! قرآن و حدیث کا انمول تحفہ !

گرائیں

محفلین
شکریہ ابو کاشان،
میرے پاس یہ سارے پہلے سے ہی موجود تھے، میں نے صرف 5۔3 ہٹا دیا۔
اب دیکھئے کیا ہوتا ہے۔
 

arifkarim

معطل
کیا آپ نے جو حل بتایا ہے کیا وہ میرے ڈیٹا کو ریکور کر دے گا؟
جب کہ ونڈوز لاگ آن ہوتے وقت مجھے بتانا پڑتا ہے کہ میری پرفائل کربت ہے اور اب مجھے عارضی پروفائل دی جارہی ہے جس میں کیا گیا کوئی بھی کام محفوظ نہیں ہو سکتا۔

میرے پاس اور کوئی چارہ نہیں۔ سب کچھ ضائع ہو گیا ہے۔
میں cleaner بھی باقاعدگی سے استعمال کرتا ہون اور اب تو کسی ڈاتا ریکوری کے امکانات بھی معدوم ہیں۔

اگر آپنے مسائل آنے کے بعد ابھی تک اپنی ہارڈ ڈسک فارمیٹ نہیں کی ہے تو اوپر والی رجسٹری ٹرک آزما کر دیکھیں۔
لیٹسٹ ڈاٹ نیٹ 3،5 پیکج یہاں‌سے اتارا جا سکتا ہے:
http://download.microsoft.com/download/2/0/e/20e90413-712f-438c-988e-fdaa79a8ac3d/dotnetfx35.exe
گو کہ فائل سائز کافی زیادہ ہے!:)
 

گرائیں

محفلین
الحمد للہ
احادیث کا پروگرام بھی چل پڑا۔

میں آپ سب کا ممنون ہوں کہ آپ نے حتی المقدور میری رہنمائی کی۔
 

گرائیں

محفلین
شکریہ عارف، میں دوبارہ ڈاٹنیٹ 5۔3 اتارنے کی کوشش کرتا ہوں۔
اور ہاں آپ کی تجویز بھی تو آزمانی ہے، مگر میری 24 گھنٹے کی ڈیوتی بھی آ رہی ہے کل۔ آرام بھی کرنا ہے ۔۔ :)
 

گرائیں

محفلین
بس میں احادیث میں تلاش نہیں کر پا رہا ، ایک خاص لفظ کو۔ مجھے خودکشی اور اس سے متعلق احادیث اور احکامات کی تلاش ہے۔
 

arifkarim

معطل
بس میں احادیث میں تلاش نہیں کر پا رہا ، ایک خاص لفظ کو۔ مجھے خودکشی اور اس سے متعلق احادیث اور احکامات کی تلاش ہے۔

اوپر دائیں جانب سرچنگ کا آپشن موجود ہے:
b021.gif
 

گرائیں

محفلین
اوپر دائیں جانب سرچنگ کا آپشن موجود ہے:
b021.gif

معذرت چاہتا ہوں مگر اس سلسلے میں آپ کو مجھے انگلی پکڑ کر سکھانا ہوگا۔ میں نے ہر ممکن عام اصطلاح استعمال کر لی مگر جواب صفر ہی آتا ہے۔

کیا آپ بتائیں گے کہ تلاش والی ونڈو کھلنے کے بعد کیا کرنا ہوگا؟

یہ میری ونڈو ہے جو میں نے تلاش پر کلک کرنے کو بعد کافی انتظار کے بعد کیپچر کی ہے ۔۔

1y7h51.jpg
 

گرائیں

محفلین
عارف بھائی ، کیا وہی جو آپ نے بتایا۔ مگر حل اس وقت ملا جب ری انسٹال کیا۔
اب سرچ کام کرتی ہے مگر ایک رزلٹ سے دوسرے رزلٹ کو کھولنا ممکن نہیں ہے ۔۔ مطلب یہ کہ تلاش کے بعد جو نتئج ملتے ہیں، ان میں سے ایک دیکھ لیا تو پھر کسی اور نتیجے کو بار بار منتخب کرنے سے بھی کچھ نہیں ہوتا۔ وہی پہلا حوالہ احدیث والی ونڈو میں موجود رہتا ہے۔

کل یا پرسوں سہ بارہ انسٹال کر کے دیکھوں گا، شائد کوئی حل نکل آئے۔
 

باسم

محفلین
C:\Documents and Settings\Administrator\Local Settings\Application Data\AQFS
اس ربط پر موجود فولڈر حذف کرکے دیکھیں
اور سافٹ ویئر آرام سے استعمال کریں جلدی کرنے میں یہ خرابی ہوتی ہے خاص طور پر مشکوٰۃ اور بہشتی زیور کی کتاب میں
 

dxbgraphics

محفلین
معذرت چاہتا ہوں مگر اس سلسلے میں آپ کو مجھے انگلی پکڑ کر سکھانا ہوگا۔ میں نے ہر ممکن عام اصطلاح استعمال کر لی مگر جواب صفر ہی آتا ہے۔

کیا آپ بتائیں گے کہ تلاش والی ونڈو کھلنے کے بعد کیا کرنا ہوگا؟

یہ میری ونڈو ہے جو میں نے تلاش پر کلک کرنے کو بعد کافی انتظار کے بعد کیپچر کی ہے ۔۔

1y7h51.jpg

میرے ساتھ بھی یہی مسئلہ آرہا ہے
 

arifkarim

معطل
کل انشاءاللہ اسکا تیسرا ورژن ریلیز ہو جائے گا۔ جسمیں‌ترجمہ کنزالایمان کی تفسیر بھی شامل ہے! :)
 
Top