عثمان
محفلین
بھئی میں تو آج تک اہل پشاور سے ہمدردی کرتا آیا تھا۔ کہ یہ شہر دہشت گردوں کی نفرت اور دہشت گردی کا خصوصی نشانہ ہے۔ لیکن آج کچھ اہل پشاور کی زبانی معلوم ہو رہا ہے کہ میں دراصل غلطی پر تھا۔ یہ تو دراصل اسلام کے سربلندی ، سماجی حقوق اور لبرلزم کے خلاف ایک انقلابی جدوجہد ہے۔
لبرل خود کلامی حیران ہے کہ اہل پشاور سے ہمدردی کرے یا انسانی جسموں کے پرخچے اڑانے والوں کو شاباشی دے۔
سیانے کا کہنا تھا کہ مذہب پرستی اچھی بھلے انسان کو پاگل کر دیتی ہے۔
آپ کا خیر خواہ
لبرل عثمان
لبرل خود کلامی حیران ہے کہ اہل پشاور سے ہمدردی کرے یا انسانی جسموں کے پرخچے اڑانے والوں کو شاباشی دے۔
سیانے کا کہنا تھا کہ مذہب پرستی اچھی بھلے انسان کو پاگل کر دیتی ہے۔
آپ کا خیر خواہ
لبرل عثمان