آپ کلچرل ایٹریکشنز دیکھنا چاہتے ہیں یا کمرشل ؟یہاں کی ٹورسٹ ایٹریکشن میں اور کچھ مقامات ہوں تو بتائیے؟
آپ کلچرل ایٹریکشنز دیکھنا چاہتے ہیں یا کمرشل ؟یہاں کی ٹورسٹ ایٹریکشن میں اور کچھ مقامات ہوں تو بتائیے؟
یہ جمپ کرنے کا بہت عمدہ آئیڈیا
کلچرل ہوں تو بہتر ہیں۔ کمرشل بہت ہی زیادہ کمرشلائزڈ ہوتے ہیں۔ ویسے مجھے میوزیمز دیکھنے کا انتہائی شوق ہےآپ کلچرل ایٹریکشنز دیکھنا چاہتے ہیں یا کمرشل ؟
یہ ہیتھرو کا کون سا ٹرمینل تھا؟Don't try at home
سنٹرل میں ہسٹری میوزیم ہے وہ شائد آپ نے دیکھا ہو اور سائینس میوزیم بھی اس کے علاوہ ٹیٹ آرٹ گیلری بھی شائد دیکھ رکھی ہو آپ نےکلچرل ہوں تو بہتر ہیں۔ کمرشل بہت ہی زیادہ کمرشلائزڈ ہوتے ہیں۔ ویسے مجھے میوزیمز دیکھنے کا انتہائی شوق ہے
5یہ ہیتھرو کا کون سا ٹرمینل تھا؟
لندن شہر کے تقریباً سارے ہی اہم میوزیم دیکھے لئے ہیں ماسوائے مادام تساؤ کے۔ ادھر جانے کا دل ہی نہیں چاہتا۔ نیچرل ہسٹری میوزیم تو میں ہر بار ہی جاتا ہوں کہ وہ کبھی ختم ہی نہیں ہوتاسنٹرل میں ہسٹری میوزیم ہے وہ شائد آپ نے دیکھا ہو اور سائینس میوزیم بھی اس کے علاوہ ٹیٹ آرٹ گیلری بھی شائد دیکھ رکھی ہو آپ نے
یہ آرٹ گیلری کون سی ہے، مجھے تو گوگل کرنے پر بھی نہیں پتہ چل رہاسنٹرل میں ہسٹری میوزیم ہے وہ شائد آپ نے دیکھا ہو اور سائینس میوزیم بھی اس کے علاوہ ٹیٹ آرٹ گیلری بھی شائد دیکھ رکھی ہو آپ نے
اگر آپ کو ہائیٹس سے ڈر نہیں لگتا تو لندن آئی بھی ٹورسٹ ایٹریکشن ہےلندن شہر کے تقریباً سارے ہی اہم میوزیم دیکھے لئے ہیں ماسوائے مادام تساؤ کے۔ ادھر جانے کا دل ہی نہیں چاہتا۔ نیچرل ہسٹری میوزیم تو میں ہر بار ہی جاتا ہوں کہ وہ کبھی ختم ہی نہیں ہوتا
http://www.tate.org.uk/visit/tate-modernیہ آرٹ گیلری کون سی ہے، مجھے تو گوگل کرنے پر بھی نہیں پتہ چل رہا
لندن آئی کی سیر کی ہوئی ہے۔ ہائیٹس سے بچپن میں بہت ڈر لگتا تھا، اب نہیں لگتااگر آپ کو ہائیٹس سے ڈر نہیں لگتا تو لندن آئی بھی ٹورسٹ ایٹریکشن ہے
جی ابھی ادھر نہیں گیا
یہ ہے کیا چیز؟
یہ ہے کیا چیز؟
لندن آئی کی سیر کی ہوئی ہے۔ ہائیٹس سے بچپن میں بہت ڈر لگتا تھا، اب نہیں لگتا
تو نیلے رنگ کے حوالے سے کوئی بھی تصویر لگائیے نا بہنامجھے بھی کوئی تصویر پوسٹ کرنی ہے
اب تو میرے پاس کیمرے والے موبائل بھی ہے
بے ایمانی کر لوں؟تو نیلے رنگ کے حوالے سے کوئی بھی تصویر لگائیے نا بہنا