ماہی احمد
لائبریرین
سچی؟ مجھے نہیں تھا معلومایک تصویر لگانے کا مقابلہ تھا۔۔۔ ۔
سچی؟ مجھے نہیں تھا معلومایک تصویر لگانے کا مقابلہ تھا۔۔۔ ۔
آئی ایگری بھیااس کھیل کے بارے میں میرا آئیڈیا کچھ یوں ہے کہ ارکان کوشش کریں کہ نئی تصویر پوسٹ کریں ورنہ پرانی تصاویر تو میرے پاس بھی شاید آدھ لاکھ تک ہوں گی۔
میں کوشش کرتا ہوں کہ کھیل کے موضوع کے مطابق کوئی تصویر کھینچی جائے۔ اس طرح میں کیمرہ ساتھ لے کر ہر جگہ جاتا ہوں۔
ایک تصویر پوسٹ کرنے میں ایک اور اچھی بات یہ ہے کہ آپ کو اپنی کئی تصاویر سے انتخاب کرنا پڑتا ہے۔
مگر آخر میں کہ میں کوئی قوانین impose نہیں کرنا چاہتا بلکہ حصہ لینے والے ارکان ہی اس کھیل کو آگے بڑھا سکتے ہیں۔
جی اسی لئے پہلی پوسٹ ہی میں لکھا تھا کہ نئی تصویر بہتر ہے مگر ضرورت پڑنے پر پرانی سے بھی کام چلے گا۔آئی ایگری بھیا
پر میرے جیسے سست ممبران کو اجازت ہونی چاہیے کہ وہ اپنی ہی لی ہوئی تھوڑی سی پرانی پک بھی شئیر کر سکیں ۔۔میری والی بھی اگست 2013 کی ہے
سوری میں نے ایک سے زیادہ پوسٹ کر دیں
پریشانی کی ضرورت نہیں۔سچی؟ مجھے نہیں تھا معلوم
زبردستلیجئے محفلین ۔۔۔ یہ رہی ہماری بھی ”نیلی نیلی سی“ تصویر۔۔
میرا خیال ہے کہ پک لگا سکتی ہیںاس تھریڈ کا ٹائم ختم ہوگیا کیا؟
ابھی صبح لگا پاؤں گی بھیامیرا خیال ہے کہ پک لگا سکتی ہیں
وہ بھی چلے گیابھی صبح لگا پاؤں گی بھیا
تھینک یو بھیاااوہ بھی چلے گی
آپ کی تصویر کدھر ہے؟ابھی صبح لگا پاؤں گی بھیا
نتائج تو ہر قسط کی تھریڈ پر موجود ہیں۔تو اس کھیل کے نتائج؟
گڈیہ رہی زیک بھیا
وہ ناں کل آپ لوگ نئے کھیل کے بارے میں بات کر رہے تھے اس لیے پھر میں نے نے لگائی ہی نہیں بلکہ بنائی بھی نہیں
یہ والی ابھی ابھی بنائی ہے
مطلب؟نتائج تو ہر قسط کی تھریڈ پر موجود ہیں۔
کیمرے کا رزلٹ اچھا ہےیہ رہی زیک بھیا
وہ ناں کل آپ لوگ نئے کھیل کے بارے میں بات کر رہے تھے اس لیے پھر میں نے نے لگائی ہی نہیں بلکہ بنائی بھی نہیں
یہ والی ابھی ابھی بنائی ہے