تعارف قرۃالعین اعوان

فہیم

لائبریرین
نہایت دیر سے ہی سہی۔
لیکن ہماری جانب سے بھی خوش آمدید قبول کیجئے :)

اور معذرت کہ ہم پہلے آپ کو خوش آمدید نہ کہہ پائے اس سے آپ ہمیں کوئی کھڑوس نہیں سمجھ لیجئے گا۔

آپ کو بتائیں کہ آپ کو تو پھر جلدی کہہ دیا ورنہ مقدس کو تو مت پوچھیں کہ وہ آئی اس کی شادی بھی ہوگئی اور اس کے بھی کافی عرصے بعد خوش آمدید کہا تھا:blush:
 
قرۃالعین اعوان

نہیں بھیا کھڑوس نہیں سمجھا آپ کو محفل پر تو ویسے بھی دھاگے غائب ہوتے دیر نہیں لگتی
لیکن اتنی دیر سے خوش آمدید کہنے پر تو آپ کا ڈبل شکریہ ادا کرنا چاہیئے کہ اتنی اہمیت دی بھیا!:happy:
 
شکریہ عینی سسٹر :)
اور ہم تو پہلے سے ہی آپ کی بہت عزت کرتے ہیں تبھی تو ایک کام بھی ہم نے کہا تھا آپ کو :)
 
دیر سے ہی سہی میں بھی آپ کو خوش آمدید کہتا ہوں۔
welcome.jpg

welcome_076.gif
 
Top