ماہی احمد
لائبریرین
السلام علیکم خواتین و حضرات
تھیم فوٹوگرافی کی 32 ویں قسط اس بار میرے ذمے لگائی گئی سو میں حاضر ہوں تھیم کے ساتھ
پرانی اقساط یہاں سے دیکھ سکتے ہیں
کھیل کچھ یوں ہے کہ ایک تھیم مقرر کیا جائے گا اور آپ نے اس کی مناسبت سے تصویر پوسٹ کرنی ہے۔ پوسٹ کرنے کے لئے آپ کے پاس 2 ہفتے ہوں گے۔ بہتر ہے کہ آپ نئی تصویر کھینچ کر پوسٹ کریں مگر کھیل کے آخری دنوں تک اگر کسی وجہ سے نئی تصویر نہیں کھینچ سکے تو اپنی کھینچی ہوئی پرانی تصویر بھی پوسٹ کر سکتے ہیں۔
اہم ترین اصول یہ ہے کہ تصویر آپ نے خود کھینچی ہو۔ نیٹ سے اتاری تصویر نہیں مانی جائے گی۔ نہ ہی بھائی، بہن، شوہر، بیوی یا کسی رشتہدار یا دوست وغیرہ کی کھینچی ہوئی تصویر۔
تصویر کو فوٹوشاپ کرنا منع ہے۔ ہاں اسے crop کر سکتے ہیں۔
ایک تصویر پوسٹ کرنا بہتر ہے۔ البتہ اگر آپ ایک سے زیادہ تصاویر پوسٹ کرنا چاہیں تو کم از کم ایک تصویر انہیں دو ہفتوں میں کھینچی ہونا لازمی ہے اور تین سے زیادہ تصاویر پوسٹ کرنا منع ہے۔
اس سلسلے کے بانی محترم زیک بھیا سے درخواست ہے قینچی پکڑیں اور لڑی کا سرخ فیتہ کاٹ کر افتتاح کریں، اس کے بعد زیک بھائی ہمیں تھیم (dof (depth of field کے متعلق کچھ بتائیں گے
تو آپ سب کی تالیوں میں دعوت دیتے ہیں زیک بھائی کو۔۔۔۔
تالیاں