مقدس
لائبریرین
سونگھنے کے لیے آپییہ پیچھے مٹھائیاں کون مانگ رہا تھا
سونگھنے کے لیے آپییہ پیچھے مٹھائیاں کون مانگ رہا تھا
اتنی آپ معصوم ۔۔۔سونگھنے کے لیے آپی
بالکل کیجئے میں انتظام کرتی ہوںمیں پھر انتظار کروں کیا عینی سس اپنے پسندیدہ کھانے کا
بہت بہت مبارک ہو عینی شونے اسی طرح محفل کی رونقین بڑھاتی رہو اور خوشیاں بانٹتی اور سمیٹتی رہو
یعنی آپ بھی ؟
مبروک یا چار ہزاری
جتنی بھی ترقی کر جائیں آپ جیسی تو تب بھی نہیں کر سکتے بھیا!ہائے او میرے ربا لوگ کتنی ترقی کر گئے ہیں
ہائے او میرے ربا لوگ کتنی ترقی کر گئے ہیں
ہم نے کونا تیر مار لیا ہے سسٹر جیجتنی بھی ترقی کر جائیں آپ جیسی تو تب بھی نہیں کر سکتے بھیا!
آپ محبِ وطن ہیں جب بھی موقع ملا پاکستان کے کام آئیں گے اس سے بڑا اور کیا تیر ہوگا بھیاہم نے کونا تیر مار لیا ہے سسٹر جی
مشروم پکا لوں میں
یہ اعزاز ہمارے جیسے فارغ لوگوں کو کم ہی نصیب ہوتا ہے پر اے کاش ایسا ہو جائےآپ محبِ وطن ہیں جب بھی موقع ملا پاکستان کے کام آئیں گے اس سے بڑا اور کیا تیر ہوگا بھیا
بالکل پکالیں تبھی تو دیا ہےمشروم پکا لوں میں
انشاءاللہ ایسا ہوگایہ اعزاز ہمارے جیسے فارغ لوگوں کو کم ہی نصیب ہوتا ہے پر اے کاش ایسا ہو جائے
یہ بے عزتی والی بات نا بن جائے بچپن مین ہم جب شکار کے لیے جاتے تھے تو اگر ایک دو پرندے مار لاتے تو گھر والے بھی کہتے اس سے پتیلی جلانی ہے کیا میں مچھلی پکڑنے جاتا چاہے ایک پکری جاتی توے پو تیل گرم کر کے اس مین مرچ نمک ڈال کر کر فرائی کر لیتا تھا اور کھا جاتابالکل پکالیں تبھی تو دیا ہے
پر صرف ایک امید کے ساتھ کہ بے شک میرے جیسے سارے فضول مارے جائیں پر کوئی میرے ملک پر ایک قدم نا رکھ پائے نا ہی میرے ملک کی عوام کے خون کا ایک قطرہ زمین پر گرے ۔انشاءاللہ ایسا ہوگا
طلب خود منزل ڈھونڈ لیتی ہے
نہیں بے عزتی والی بات کیوں آپ بنا کر کھالیںیہ بے عزتی والی بات نا بن جائے بچپن مین ہم جب شکار کے لیے جاتے تھے تو اگر ایک دو پرندے مار لاتے تو گھر والے بھی کہتے اس سے پتیلی جلانی ہے کیا میں مچھلی پکڑنے جاتا چاہے ایک پکری جاتی توے پو تیل گرم کر کے اس مین مرچ نمک ڈال کر کر فرائی کر لیتا تھا اور کھا جاتا
آپکو نہیں پتا جو شکاری گھر سے فخر سے بندوقیں لے جائیں اور پھر خالی ہاتھ واپس آئیں ان کی کیا عزت افزائی ہوتی ہے اور جو اوپر سے بڑھکیں مار کے جائین ہمارے جیسے ان کی زیادہ ہوتی ہے ۔ میں تو جاتے وقت دادی کو کہتا آج سارے محلے کو کہہ دینا شیر شکار پر نکلا ہے سبزی گوشت نا خریدیں شکار ملے گا سب کو اور وہ ہمیشہ ایک ہی بات کہتی چل دفع تھی مویانہیں بے عزتی والی بات کیوں آپ بنا کر کھالیں