قدرتی مناظر کا کہہ کر چینی بزرگوں کو قبرستان کی سیر کروا دی

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ڈنمارک کے قبرستان کی تقریب سے آئی ہری بھُتنی!
ایسا ممکن ہے کیا؟
ویسے کل سے ہم سوچ رہے ہیں کہ ایک بار جان جوکھوں میں ڈال کر یہ معمہ حل کر ہی لیں۔
پھر سوچتے ہیں کہ عید میں دن ہی کتنے رہ گئے ہیں۔۔ عید تو گھر والوں کے ساتھ مل کر منا لیں۔ کیا پتہ اگلی عید بھتنیوں کے ساتھ منانی پڑے۔
مخلصانہ رائے ہو تو دیجئیے گا ورنہ ایک چپ میں سو سکھ ہیں۔
 
انتہا

محفلین

چپ ہی بھلی پھر تو
کیوں کہ آدمی کے اخلاص کو جتنا پرکھا جاتا ہے اس سے وہ بے عمل ہی بھلا
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
کیا فائدہ پرانے زخم کریدنے کا۔ اس سے کوئی آپ کے زخموں کا مداوا تھوڑی ہو گا۔
اور پھر ہمیں بھی بے فائدہ اپنے سر کو یاد کرنے کی زحمت دینی پڑے گی۔
نہیں زخموں کا مداوا تو نہیں ہو گا لیکن دوسروں کے تجربے سے ہی انسان اپنی بہتری کا کوئی سرا پکڑ لیتا ہے۔
لیکن ہمیں لگتا ہے کہ ابھی آپ کے سر کی چوٹ کے اثرات باقی ہیں۔

"اور پھر ہمیں بھی بے فائدہ اپنے سر کو یاد کرنے کی زحمت دینی پڑے گی" اس میں آپ نے سر غلط جگہ پر لکھا ہے۔ درست جملہ کچھ یوں لکھنا چاہئیے تھا آپ کو اور پھر ہمیں بھی اپنےبے فائدہ سر کو یاد کرنے کی زحمت دینی پڑے گی
 
بعض مرتبہ دوسروں کے تجربے سے فائدہ اٹھانے کے چکر میں اپنا فائدہ بھی ہاتھ سے جاتا ہے۔
اثرات تو ساری زندگی نہیں جائیں گے، یقین نہ آئے تو پوچھ لیجیے سید عمران بھائی سے
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
بعض مرتبہ دوسروں کے تجربے سے فائدہ اٹھانے کے چکر میں اپنا فائدہ بھی ہاتھ سے جاتا ہے۔
اثرات تو ساری زندگی نہیں جائیں گے، یقین نہ آئے تو پوچھ لیجیے سید عمران بھائی سے
استاد محترم کے سامنے زبان کھولنے کی جسارت کیسے کریں ہم۔
آپ ہی پوچھ دیجئیے نا۔
انسان تو ہمیشہ خسارے میں ہے لیکن ایمان، صبر اور حق پر قائم رہنا ہی اس خسارے سے بچا سکتے ہیں۔
 
جسارت نہ کرنے پر یہ حال ہے تو جسارت پر کیا ہو گا اللہ جانے!
اعمال صالح چھوڑ گئیں آپ، روزے تو چل رہے ہیں نا!؟
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
جسارت نہ کرنے پر یہ حال ہے تو جسارت پر کیا ہو گا اللہ جانے!
اعمال صالح چھوڑ گئیں آپ، روزے تو چل رہے ہیں نا!؟
کہاں جسارت کی ہم نے؟ اتنے احترام سے تو ذکرِ استاد کیا ہے۔
اعمال صالح جاری ہیں تو ایمان قائم رہتا ہے، اسی لئے مختصراً ایمان ہی لکھا۔ جی الحمد للہ روزے چل رہے ہیں۔
 
Top