قیصرانی
لائبریرین
محفل پر خوش آمدید قرۃالعین اعوان
چوری کرنے کی ضرورت ہی کیوں پڑی؟ لنگڑا تو ہے ہی، بھاگ کر جاتابھی تو کہاں تک بھاگ سکتا تھا بھلا۔نہیں یہ بڑا قیمتی آم ہے۔ بڑی مشکل سے چوری کیا تھا میں نے۔۔
شکریہ!محفل پر خوش آمدید قرۃالعین اعوان
شکریہ!محفل میں خوش آمدید
بیٹا اگر تم نے نہیں کیا ہوا تو بتاؤں گیعینی ذرا دیکھ کر بتانا کہ میں نے ویلکم کیا یا نہیں
نہیں کیا تم نے ۔۔۔۔۔۔۔عینی ذرا دیکھ کر بتانا کہ میں نے ویلکم کیا یا نہیں
ہن گیا ویلا ہتھ نہ آسی۔۔۔چھڈو جی۔۔۔!اوئییی یی
اے کی ہو گیا
ابھی لیپی سے آکر کرتی ہوں
ویلا ٹر جائے تے ہتھ نئی آنداایویں
ویلے نوں آسی پکڑ کے لے آئیں گے
زبردست!وگدی ندی دا پانی
اینج جا کے مُر نئیں آؤندا
جا کے جیویں جوانی
سوہنی گل کیتی۔۔!
اب اگر ویلکم کرنا ہے تو ڈھیر ساری آئسکریم لیکر آنی ہو گی۔
شکریہ!عینی صاحبہ محفل میں خوش آمدید۔
شکریہ امن!قرۃالعین میری جانب سے بھی خوش آمدید۔۔۔ ۔اللہ بھلا کرے اُن کا جو آج یہ دھاگہ سامنے لے آئے ہیں۔
میں شروع سے مبارکباد اور خوش آمدید والے دھاگوں پر کم جاپاتی ہوں پتہ نہیں کیوں