قرآنی آیات میں اللہ تعالی کے اسمائے صفاتی کے جوڑے

الف نظامی

لائبریرین
اس تھریڈ میں وہ آیات لکھی جائیں گی جن میں اللہ کے دو صفاتی نام اکٹھے آئے ہوں
اسمائے صفاتی کے جوڑوں کو اس مفروضے کی بنیاد پر اکٹھا کیا جا رہا ہے کہ جو اسمائے صفاتی اکٹھے آئے ہیں ان میں باہم ربط موجود ہے

جب یہ کام مکمل ہو جائے گا تو اس کے بعد اکٹھے آنے والے اسمائے صفاتی کا ڈائریکٹڈ گراف بنانا مقصود ہے

مندرجہ ذیل مراسلوں میں ہر اسم کے تحت جوڑوں کی تفصیل درج ہے ، اگر آپ ان میں سے اسمائے صفاتی کا کوئی جوڑا نہ دیکھیں تو براہ کرم مطلع کریں تا کہ اس کا اندراج کیا جا سکے۔
 
آخری تدوین:

الف نظامی

لائبریرین
قرآن پاک میں اسم السمیع کے ساتھ آنے والے اسمائے صفاتی
إِنَّهُ هُوَ السَّمِيعُ الْعَلِيمُ ﴿12:34﴾
إِنَّهُ هُوَ السَّمِيعُ الْبَصِيرُ ﴿17:1

مندرجہ بالا آیات سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ قرآن پاک میں السمیع کے ساتھ العلیم ، البصیر اکٹھے آئے ہیں
 
آخری تدوین:

الف نظامی

لائبریرین
قرآن پاک میں اسم العزیز کے ساتھ آنے والے اسمائے صفاتی
إِنَّهُ هُوَ الْعَزِيزُ الْحَكِيمُ ﴿29:26
إِنَّهُ هُوَ الْعَزِيزُ الرَّحِيمُ ﴿44:42
وَهُوَ الْعَزِيزُ الْعَلِيمُ ﴿27:78
هُوَ الْعَزِيزُ الْغَفَّارُ ﴿39:5
وَهُوَ الْعَزِيزُ الْغَفُورُ ﴿67:2

إِنَّ رَبَّكَ هُوَ الْقَوِيُّ الْعَزِيزُ ﴿11:66
وَهُوَ الْقَوِيُّ الْعَزِيزُ ﴿42:19
وَمَا نَقَمُوا مِنْهُمْ إِلَّا أَن يُؤْمِنُوا بِاللَّهِ الْعَزِيزِ الْحَمِيدِ ﴿‎85:8﴾‏
أَمْ عِندَهُمْ خَزَائِنُ رَحْمَةِ رَبِّكَ الْعَزِيزِ الْوَهَّابِ (‎38:9

مندرجہ بالا آیات سے یہ معلوم ہوتا ہے کہ اسم عزیز کے ساتھ الحکیم ، الرحیم ، العلیم ، الغفار ، الغفور ، القوی ، الحمید ، الوھاب جوڑے کی شکل میں اکٹھے آئے ہیں
 
آخری تدوین:

الف نظامی

لائبریرین
قرآن پاک میں اسم العلیم کے ساتھ آنے والے اسمائے صفاتی
وَلِلَّهِ الْمَشْرِقُ وَالْمَغْرِبُ ۚ فَأَيْنَمَا تُوَلُّوا فَثَمَّ وَجْهُ اللَّهِ ۚ إِنَّ اللَّهَ وَاسِعٌ عَلِيمٌ ‎ (2:115)
إِنَّهُ هُوَ الْعَلِيمُ الْحَكِيمُ ﴿12:83
إِنَّهُ هُوَ السَّمِيعُ الْعَلِيمُ ﴿12:34﴾
وَهُوَ الْعَلِيمُ الْقَدِيرُ ﴿30:54
وَهُوَ الْفَتَّاحُ الْعَلِيمُ ﴿34:26
وَهُوَ الْعَزِيزُ الْعَلِيمُ ﴿27:78
إِنَّ رَبَّكَ هُوَ الْخَلَّاقُ الْعَلِيمُ ﴿15:86
وَمَن تَطَوَّعَ خَيْرًا فَإِنَّ اللَّهَ شَاكِرٌ عَلِيمٌ (‎‎2:158﴾‏
وَاللَّهُ عَلِيمٌ حَلِيمٌ (‎4:12﴾‏
إِنَّ اللَّهَ عَلِيمٌ خَبِيرٌ ‎ (31:34)
مندرجہ بالا آیات سے یہ معلوم ہوتا ہے کہ اسم العلیم کے ساتھ الحکیم ، السمیع ، القدیر ، الفتاح ، العزیز ، الخلاق ، شاکر ، الحلیم، خبیر اور واسع جوڑے کی شکل میں اکٹھے آئے ہیں
 
آخری تدوین:

الف نظامی

لائبریرین
قرآن پاک میں اسم الرحیم کے ساتھ آنے والے اسمائے صفاتی
وَإِنَّ اللَّهَ بِكُمْ لَرَءُوفٌ رَّحِيمٌ ﴿57:9
إِنَّهُ هُوَ التَّوَّابُ الرَّحِيمُ ﴿ 2:37
إِنَّهُ هُوَ الْبَرُّ الرَّحِيمُ ﴿52:28
إِنَّهُ هُوَ الْغَفُورُ الرَّحِيمُ ﴿39:53
وَهُوَ الرَّحِيمُ الْغَفُورُ (‎34:2﴾‏
وَاسْتَغْفِرُوا رَبَّكُمْ ثُمَّ تُوبُوا إِلَيْهِ ۚ إِنَّ رَبِّي رَحِيمٌ وَدُودٌ (‎11:90
إِنَّهُ هُوَ الْعَزِيزُ الرَّحِيمُ ﴿44:42
وَإِلَٰهُكُمْ إِلَٰهٌ وَاحِدٌ ۖ لَّا إِلَٰهَ إِلَّا هُوَ الرَّحْمَٰنُ الرَّحِيمُ (‎2:163﴾‏


مندرجہ بالا آیات سے یہ معلوم ہوتا ہے کہ اسم الرحیم کے ساتھ الروف ، التواب ، البر ، الغفور ، الودود ، العزیز ، الرحمٰن جوڑے کی شکل میں اکٹھے آئے ہیں
 
آخری تدوین:

الف نظامی

لائبریرین
قرآن پاک میں اسم الحمید کے ساتھ آنے والے اسمائے صفاتی
وَمَا نَقَمُوا مِنْهُمْ إِلَّا أَن يُؤْمِنُوا بِاللَّهِ الْعَزِيزِ الْحَمِيدِ (85:8﴾‏
لَّا يَأْتِيهِ الْبَاطِلُ مِن بَيْنِ يَدَيْهِ وَلَا مِنْ خَلْفِهِ تَنزِيلٌ مِّنْ حَكِيمٍ حَمِيدٍ (‎41:42﴾‏
قَالُوا أَتَعْجَبِينَ مِنْ أَمْرِ اللَّهِ ۖ رَحْمَتُ اللَّهِ وَبَرَكَاتُهُ عَلَيْكُمْ أَهْلَ الْبَيْتِ ۚ إِنَّهُ حَمِيدٌ مَّجِيدٌ ﴿‎11:73﴾‏
وَكَانَ اللَّهُ غَنِيًّا حَمِيدًا ﴿‎4:131﴾‏
وَهُوَ الْوَلِيُّ الْحَمِيدُ (‎42:28﴾‏


مندرجہ بالا آیات سے یہ معلوم ہوتا ہے کہ اسم الحمید کے ساتھ العزیز ، الحکیم ، المجید ، الغنی ، الولی جوڑے کی شکل میں اکٹھے آئے ہیں
 
آخری تدوین:

الف نظامی

لائبریرین
قرآن پاک میں اسم الغنی کے ساتھ آنے والے اسمائے صفاتی
يَا أَيُّهَا النَّاسُ أَنتُمُ الْفُقَرَاءُ إِلَى اللَّهِ ۖ وَاللَّهُ هُوَ الْغَنِيُّ الْحَمِيدُ ﴿35:15
فَإِنَّ رَبِّي غَنِيٌّ كَرِيمٌ ﴿27:40
قَوْلٌ مَّعْرُوفٌ وَمَغْفِرَةٌ خَيْرٌ مِّن صَدَقَةٍ يَتْبَعُهَا أَذًى ۗ وَاللَّهُ غَنِيٌّ حَلِيمٌ (‎2:263﴾‏


مندرجہ بالا آیات سے یہ معلوم ہوتا ہے کہ اسم الغنی کے ساتھ الحمید ، الکریم ، الحلیم جوڑے کی شکل میں اکٹھے آئے ہیں
 
آخری تدوین:

الف نظامی

لائبریرین
قرآن پاک میں اسم الودود کے ساتھ آنے والے اسمائے صفاتی
وَهُوَ الْغَفُورُ الْوَدُودُ ﴿85:14
وَاسْتَغْفِرُوا رَبَّكُمْ ثُمَّ تُوبُوا إِلَيْهِ ۚ إِنَّ رَبِّي رَحِيمٌ وَدُودٌ (‎11:90﴾‏


مندرجہ بالا آیات سے یہ معلوم ہوتا ہے کہ اسم الودود کے ساتھ الغفور ، الرحیم جوڑے کی شکل میں اکٹھے آئے ہیں
 
آخری تدوین:

الف نظامی

لائبریرین
قرآن پاک میں اسم الحکیم کے ساتھ آنے والے اسمائے صفاتی
لَّا يَأْتِيهِ الْبَاطِلُ مِن بَيْنِ يَدَيْهِ وَلَا مِنْ خَلْفِهِ تَنزِيلٌ مِّنْ حَكِيمٍ حَمِيدٍ ‎﴿فصلت: ٤٢﴾‏
تَنزِيلٌ مِّنْ حَكِيمٍ حَمِيدٍ ﴿٤٢
إِنَّهُ هُوَ الْعَلِيمُ الْحَكِيمُ ﴿٨٣
إِنَّهُ هُوَ الْعَزِيزُ الْحَكِيمُ ﴿٢٦
وَكَانَ اللَّهُ وَاسِعًا حَكِيمًا ﴿١٣٠
وَهُوَ الْحَكِيمُ الْخَبِيرُ ﴿١٨


مندرجہ بالا آیات سے یہ معلوم ہوتا ہے کہ اسم الحکیم کے ساتھ الحمید ، العلیم ، العزیز ، الواسع ، الخبیر جوڑے کی شکل میں اکٹھے آئے ہیں


 
آخری تدوین:

الف نظامی

لائبریرین
قرآن پاک میں اسم الخبیر کے ساتھ آنے والے اسمائے صفاتی
وَهُوَ الْحَكِيمُ الْخَبِيرُ ﴿6:18
وَهُوَ اللَّطِيفُ الْخَبِيرُ ﴿6:103
إِنَّ اللَّهَ كَانَ عَلِيمًا خَبِيرًا (‎4:35﴾‏
وَلَوْ بَسَطَ اللَّهُ الرِّزْقَ لِعِبَادِهِ لَبَغَوْا فِي الْأَرْضِ وَلَٰكِن يُنَزِّلُ بِقَدَرٍ مَّا يَشَاءُ ۚ إِنَّهُ بِعِبَادِهِ خَبِيرٌ بَصِيرٌ (‎42:27﴾‏

مندرجہ بالا آیات سے یہ معلوم ہوتا ہے کہ اسم الخبیر کے ساتھ الحکیم ، اللطیف ، العلیم ، بصیر جوڑے کی شکل میں اکٹھے آئے ہیں
 
آخری تدوین:

الف نظامی

لائبریرین
قرآن پاک میں اسم العلی کے ساتھ آنے والے اسمائے صفاتی
اللَّهُ لَا إِلَٰهَ إِلَّا هُوَ الْحَيُّ الْقَيُّومُ ۚ لَا تَأْخُذُهُ سِنَةٌ وَلَا نَوْمٌ ۚ لَّهُ مَا فِي السَّمَاوَاتِ وَمَا فِي الْأَرْضِ ۗ مَن ذَا الَّذِي يَشْفَعُ عِندَهُ إِلَّا بِإِذْنِهِ ۚ يَعْلَمُ مَا بَيْنَ أَيْدِيهِمْ وَمَا خَلْفَهُمْ ۖ وَلَا يُحِيطُونَ بِشَيْءٍ مِّنْ عِلْمِهِ إِلَّا بِمَا شَاءَ ۚ وَسِعَ كُرْسِيُّهُ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضَ ۖ وَلَا يَئُودُهُ حِفْظُهُمَا ۚ وَهُوَ الْعَلِيُّ الْعَظِيمُ (‎2:255﴾‏

ذَٰلِكَ بِأَنَّ اللَّهَ هُوَ الْحَقُّ وَأَنَّ مَا يَدْعُونَ مِن دُونِهِ هُوَ الْبَاطِلُ وَأَنَّ اللَّهَ هُوَ الْعَلِيُّ الْكَبِيرُ (‎22:62﴾‏

مندرجہ بالا آیات سے یہ معلوم ہوتا ہے کہ اسم العلی کے ساتھ العظیم ، الکبیر جوڑے کی شکل میں اکٹھے آئے ہیں
 
آخری تدوین:

الف نظامی

لائبریرین
قرآن پاک میں اسم الغفور کے ساتھ آنے والے اسمائے صفاتی
وَهُوَ الْغَفُورُ الرَّحِيمُ (10:107
وَهُوَ الرَّحِيمُ الْغَفُورُ (‎34:2﴾‏
وَهُوَ الْغَفُورُ الْوَدُودُ ﴿85:14
وَهُوَ الْعَزِيزُ الْغَفُورُ ﴿67:2
وَاللَّهُ غَفُورٌ حَلِيمٌ (‎2:225﴾‏


مندرجہ بالا آیات سے یہ معلوم ہوتا ہے کہ اسم الغفور کے ساتھ الرحیم ، الودود ، العزیز ، الحلیم جوڑے کی شکل میں اکٹھے آئے ہیں
 
آخری تدوین:

الف نظامی

لائبریرین
قرآن پاک میں اسم الکبیر کے ساتھ آنے والے اسمائے صفاتی

وَأَنَّ اللَّهَ هُوَ الْعَلِيُّ الْكَبِيرُ ﴿٣٠
إِنَّ اللَّهَ كَانَ عَلِيًّا كَبِيرًا ﴿٣٤
عَالِمُ الْغَيْبِ وَالشَّهَادَةِ الْكَبِيرُ الْمُتَعَالِ
(13:9)
مندرجہ بالا آیات سے یہ معلوم ہوتا ہے کہ اسم الکبیر کے ساتھ العلی ، المتعال جوڑے کی شکل میں اکٹھے آئے ہیں
 
آخری تدوین:

الف نظامی

لائبریرین
قرآن پاک میں اسم البر کے ساتھ آنے والے اسمائے صفاتی
إِنَّهُ هُوَ الْبَرُّ الرَّحِيمُ ‎﴿٢٨
 
آخری تدوین:

الف نظامی

لائبریرین
قرآن پاک میں اسم مبدی اور معید ایک بار اکٹھے آئے ہیں
إِنَّهُ هُوَ يُبْدِئُ وَ يُعِيدُ ﴿١٣
 
آخری تدوین:

الف نظامی

لائبریرین
اسم الکریم
يَا أَيُّهَا الْإِنسَانُ مَا غَرَّكَ بِرَبِّكَ الْكَرِيمِ ‎﴿٦﴾‏
فَإِنَّ رَبِّي غَنِيٌّ كَرِيمٌ ﴿٤٠

اسم الکریم کے ساتھ رب اور غنی آیا ہے
 
آخری تدوین:

الف نظامی

لائبریرین
قرآن پاک میں اسم الواحد کے ساتھ آنے والے اسمائے صفاتی
يَا صَاحِبَيِ السِّجْنِ أَأَرْبَابٌ مُّتَفَرِّقُونَ خَيْرٌ أَمِ اللَّهُ الْوَاحِدُ الْقَهَّارُ ‎﴿٣٩
قُلِ اللَّهُ خَالِقُ كُلِّ شَيْءٍ وَهُوَ الْوَاحِدُ الْقَهَّارُ ‎﴿١٦
قُلْ إِنَّمَا أَنَا مُنذِرٌ ۖ وَمَا مِنْ إِلَٰهٍ إِلَّا اللَّهُ الْوَاحِدُ الْقَهَّارُ ‎﴿٦٥﴾‏
لَّوْ أَرَادَ اللَّهُ أَن يَتَّخِذَ وَلَدًا لَّاصْطَفَىٰ مِمَّا يَخْلُقُ مَا يَشَاءُ ۚ سُبْحَانَهُ ۖ هُوَ اللَّهُ الْوَاحِدُ الْقَهَّارُ ‎﴿٤﴾‏
اسم الواحد کے ساتھ القھار آیا ہے
الواحد سے قبل اسم خالق آیا ہے
الواحد سے قبل اللہ اسم ذات آیا ہے
 
آخری تدوین:
Top