زبردست سعود بھیا۔۔۔ اور آخری تصویر تو دل بہت خوش کر گئی۔۔۔ہمارے ذہن میں جو منصوبہ تھا اس پر موسم اور دیگر مصروفیات کے چلتے بر وقت عمل کرنا ممکن نہ ہو سکا اس لیے حال ہی میں ایک ٹیلے کے پاس بنائی ہوئی یہ تصویر شامل کر رہے ہیں۔
جم کاربٹ نیشنل پارک انڈیا میں سفاری کے دوران بنائی ہوئی سن 2009 کی یہ تصویر اور اس میں بیچ راستے میں ناچتا مور۔
اس دفعہ گاؤں کے سفر میں بنائی گئی گاؤں سے کھیتوں کی طرف کو جاتی اس پگڈنڈی کی تصویر۔
سڑکوں کی تصاویر تو بہت ہیں عمر بھائی۔۔۔ مگر باقیوں کو ذہنی کوفت لازمی دینی ہے۔ ہم اپنا " کوچہ سڑکاں" الگ بنا لیں گے۔۔۔۔نیرنگ خیال ایک اور لگا کے پھر معذرت کر لیں ۔۔۔
میرے خیال میں کوچے میں آتے لوگوں کو کوفت ہوگی ۔۔ یہاں نہیں ۔۔سڑکوں کی تصاویر تو بہت ہیں عمر بھائی۔۔۔ مگر باقیوں کو ذہنی کوفت لازمی دینی ہے۔ ہم اپنا " کوچہ سڑکاں" الگ بنا لیں گے۔۔۔ ۔
یہاں شامل کرنا قوانین کی خلاف ورزی ہے۔۔۔ اور میں بار بار خلاف ورزی نہیں کرنا چاہتا۔۔۔۔۔میرے خیال میں کوچے میں آتے لوگوں کو کوفت ہوگی ۔۔ یہاں نہیں ۔۔