ناصر عاقل صاحب کیا آپ قرائت کا مسلہ حل کر سکتے ہیں
یہاں پہلے ہی مسلہ بتا چکا ہوں
مجید بھائی میں نے اس پروگرام کو ڈاؤنلوڈ کر کہ winrar سےایکسٹریکٹ کر کے آفس اور گھر کے پی سیز پر انسٹال کیا ہے اور بالکل صحیح چل رہا ہے۔جن دوستوں کو پروگرام انسٹال کرنے کے بعد ایررز آرہے ہیںانسے شاید پروگرام انسٹال کرتے وقت یہ غلطی ہوئی ہے کہ انہوںنے ISO امیج کو ایکسٹراکٹ کرکے پروگرام انسٹال کیا ہے انکو میرا مشورہ یہ ہے کہ آپ ISO امیج کو کسی امیج لوڈر پروگرام جیسے MagicDisk, Ultra ISO, Power ISO میںلوڈ کرکے پروگرام دوبارہ انسٹال کردیں میرے تجربہ کے مطابق پھر یہ ایررز نہیں آنے چاہئے میرے ایک دوست کے پاس بھی ایرر آرہے تھے انہوں نے امیج کو ایکسٹراکٹ کرکے پروگرام انسٹال کیا تھا انکو دوبارہ میںنے امیج لوڈر میںامیج کو لوڈ کرکے پروگرام انسٹال کردیاتو پروگرام نے ایررز دینے بند کردیئے امید ہے کہ آپ احباب کے مسائل بھی حل ہوجائیں گے
والسلام
انتہائی عمدہ کاوش ہے۔جن لوگوں نے بھی اس میں حصہ لیا ہے اللہ اسےقبول کرے۔ یہاں پر اس سافٹ ویر کے نئے ورژن کے بارے میں ذکر ہوا ہے۔ کیا اس کا کوئی لنک موجود ہے جہاں سے اسے ڈاؤنلوڈ کیا جا سکے۔
بھائی جی ! میں اس وقت ریاض سعودی عرب میں مقیم ہوں اور میرا نہیں خیال کہ یہ سی ڈی ریاض پوسٹ سے بھیجی جا سکتی ہے۔اسکے تعارف میں روابط چیک کریں۔ انہیں اپنا ایڈریس میل کرکے مفت سی ڈی گھر منگوا لیں۔
میرے پاس حدیث کا حصہ مشکوٰۃ کی ایک حدیث پر رک گیا ہےکسی طرح بھی نہیں بدل رہی کیا وجہ ہوسکتی ہے؟
دوبارہ انسٹال کرکے دیکھ لیا
پروگرام کا C:\Documents and Settings\Administrator\Local Settings\Application Data\AQFS میں موجود فولڈر حذف کرنے سے خرابی درست ہوگئی۔میرے پاس حدیث کا حصہ مشکوٰۃ کی ایک حدیث پر رک گیا ہےکسی طرح بھی نہیں بدل رہی کیا وجہ ہوسکتی ہے؟
دوبارہ انسٹال کرکے دیکھ لیا
AlQURAN FACTS AND STATISTICS LAHORE
کیا ان کی کوئ سایٹ بھی ہے؟ا
جزاک اللہ حضرتجی ہاں انکی سائٹ یہ ہے:
http://www.compsi.com/aqfs/
یہاں پر انہوں نے ایک نئے طریقہ سے انسٹالیشن فراہم کردی ہے، جسکے بعد نئے ورژن کے سابقہ ایررز نہیں آرہے!