غدیر زھرا
لائبریرین
دہرا شکریہ نین بس سیکھنے کی کوشش ہی کر رہی ہوں وہ بھی اکثر سستی کا شکار ہو جاتی ہےبہت خوبصورت اشعار ہیں۔ غدیر۔۔۔۔۔۔۔ اللہ کرے زور سخن اور زیادہ۔۔۔ یہ بالا بالا ہی عروض بھی سیکھ لیا۔۔۔ اس پر دہری مبارک۔۔۔۔
کیا کہنے۔۔۔ بہت ہی عمدہ