قرۃالعین اعوان
لائبریرین
چلو پھر فلائٹ پکڑوشکریہ رہنے دو ایک ٹھنڈا گلاس پانی کا پلا دو ناک سرخ ہو گئی ہے چھینکیں مار مار کے
چلو پھر فلائٹ پکڑوشکریہ رہنے دو ایک ٹھنڈا گلاس پانی کا پلا دو ناک سرخ ہو گئی ہے چھینکیں مار مار کے
بے حد شکریہ انکل!!بہت مبارک ہو @قرۃ العین اعوان بیٹی۔
پہلے والی رفتار پکڑنا بہت مشکل ہے بھیو☺اللہ خیر کرے! اب یہ آٹھ ہزار کا عدد بھی رہ گیا تھا مبارکباد سے بچ کر؟ ویسے 2 پر 13 کی قوت ہو تو عدد 8192 بنتا ہے، ایک عدد پیشگی مبارکباد اس کے لیے بھی۔ عینو بٹیا، آپ ذرا اپنی پہلے والی رفتار پکڑ کر دکھائیں تو کہ دس ہزار کا سنگ میل پلک جھپکتے گزر جائے۔
شکریہ سارہ☺مبارک ہو قرۃالعین
نہ ہم نے یہ بات سنی اور نہ ہی ایسا کوئی عذر قبول ہے بچو جی۔پہلے والی رفتار پکڑنا بہت مشکل ہے بھیو☺
ٹھیک ہے بھیو ☺☺نہ ہم نے یہ بات سنی اور نہ ہی ایسا کوئی عذر قبول ہے بچو جی۔
یہ تھریڈ بھی پہلے کھل چکا ہے سو اسے بھی ضم کر رہا ہوں۔قراۃ العین اعوان آٹھ ہزاری ہو گئی ہیں۔ بہت بہت مبارک ہو۔