گُلِ یاسمیں
لائبریرین
ایسا ممکن ہے کیا؟ڈنمارک کے قبرستان کی تقریب سے آئی ہری بھُتنی!
ویسے کل سے ہم سوچ رہے ہیں کہ ایک بار جان جوکھوں میں ڈال کر یہ معمہ حل کر ہی لیں۔
پھر سوچتے ہیں کہ عید میں دن ہی کتنے رہ گئے ہیں۔۔ عید تو گھر والوں کے ساتھ مل کر منا لیں۔ کیا پتہ اگلی عید بھتنیوں کے ساتھ منانی پڑے۔
مخلصانہ رائے ہو تو دیجئیے گا ورنہ ایک چپ میں سو سکھ ہیں۔