الحمد للہ “ غیب کا علم اللہ کے سوا کسی کو نہیں“ کا باب بھی پوسٹ ہوا۔
شمشاد لائبریرین مارچ 6، 2007 #21 الحمد للہ “ غیب کا علم اللہ کے سوا کسی کو نہیں“ کا باب بھی پوسٹ ہوا۔
AMERICAN محفلین مارچ 7، 2007 #22 میں کتاب پڑھ کے بعد ہی کچھ کہو سکوں اس وقت تک انتظار فرمائیے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
شمشاد لائبریرین مارچ 7، 2007 #24 الحمد للہ “ خواتین کے منفرد تجربات“ کا آخری باب “ اولاد کے لیے دعا “ بھی پوسٹ ہوا۔ اب صرف “ قرآن کے مطابق زندگی ۔ از خرم مراد “ کے تین صفحے باقی ہیں۔ وہ بھی ان شاء اللہ ابھی ختم کرتا ہوں۔
الحمد للہ “ خواتین کے منفرد تجربات“ کا آخری باب “ اولاد کے لیے دعا “ بھی پوسٹ ہوا۔ اب صرف “ قرآن کے مطابق زندگی ۔ از خرم مراد “ کے تین صفحے باقی ہیں۔ وہ بھی ان شاء اللہ ابھی ختم کرتا ہوں۔
شمشاد لائبریرین مارچ 7، 2007 #25 الحمد للہ، صد الحمد للہ کہ آخری باب پوسٹ ہوا اور کتاب ختم ہوئی۔ اللہ کریم ہم سبکو صراط مستقیم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔
الحمد للہ، صد الحمد للہ کہ آخری باب پوسٹ ہوا اور کتاب ختم ہوئی۔ اللہ کریم ہم سبکو صراط مستقیم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔
شمشاد لائبریرین مارچ 7، 2007 #27 شکریہ قیصرانی بھائی، میرے سر سے ایک بوجھ اترا تو سکون سا محسوس ہو رہا ہے۔
ماوراء محفلین مارچ 8، 2007 #28 شمشاد نے کہا: الحمد للہ، صد الحمد للہ کہ آخری باب پوسٹ ہوا اور کتاب ختم ہوئی۔ اللہ کریم ہم سبکو صراط مستقیم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ آمین آمین۔ مبارک ہو شمشاد بھائی۔
شمشاد نے کہا: الحمد للہ، صد الحمد للہ کہ آخری باب پوسٹ ہوا اور کتاب ختم ہوئی۔ اللہ کریم ہم سبکو صراط مستقیم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ آمین آمین۔ مبارک ہو شمشاد بھائی۔
شمشاد لائبریرین مارچ 9، 2007 #29 تمہاری مبارک باد کا بہت بہت شکریہ۔ اب اس کو وکی پر پوسٹ کر دو تو اور بھی شکریہ۔
ماوراء محفلین مارچ 9، 2007 #30 مجھے ہدایت کا انتظار ہے۔ ورنہ اب تک میں سب کچھ وہاں منتقل کر چکی ہوتی۔
ماوراء محفلین مارچ 9، 2007 #32 اللہ کی ہدایت کا۔ نہیں، وکی کے بارے میں قیصرانی نے کچھ بتانا تھا مجھے۔
شمشاد لائبریرین مارچ 9، 2007 #33 نیت نیک اور دل صاف ہو تو اللہ کی ہدایت مل ہی جاتی ہے۔ اللہ سے زیادہ کوئی مہربان نہیں ہے۔ قیصرانی ہی کو کیوں نہ کہوں کہ وہ منتقل کر دے۔
نیت نیک اور دل صاف ہو تو اللہ کی ہدایت مل ہی جاتی ہے۔ اللہ سے زیادہ کوئی مہربان نہیں ہے۔ قیصرانی ہی کو کیوں نہ کہوں کہ وہ منتقل کر دے۔
حجاب محفلین مارچ 11، 2007 #34 بہت اچھی کتاب شیئر کی آپ نے شمشاد صاحب،اللہ مجھے بھی ہدایت دے عمل کرنے کی آمین ۔
شمشاد لائبریرین مارچ 11، 2007 #37 خالی پڑھنا ہی نہیں، اس پر عمل بھی کرنا ہے۔ کم از کم کوشش ضرور کرنی ہے عمل کرنے کی۔
ماوراء محفلین مارچ 11، 2007 #38 اللہ پڑھنے کی ہدایت بھی اسی وقت کرتا ہے جب عمل کرنا ہوتا ہے۔ اور آجکل یہی کام ہے۔
ماوراء محفلین مارچ 11، 2007 #40 جی بالکل، انشاءاللہ۔ لیکن اس کے لیے آپ کو بھی میرے لیے صراطِ مستقیم پر چلنے کی دعا کرنی ہو گی۔