قرآن کے اردو ترجمے کی پروف ریڈنگ کے لئے مدد درکار ہے۔

کیا آسان قرآن کی اردو گرافکس ایک ایک پارے کی شکل میں میسر ہیں کہیں۔ ایک ایک صفحہ نیٹ پر ہی پڑھنے کی بجائے اگر آف لائن پڑھ لیا جائے تو زیادہ آسانی ہوگی۔
 
بھائی محب، کئی لوگوں کو مناسب انٹرنیٹ کی وجہ سے دشواری ہورہی ہے۔ اللہ ان کو اس کا اجر خیر دے۔ اور نیت پر بھی ان کو اجر دے۔ آپ اگر نہ بھی کر پائیں تو کوئی مسئلہ نہیں۔
والسلام۔
 
شمشاد

لائبریرین
1 تا 9 - فاروق اور رعنا - مکمل
10 واں‌پارہ - اعجاز صاحب۔ مکمل
11 واں‌پارہ۔ محب صاحب -
12 واں‌پارہ - اعجاز صاحب۔ مکمل
13 واں‌پارہ۔ شمشاد صاحب - مکمل
14 واں پارہ - فاروق اور رعنا
15 واں‌پارہ - اعجاز صاحب - مکمل
16 واں پارہ - شمشاد صاحب - مکمل
17 واں پارہ - فاروق و رعنا۔ مکمل
18 واں پارہ - شمشاد - مکمل
19 واں پارہ - شمشاد - مکمل
20 واں پارہ - فاتح صاحب
21 واں پارہ - شمشاد - مکمل
22 واں پارہ - فاروق اور رعنا۔ مکمل
23 واں پارہ - فاروق اور رعنا۔ مکمل
24 واں پارہ - شمشاد - مکمل
25 واں پارہ -
26 واں پارہ -
27 واں پارہ - شمشاد - مکمل
28 واں پارہ -
29 واں پارہ -
30 واں پارہ - اعجاز اختر صاحب - مکمل

کوئی بھی پارہ آپ پروف ریڈ ‌کرنا شروع کرسکتے ہیں۔ بس اس کو کٹ ‌اور پیسٹ کر کے اور اپنے نئے پارے کا اضافہ کر کے آپ ایک نئی پوسٹ‌ میں‌ڈال دیجئے۔

جزاک اللہ خیر کم،
 
شمشاد

لائبریرین
1 تا 9 - فاروق اور رعنا - مکمل
10 واں‌پارہ - اعجاز صاحب۔ مکمل
11 واں‌پارہ۔ محب صاحب -
12 واں‌پارہ - اعجاز صاحب۔ مکمل
13 واں‌پارہ۔ شمشاد صاحب - مکمل
14 واں پارہ - فاروق اور رعنا
15 واں‌پارہ - اعجاز صاحب - مکمل
16 واں پارہ - شمشاد صاحب - مکمل
17 واں پارہ - فاروق و رعنا۔ مکمل
18 واں پارہ - شمشاد - مکمل
19 واں پارہ - شمشاد - مکمل
20 واں پارہ - فاتح صاحب
21 واں پارہ - شمشاد - مکمل
22 واں پارہ - فاروق اور رعنا۔ مکمل
23 واں پارہ - فاروق اور رعنا۔ مکمل
24 واں پارہ - شمشاد - مکمل
25 واں پارہ - شمشاد

الف عین

لائبریرین
اٹھائیسواں پارہ کسی نے شروع نہیں کیا ہو تو میں اتار رہا ہوں۔

اور پھر اس کے بعد تفہیم القرآن کی پروف ریڈنگ بھی اسی طرح شروع کی جا سکے تو کیسا رہے۔ عرصہ پہلے میں نے کچھ فائلیں اپ لوڈ کر رکھی ہیں۔ جلد 4 مکمل ہو چکی، ارو پانچویں جلد چل رہی ہے، اس کی بھی سورتوں کے ترجموں کی فائلیں مل چکی ہیں مجھے۔ اپلوڈ کروں گا۔ کچھ سورتوں کی میں پروف ریڈنگ کر چکا ہوں۔
تصویری شکل تو مودودی ڈاٹ آرگ پر دستیاب ہے ہی۔
 
11واں پارہ انشاءللہ میں آج شروع کروں گا گو کہ اب کافی دیر ہوگئی مگر اگر آسان قرآن کی تصویری شکل ڈاؤن لوڈ کے لیے بھی مل جاتی تو زیادہ آسانی رہتی۔
 
شمشاد

لائبریرین
1 تا 9 - فاروق اور رعنا - مکمل
10 واں‌پارہ - اعجاز صاحب۔ مکمل
11 واں‌پارہ۔ محب صاحب -
12 واں‌پارہ - اعجاز صاحب۔ مکمل
13 واں‌پارہ۔ شمشاد صاحب - مکمل
14 واں پارہ - فاروق اور رعنا
15 واں‌پارہ - اعجاز صاحب - مکمل
16 واں پارہ - شمشاد صاحب - مکمل
17 واں پارہ - فاروق و رعنا۔ مکمل
18 واں پارہ - شمشاد - مکمل
19 واں پارہ - شمشاد - مکمل
20 واں پارہ - فاتح صاحب
21 واں پارہ - شمشاد - مکمل
22 واں پارہ - فاروق اور رعنا۔ مکمل
23 واں پارہ - فاروق اور رعنا۔ مکمل
24 واں پارہ - شمشاد - مکمل
25 واں پارہ - شمشاد
26 واں پارہ -
27 واں پارہ - شمشاد - مکمل
28 واں پارہ - اعجاز اختر صاحب
29 واں پارہ -
30 واں پارہ - اعجاز اختر صاحب - مکمل

کوئی بھی پارہ آپ پروف ریڈ ‌کرنا شروع کرسکتے ہیں۔ بس اس کو کٹ ‌اور پیسٹ کر کے اور اپنے نئے پارے کا اضافہ کر کے آپ ایک نئی پوسٹ‌ میں‌ڈال دیجئے۔

جزاک اللہ خیر کم،
 
شمشاد

لائبریرین
اٹھائیسواں پارہ کسی نے شروع نہیں کیا ہو تو میں اتار رہا ہوں۔

اور پھر اس کے بعد تفہیم القرآن کی پروف ریڈنگ بھی اسی طرح شروع کی جا سکے تو کیسا رہے۔ عرصہ پہلے میں نے کچھ فائلیں اپ لوڈ کر رکھی ہیں۔ جلد 4 مکمل ہو چکی، ارو پانچویں جلد چل رہی ہے، اس کی بھی سورتوں کے ترجموں کی فائلیں مل چکی ہیں مجھے۔ اپلوڈ کروں گا۔ کچھ سورتوں کی میں پروف ریڈنگ کر چکا ہوں۔
تصویری شکل تو مودودی ڈاٹ آرگ پر دستیاب ہے ہی۔

اعجاز بھائی میں حاضر ہوں پروف ریڈنگ کے لئے، بس مجھے بتا دیجیئے کہ کیسے کام کرنا ہے۔
 
الف عین

لائبریرین
انشاء اللہ دوسرے موضوع پر دوبارہ لنکس دے دوں گا، اور وہاں بھی اسی طرٌ الاٹ مینٹ کر کے کام ہو جائے تو کیا کہنا۔
 
شمشاد

لائبریرین
1 تا 9 - فاروق اور رعنا - مکمل
10 واں‌پارہ - اعجاز صاحب۔ مکمل
11 واں‌پارہ۔ محب صاحب -
12 واں‌پارہ - اعجاز صاحب۔ مکمل
13 واں‌پارہ۔ شمشاد صاحب - مکمل
14 واں پارہ - فاروق اور رعنا
15 واں‌پارہ - اعجاز صاحب - مکمل
16 واں پارہ - شمشاد صاحب - مکمل
17 واں پارہ - فاروق و رعنا۔ مکمل
18 واں پارہ - شمشاد - مکمل
19 واں پارہ - شمشاد - مکمل
20 واں پارہ - فاتح صاحب
21 واں پارہ - شمشاد - مکمل
22 واں پارہ - فاروق اور رعنا۔ مکمل
23 واں پارہ - فاروق اور رعنا۔ مکمل
24 واں پارہ - شمشاد - مکمل
25 واں پارہ - شمشاد
26 واں پارہ -
27 واں پارہ - شمشاد - مکمل
28 واں پارہ - اعجاز اختر صاحب - مکمل
29 واں پارہ -
30 واں پارہ - اعجاز اختر صاحب - مکمل

کوئی بھی پارہ آپ پروف ریڈ ‌کرنا شروع کرسکتے ہیں۔ بس اس کو کٹ ‌اور پیسٹ کر کے اور اپنے نئے پارے کا اضافہ کر کے آپ ایک نئی پوسٹ‌ میں‌ڈال دیجئے۔

جزاک اللہ خیر کم،
 
شمشاد

لائبریرین
1 تا 9 - فاروق اور رعنا - مکمل
10 واں‌پارہ - اعجاز صاحب۔ مکمل
11 واں‌پارہ۔ محب صاحب -
12 واں‌پارہ - اعجاز صاحب۔ مکمل
13 واں‌پارہ۔ شمشاد صاحب - مکمل
14 واں پارہ - فاروق اور رعنا
15 واں‌پارہ - اعجاز صاحب - مکمل
16 واں پارہ - شمشاد صاحب - مکمل
17 واں پارہ - فاروق و رعنا۔ مکمل
18 واں پارہ - شمشاد - مکمل
19 واں پارہ - شمشاد - مکمل
20 واں پارہ - فاتح صاحب
21 واں پارہ - شمشاد - مکمل
22 واں پارہ - فاروق اور رعنا۔ مکمل
23 واں پارہ - فاروق اور رعنا۔ مکمل
24 واں پارہ - شمشاد - مکمل
25 واں پارہ - شمشاد - مکمل
26 واں پارہ - شمشاد

26 واں پارہ - شمشاد - مکمل

14 واں پارہ - فاروق اور رعنا - مکمل
15 واں‌پارہ - اعجاز صاحب - مکمل
16 واں پارہ - شمشاد صاحب - مکمل
17 واں پارہ - فاروق و رعنا۔ مکمل
18 واں پارہ - شمشاد - مکمل
19 واں پارہ - شمشاد - مکمل
20 واں پارہ - فاتح صاحب
21 واں پارہ - شمشاد - مکمل
22 واں پارہ - فاروق اور رعنا۔ مکمل
23 واں پارہ - فاروق اور رعنا۔ مکمل
24 واں پارہ - شمشاد - مکمل
25 واں پارہ - شمشاد - مکمل
26 واں پارہ - شمشاد - مکمل
27 واں پارہ - شمشاد - مکمل
28 واں پارہ - اعجاز اختر صاحب - مکمل
29 واں پارہ - فاروق و رعنا -
30 واں پارہ - اعجاز اختر صاحب - مکمل

11، 20 اور 29 ویں پارے رہتے ہیں۔ کوشش کریں کہ اس اتوار تک یہ کام ختم ہوجائے۔

کوئی بھی پارہ آپ پروف ریڈ ‌کرنا شروع کرسکتے ہیں۔ بس اس کو کٹ ‌اور پیسٹ کر کے اور اپنے نئے پارے کا اضافہ کر کے آپ ایک نئی پوسٹ‌ میں‌ڈال دیجئے۔

جزاک اللہ خیر کم،
 
فاتح

لائبریرین
فاروق صاحب! یاد دہانی کا شکریہ اور تاخیر کی معذرت۔
انشاء اللہ تعالٰی میں بیسویں پارے کی پروف ریڈنگ جلد از جلد ختم کرتا ہوں۔
 
Top