غدیر زھرا
لائبریرین
دہرا شکریہ نینبہت خوبصورت اشعار ہیں۔ غدیر۔۔۔۔۔۔۔ اللہ کرے زور سخن اور زیادہ۔۔۔ یہ بالا بالا ہی عروض بھی سیکھ لیا۔۔۔ اس پر دہری مبارک۔۔۔۔
کیا کہنے۔۔۔ بہت ہی عمدہ
دہرا شکریہ نینبہت خوبصورت اشعار ہیں۔ غدیر۔۔۔۔۔۔۔ اللہ کرے زور سخن اور زیادہ۔۔۔ یہ بالا بالا ہی عروض بھی سیکھ لیا۔۔۔ اس پر دہری مبارک۔۔۔۔
کیا کہنے۔۔۔ بہت ہی عمدہ
بس جی واہ سے خیال آیا تو کچھ کہہ دیا ورنہ اپنی شاعری کے بارے میں یہی کہوں گا یہ منہ اور۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ارے واہ کیا کہنے آپ نے تو متعلقہ بحر میں شعر کہہ دیا بہت خوب
نظریہ آواگون کے تحت اگر یہ ساتواں جنم نا ہوا تو بھلے رکھ لیںیعنی اب آپ سے بھی کلام کی توقع رکھی جائے
بس جی واہ سے خیال آیا تو کچھ کہہ دیا ورنہ اپنی شاعری کے بارے میں یہی کہوں گا یہ منہ اور۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
نظریہ آواگون کے تحت اگر یہ ساتواں جنم نا ہوا تو بھلے رکھ لیں![]()
مجرم ہیں وہ بھی جو کہ ہیں لب بستہ زیرِ جور
پھر کیا گلہ جو ڈھاتے ہیں ایسوں پہ ظلم شاہ
آپ مجھے سر نہیں بیٹا کہیں تو مجھے زیادہ اچھا بھی لگے گا اور خوشی بھی ہو گی ۔۔۔جزاک اللہبہت شکریہ سر آپ کی حوصلہ افزائی اور پسندیدگی کےلیے![]()
آپ مجھے سر نہیں بیٹا کہیں تو مجھے زیادہ اچھا بھی لگے گا اور خوشی بھی ہو گی ۔۔۔جزاک اللہ
ضرور کہتی اگر آپ مجھ سے تین سال بڑے نہ ہوتے توآپ مجھے سر نہیں بیٹا کہیں تو مجھے زیادہ اچھا بھی لگے گا اور خوشی بھی ہو گی ۔۔۔جزاک اللہ
شکریہبہت خوب
ارے واہ تو پھر میں آپکو پیاری بہنا کہہ سکتا ہوں۔۔خیر بہنیں چھوٹی بھی ہوں والدہ کی جگہ ہی ہوتی ہیں۔۔۔ضرور کہتی اگر آپ مجھ سے تین سال بڑے نہ ہوتے تو![]()
ہائیں۔۔۔۔۔ شاہ صاحب اب 53 سال کے ہیں ؟ضرور کہتی اگر آپ مجھ سے تین سال بڑے نہ ہوتے تو![]()