تصحیح کر لیں میں کر رہی نہیں کر رہا ہوں۔ اور شعر آپ نے لکھے تو آپ ہی تشریح بھر کر دیں۔ نہیں تو کوئی اور ممبر اگر چاہے تو ان کے لکھے اشعار کی تشریح کر دے۔ مہربانی ہوگی۔ شکریہ۔
غلطی ہائے مضامین مت پوچھ
اجی قبلہ میں دل و جان سے معذرت خواہ ہوں، وہ کیا کہ آپکے اوتار سے دھوکہ کھا گیا۔
اب آپ کو مرشدی کا پورا قطعہء معذرت سنا دوں لیکن ڈرتا ہوں کہ اسکا "اردو ترجمہ" کون کرے گا۔
سودا نہیں، جنوں نہیں، وحشت نہیں مجھے
محترم آپ دوا کسی طبیب سے لیں، ناچیز نا دوا ہے اور نہ ہی طبیب۔
بہ قدر ظرف ہے ساقی، خمارِ تشنہ کامی بھی
جو تُو دریاے مے ہے تو میں خمیازہ ہوں ساحل کا
(ساقیء مے گساراں)
قبلہ محترم، آپ کو تشریح کی حاجت ہو، بات سمجھ مین نہیں آئی،
ہے قہر گر اب بھی نہ بنے بات کہ ان کو
انکار نہیں اور مجھے ابرام بہت ہے
ضبط نے کہا:آپ باتیں کرنے میں جو وقت ضائع کر رہے ہیں وہی آپ تشریح کرنے میں کریں تو آج کی تاریخ میں مجھے ان اشعار کے معانی معلوم ہو جائیں۔
ضبط نے کہا:محترم میں چاہے اس دشت میں ساری عمر خوار کر دوں اس سے آپ کو کوئی سروکار نہیں ہونا چاہئے آپ بس تشریح کر دیں۔ مجھے تو اب یہ لگنا شروع ہوگیا ہے کہ آپ کو اشعار تو بہت آتے ہیں پر انہیں خود سمجھنے سے قاصر ہیں۔
ضبط نے کہا:مسکراتے رہیں، زخم کھاتے رہیں۔ اور ساتھ میں اشعار کی تشریح بھی کرتے رہیں۔