ایم اسلم اوڈ
محفلین
دعا کریں کہ اللہ مجھے قرض اتارنے کی ہمت دے اور اللہ میری روزی میں برکت عطا فرمائے
آمین

آنحضرت صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے حضرت معاذ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو قرض سے نجات کے لیے یہ دو آیات پڑھنے کی نصیحت فرمائی اور فرمایا کہ جو مصیبت زدہ مسلمان ان آیات کو پڑھے گا، اللہ تعالیٰ اس کا قرض اور مصیبت دور کر دے گا:
قُلِ اللَّهُمَّ مَالِكَ الْمُلْكِ تُؤْتِي الْمُلْكَ مَن تَشَاءُ وَتَ۔نْ۔زِعُ الْمُلْكَ مِمَّن تَشَاءُ وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَاءُ بِيَدِكَ الْخَيْرُ إِنَّكَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ
تُولِجُ اللَّيْلَ فِي النَّهَارِ وَتُولِجُ النَّهَارَ فِي اللَّيْلِ وَتُخْرِجُ الْحَيَّ مِنَ الْمَيِّتِ وَتُخْرِجُ الْمَيِّتَ مِنَ الْحَيِّ وَتَرْزُقُ مَن تَشَاءُ بِغَيْرِ حِسَابٍ
ترجمہ: تُو کہہ دے اے میرے اللہ! سلطنت کے مالک! تُو جسے چاہے فرماں روائی عطا کرتا ہے اور جس سے چاہے فرماں روائی چھین لیتا ہے۔ اور تُو جسے چاہے عزت بخشتا ہے اور جسے چاہے ذلیل کر دیتا ہے۔ خیر تیرے ہی ہاتھ میں ہے۔ یقیناً تُو ہر چیز پر جسے تُو چاہے دائمی قدرت رکھتا ہے۔
تُو رات کو دن میں داخل کرتا ہے اور دن کو رات میں داخل کرتا ہے۔ اور تُو مُردہ سے زندہ نکالتا ہے اور زندہ سے مُردہ نکالتا ہے۔ اور تُو جسے چاہتا ہے بغیرحساب کے رزق عطا کرتا ہے۔
بھئی میں درباروں کے چکر میں نھیں پڑتا صرف اللہ کی ذات پر بھروسہ رکھتا ہو شکریہتہجد کے وقت میں دو رکعت صلوٰۃ حاجت بھی پڑھ لیں تو سونے پہ سہاگا ہوگا۔ ہاں یاد رہے کسی دربار پر پیسے مزید نہ گنوا بیٹھیں