فرحت کیانی
لائبریرین
بالآخر آج مجھے ایک تصویر لینے کا موقع مل ہی گیا۔ یہ اگرچہ سڑک نہیں ہے لیکن پارک کے اندر بنے راستے چھوٹی سڑکیں ہی ہیں۔ اس لئے پوسٹ کر رہی ہوں۔
زبردست آپی یہ والی تصویر تو بہت پسندآئیبالآخر آج مجھے ایک تصویر لینے کا موقع مل ہی گیا۔ یہ اگرچہ سڑک نہیں ہے لیکن پارک کے اندر بنے راستے چھوٹی سڑکیں ہی ہیں۔ اس لئے پوسٹ کر رہی ہوں۔
سامنے مسجد نبوی ہے ؟امید ہے اس سڑک کی تصویر پہلے کہیں اور نہیں لگائی ہے
یہ خاص تحفہ ہے۔ خصوصا اٹھ اور بارہ ربیع الاول کے لیے
جی ہاںسامنے مسجد نبوی ہے ؟
شکریہ عائشہ۔ مجھے بھی یہ منظر ایسا اچھا لگا تھا کہ تصویر بنا لی۔زبردست آپی یہ والی تصویر تو بہت پسندآئی
بلکہ میں نے بیک گراؤنڈ پر بھی لگا لی ہے
عزاب میں ز ہے ذ نہیں ۔ یہ اعزب کی جمع ہے جس کا مطلب ہے بیچلر۔شقق شقہ کی جمع ہے۔سڑک سے ہی لی ہے یہ تصویر
مگر مطلب شمشاد بھائی سے پوچھنا ہے
لایجار کام مطلب کرایہ کے لیے
شقق کا مطلب اپارٹمنٹ
عذاب کا مطلب تو عذاب ہی ہے
یا یہ اپارٹمنٹ عذاب کے لیے کرایہ پر ہے؟ یعنی صرف شادی شدہ کے لیے؟
عزاب میں ز ہے ذ نہیں ۔ یہ اعزب کی جمع ہے جس کا مطلب ہے بیچلر۔شقق شقہ کی جمع ہے۔
اس کا مطلب ہوابیچلرز اکوموڈیشن۔
عزاب میں ز ہے ذ نہیں ۔ یہ اعزب کی جمع ہے جس کا مطلب ہے بیچلر۔شقق شقہ کی جمع ہے۔
اس کا مطلب ہوابیچلرز اکوموڈیشن۔
کچھ لوگ شادی شدہ ہونے کو ۔عذاب کہتے ہیں۔لول۔۔۔۔نقطہ ءنظر کا فرق ہے۔بیچلر رہنا بھی ایک طرح کا عذاب ہی ہے چاہے عزاب ہو یا عذاب
اللہ خیر۔ آپ نے تو دھمکی کو عملی جامہ بھی پہنا دیاکالج کی داخلی سٹرک تک کی تصویریں لگ رہیں؟
ٹھہر جائیے ذرا ابھی ایک اور لگاتا ہوں
اللہ خیر۔ آپ نے تو دھمکی کو عملی جامہ بھی پہنا دیا
اللہ خیر۔ آپ نے تو دھمکی کو عملی جامہ بھی پہنا دیا