مسلک مذہب سے ہے۔ اوردوست نے کہا:تراجم اکثر مسلک سے متاثر ہیں جہاں تک میرا خیال ہے۔
رضا نے کہا:مسلک مذہب سے ہے۔ اوردوست نے کہا:تراجم اکثر مسلک سے متاثر ہیں جہاں تک میرا خیال ہے۔
جب کہ آپ جیسے لوگ کہتے ہیں۔
سب سے پہلے پاکستان
سب سے پہلے ایران
اور اقبال کے نظریہ سے موسوم کرتے ہیں۔جبکہ اقبال تو یہ کہتے ہیں۔
قوم مذہب سے ہے مذہب جو نہیں تم بھی نہیں
کذب باہم جو نہیں محفل انجمن بھی نہیں
مسلک مذہب سے ہے۔ اور
جب کہ آپ جیسے لوگ کہتے ہیں۔
سب سے پہلے پاکستان
سب سے پہلے ایران
اور اقبال کے نظریہ سے موسوم کرتے ہیں۔جبکہ اقبال تو یہ کہتے ہیں۔
قوم مذہب سے ہے مذہب جو نہیں تم بھی نہیں
کذب باہم جو نہیں محفل انجمن بھی نہیں