محمد علم اللہ
محفلین
یہ پانچوں تصاویر ماڈرن آرٹ گیلری دہلی میں کھنچی گئی ایک سال قبل ۔
ارے بیٹا، دوبارہ دیکھا ہی کیوں تم نے؟ اب رات کو ڈراؤنے ڈراؤنے خواب آئیں گےمجھے تو دوبارہ دیکھ کر بھی عجیب ہی لگا بھیا
وہ لیئق بھائی نے اقتباس جو لے لیا میرے پیغام کاارے بیٹا، دوبارہ دیکھا ہی کیوں تم نے؟ اب رات کو ڈراؤنے ڈراؤنے خواب آئیں گے
پھولوں کی ایک نئی لڑی بنا لیں ، میں بھی حصہ ڈال لوں گایونیورسٹی میں اتنے پھول کھِلے ہیں۔ ان کی تصاویر کہاں پوسٹ کروں اب؟ یہاں تو تین کر دیں۔ زیادہ نہیں کر سکتے۔
یہ سب ڈفرنٹ موویز کے کیریکٹرز ہیں نا
جو بھی بیٹی کے ڈریسر پر کھڑے تھے انہیں ارینج کر کے تصویر لے لی۔یہ سب ڈفرنٹ موویز کے کیریکٹرز ہیں نا
ایک سنڈریلا ہے
ایک بیوٹی اینڈ دا بیسٹ والی بِیل
گھوڑے بھی کسی مووی میں آتے ہیں
اور یہ انکل جی بھی، مووی کانام یاد نہیں۔
اب بچے کو ڈرائیے تو مت بھیا جیارے بیٹا، دوبارہ دیکھا ہی کیوں تم نے؟ اب رات کو ڈراؤنے ڈراؤنے خواب آئیں گے
نہ یہ کیا ارینجمنٹ ہوئی؟جو بھی بیٹی کے ڈریسر پر کھڑے تھے انہیں ارینج کر کے تصویر لے لی۔
اسے ڈیمسل ان ڈسٹریس کہتے ہیں۔نہ یہ کیا ارینجمنٹ ہوئی؟
بیچاری ایک طرف سنڈریلا دوسری طرف بِیل اور درمیان میں صاحب تیر کمان سنبھالے کھڑے ہیں۔ کوئی فیری ٹیل ٹچ دیتے نا۔۔۔
ماہی بِہار آ رہی ہے ۔۔۔۔کب ؟ تاریخ بتا دینا ۔۔۔۔بھئی ویلکم ہم پٹنہ ایرپورٹ آ جائیں گے ریسیو کرنےجب ان کے ہاں بہار آئے گی ہم ایک بار پھر بہار سیلیبریٹ کر لیں گے
آپکی تمام تصاویر کی جگہ مجھے فلکر کا currently unavailable کا میسج نظر آ رہا ہے۔
میں نے پہلے فلکر میں اپلوڈ کیا ۔پہلی مرتبہ آپ ہی کی تصویر کو دیکھ کر فلکر میں اکاونٹ بنایا تھا ۔اب کیا کیا جا سکتا ہے ۔آپکی تمام تصاویر کی جگہ مجھے فلکر کا currently unavailable کا میسج نظر آ رہا ہے۔