تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 36: کتاب

نیرنگ خیال

لائبریرین
2040ig.jpg
دل دریا سمندر اور غبار خاطر کے علاوہ باقی کتب سے آپ کو کسی حد تک افاقہ ہوا؟
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
میں نے آج اتفاقاً یہ تصویر لی، مجھے علم نہیں تھا کہ یہ تھیم شروع ہو چکا ہے۔ :)
مجھے تو میری دوست نے بولا" کوئی ادیکھے تو کہے ماہم کتنے شوق سے "زاویہ" پڑھ رہی ہے ، اب حقیقت کون جانے کہ۔۔۔ " :LOL:
(تصویر ملاحظہ ہو):ROFLMAO:
2014-05-12

2014-05-12

میں کیا کرتی انہیں جیسے ہی پتا چلتا تھا میرے کارڈ کم رہ گئے فوراً میرے پیچھے پڑ جاتی تھیں، میں نے چھپا لئیے :rollingonthefloor:
یہ زاویہ کس قسم کی کتاب ہے؟
 
نیرنگ خیال

لائبریرین

جیہ

لائبریرین
میں نہ صرف شروع کروں گی بلکہ فاکس پرو، ایکسل میں میں ویژول بیسک جیسے کتابیں پڑھ بھی چکی ہوں۔
 
محمداحمد

لائبریرین
ایسی کتابیں کوئی بھی شروع نہیں کرتا۔ ویسے آپ کی دلچسپی اگر ہے تو کورسرا نے ڈیٹا بیس میں ایک آنلائن کورس آفر کیا ہوا تھا۔ مزید معلومات کے لئے محب علوی اور محمداحمد بھائی کو زحمت دی جا سکتی ہے۔ :)

ڈیٹا بیس والا کورس تو ہم نے بھی ادھورا چھوڑا ہوا ہے۔ بس محب بھائی کے کہے ہوئے پر جی رہے ہیں کہ ڈیٹا بیس کی فکر نہ کرو ۔ :)
 
ساقی۔

محفلین
دل دریا سمندر اور غبار خاطر کے علاوہ باقی کتب سے آپ کو کسی حد تک افاقہ ہوا؟
صرف اتنا کہ مجھے پتا چل گیا ہے کامیابی اس کے علاوہ اور کچھ نہیں کہ ہم "مطمعن" اور "پرسکون" رہیں۔اگر ہم لسی کے ساتھ روٹی کھا کر پرسکون سو جائیں اور خود کو حقیر نہ سمجھیں ،تو ہم کامیاب ہیں اور اگر ہمیں محل میں رہ کر نیند نہ آئے تو ایسی "دولت و عزت" پر چار حرف (ل ع ن ت) بہت ہیں۔

خلاصہ: کامیابی و ناکامی فقط ہمارے ذہن (خیالات، اعتقادات، بیلیوز)کی پیدا وار ہے۔
 
ساقی۔

محفلین
ساقی صاحب آپ مجھے کوئی کم عمر نوجوان لگتے ہیں۔ :)
شکر ہے کوئی تو میرے پسندیدہ الفاظ بولا۔ آپ کے منہ میں گھی ،شکر-:)(اقتباس لے لیا ہے تا کہ سند رہے اور بوقت ضرورت کا م آئے):angel:
مزید ایسی چند کتابوں کے نام مجھے ضرور پی ایم کر دیں جو مجھے کم عمر ثابت کرنے کا فریضہ ادا کر سکیں۔ :LOL:
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
صرف اتنا کہ مجھے پتا چل گیا ہے کامیابی اس کے علاوہ اور کچھ نہیں کہ ہم "مطمعن" اور "پرسکون" رہیں۔اگر ہم لسی کے ساتھ روٹی کھا کر پرسکون سو جائیں اور خود کو حقیر نہ سمجھیں ،تو ہم کامیاب ہیں اور اگر ہمیں محل میں رہ کر نیند نہ آئے تو ایسی "دولت و عزت" پر چار حرف (ل ع ن ت) بہت ہیں۔

خلاصہ: کامیابی و ناکامی فقط ہمارے ذہن (خیالات، اعتقادات، بیلیوز)کی پیدا وار ہے۔
کافی سے زیادہ سیکھ لیا آپ نے تو۔۔۔ :)

شکر ہے کوئی تو میرے پسندیدہ الفاظ بولا۔ آپ کے منہ میں گھی ،شکر-:)(اقتباس لے لیا ہے تا کہ سند رہے اور بوقت ضرورت کا م آئے):angel:
مزید ایسی چند کتابوں کے نام مجھے ضرور پی ایم کر دیں جو مجھے کم عمر ثابت کرنے کا فریضہ ادا کر سکیں۔ :LOL:
میرا نہیں خیال اس ضمن میں آپ کو رہنمائی کی ضرورت ہے۔ :p
 
Top