سلام
میں اس سافٹ ویر ٹیم کا ایک پروگرامر ہوں سی ڈی کے لیے رابطہ کریں
aqfs
10سوک سنٹر نیو گارڈن ٹاؤن لاہور
fax +92-42-583 1693 ph.111-007-007 ext 109 did
5940726 easyquranwahadees@gmail.com
haqnawaz99@yahoo.com
مجھے سی ڈیز موصول ہوگئی ہیں جس کیلیے متعلقہ ادارہ کا بہت شکر گزار ہوں۔
اس سافٹویر بنانے والوں کو اللہ جزا دے - میرے پاس یہ سوفٹوئیر بلکل ٹھیک چل رہا ہے، کوئی مسئلہ نہیں آ رہا ہے۔
میں آپ کے ان مشوروں کی بھرپور تائید کرتا ہوں !!اور سافٹ ویئربنانے والے احباب سے یہ گزارش ہے کہ اس انمول تحفے سے بذریعہ ویب براہ راست استفادہ کی کوئی صورت ہوجائے جیسا کہ درج ذیل سائٹس پر عربی میں ایسا ممکن ہے۔
altafsir.com
al-eman.com
al-islam.com
آپ حضرات کی اس بارے میں کیا رائے ہیں۔
میری بنیادی طور پر ا س بارے میں دو آراء ہیں۔
1۔ ویب پر بھی یہ ڈیٹا اس طرح دستیاب ہو کہ آیت نمبر، حدیث نمبر ڈالنے پر مطلوب مواد سامنے ہو۔
2۔ممکن ہو تو صحاح ستہ ، قرآن کے تراجم اور بہشتی زیور کے ڈیٹا بیس کو الگ سے مہیا کیا جائے تاکہ دیگر پروگرامر بھی انہیں استعمال میں لاسکیں۔
میں آپ کے ان مشوروں کی بھرپور تائید کرتا ہوں !!
اسکا نیا ورژن اور بھی اچھا ہے۔ بس دعا کریں کہ اس کے بنانے والے اسے بھی جلد اپلوڈ کر دیں۔
باذوق بھائی شکریہ
مگر انتہائی اہم بات یہ ہے کہ آن لائن لانے سے پہلے اسے ایک معیار پر لانا ہوگا کیونکہ ابھی یہ کتب جلدوں کی بنیاد پر ہیں اور یہ معلوم نہیں کس نسخے کی بنیاد پر ان کی نمبرنگ کی گئی ہے وغیرہ
اگر پروگرامر حضرات براہ راست بات چیت میں حصہ لیتے ہیں تو یہ زیادہ بہتر ثابت ہوگا۔
ناصر عاقل صاحب میں اس کے سرچ فنکشن کو سمجھ نہیں پا رہا ہوں کیا آپ راہنمائی کرسکتے ہیں؟

باسم ساحب نیچے لنک پر تصویر دیکھے
http://www.esnips.com/doc/876ec403-429a-40ac-8a30-4b927fc1a919/untitled
تصویر میں باب کا نشان غلط جگہ پر کگ گیا ہے شب معراج پر لگانا تھا-