یہ آپ کا ذاتی لگتا ہے۔۔۔۔
نہیں۔ یہ میرے بھتیجے کے سکول کے استقبالیہ میں لگا ہے۔ ہمارا نیا والا ذاتی ابھی 'فنڈنگ' لے انتظار میں 'پینڈنگ' ہو رہا ہے۔یہ آپ کا ذاتی لگتا ہے۔۔۔ ۔
اس میں سب سے اوپر والی مچھلی کتنی پیاری ہے۔۔۔ ۔
موبائل کی طرح۔۔۔۔نہیں۔ یہ میرے بھتیجے کے سکول کے استقبالیہ میں لگا ہے۔ ہمارا نیا والا ذاتی ابھی 'فنڈنگ' لے انتظار میں 'پینڈنگ' ہو رہا ہے۔
مچھلیاں واقعی بہت پیاری ہیں۔ اور بچے یہاں اپنی مچھلیاں لا کر بھی شامل کرتے رہتے ہیں۔
جی ہاں۔ ایسے کاموں کے لئے دوسروں کی جیب پر بار ڈالنا چاہئیے۔موبائل کی طرح۔۔۔ ۔
بالکل۔۔۔ ۔ مچھلیاں واقعی بہت پیاری ہیں۔۔۔ ۔ اور بچوں کو اس بات کا کریڈٹ ملنا چاہیے۔۔۔ ۔
غیر متفق۔۔۔۔جی ہاں۔ ایسے کاموں کے لئے دوسروں کی جیب پر بار ڈالنا چاہئیے۔
اس کی دیکھ بھال کے لئے بچوں کی بھی جماعت وار باریاں لگتی ہیں۔
صبح پونے آٹھ بجے، پارکنگ سے آفس کے درمیان رک کر یہ تصویر لی تھی۔ سورج طلوع ہونے کا وقت تقریباً ساڑھے نو ہےاوی میرے اللہ ،اتنا نیلا اسمان
یہ کس ٹائم نکالی ہے منصور بھائی
آپ کی نیندیں تو خوب خوب پوری ہوتی ہوں گی۔صبح پونے آٹھ بجے، پارکنگ سے آفس کے درمیان رک کر یہ تصویر لی تھی۔ سورج طلوع ہونے کا وقت تقریباً ساڑھے نو ہے
فضاؤں پر جو ڈالتے ہیں کمند
چند ماہ پہلے لی تھی میں نے یہ تصویر
اگر مناسب لگے تو ان جگہوں کا کچھ تعارف بھی دے دیجئے