شاید اس موضوع پر پوسٹ کرنے کی بنیادی شرائط میں یہ بھی شامل ہے کہ ایڈیٹنگ نہ کی گئی ہومیری تھری ڈی میکس میں تیار کردہ کتاب۔ ۔۔ موضوع چونکہ کتاب تھا اس لیے یہاں پوسٹ کر رہا ہوں ۔ اگرچہ یہ فوٹو کیمرے سے نہیں لی گئی ہے۔
شاید اس موضوع پر پوسٹ کرنے کی بنیادی شرائط میں یہ بھی شامل ہے کہ ایڈیٹنگ نہ کی گئی ہو
اس کھیل کا بنیادی اصول ہے کہ تصویر کھینچی جائےشاید اس موضوع پر پوسٹ کرنے کی بنیادی شرائط میں یہ بھی شامل ہے کہ ایڈیٹنگ نہ کی گئی ہو
میں نے نیا دھاگہ بنا لیا ہے ۔ آپ میری تصویر ہٹا سکتے ہیں ۔۔اس کھیل کا بنیادی اصول ہے کہ تصویر کھینچی جائے
یہ تو پرانا زمانہ تھا آج کل یوں پڑھتا ہوں
جی ہاں ۔ایک کتاب آپ کی اور ہماری مشترک ہے
ہم بھی تصاویر لگانے کے تعلق سے سوچ رہے ہیں ۔
لگا کر سوچیںہم بھی تصاویر لگانے کے تعلق سے سوچ رہے ہیں ۔
نہیں یہ ادارہ تحقیقات اسلامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد کی. شائع کردہ ہےجی ہاں ۔
غالباً آپ کے پاس جامعہ بہاؤل پور سے شائع ہونے والی کاپی ہے؟
غالباً اسی ادارے نے حال ہی میں خطبات کی آڈیو سی ڈیز بھی جاری کی ہیں!نہیں یہ ادارہ تحقیقات اسلامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد کی. شائع کردہ ہے
یہ خطبات بہاول پور میں کس طرز کے خطبات ہیں۔ایک کتاب آپ کی اور ہماری مشترک ہے
جامعہ بہاؤل پور کی دعوت پر غالباً 1980 کی دہائی میں ڈاکٹر محمد حمید اللہ علیہ رحمہ نے جامعہ میں اسلامی تاریخ پر 12 خطبات دیے تھے۔ خطبات بہاؤل پور انہی کا مجموعہ ہے۔ بعد میں خطبات کا انگریزی ترجمہ بھی ہوا جو "The Emergence of Islam" کے نام سے شائع ہوا۔
شکریہ بھائیجامعہ بہاؤل پور کی دعوت پر غالباً 1980 کی دہائی میں ڈاکٹر محمد حمید اللہ علیہ رحمہ نے جامعہ میں اسلامی تاریخ پر 12 خطبات دیے تھے۔ خطبات بہاؤل پور انہی کا مجموعہ ہے۔ بعد میں خطبات کا انگریزی ترجمہ بھی ہوا جو "The Emergence of Islam" کے نام سے شائع ہوا۔
خطبات کے عنوانات
1۔ تاریخِ قرآن
2۔ تاریخِ حدیث
3۔ تاریخِ فقہ
4۔ تاریخِ اصول فقہ و اجتہاد
5۔اسلامی قانون بین الممالک
6۔دین (عقائد، عبادات و تصوف)
7۔عہد نبوی میں مملک اور نظم و نسق
8۔عہدِ نبوی میں نظام دفاع و غزوات
9۔عہدِ نبوی میں نظامِ تعلیم
10۔عہدِ نبوی میں نظام تشریع و عدلیہ
11۔ عہدِ نبوی میں نظامِ مالیہ و تقویم
12۔عہدِ نبوی میں تبلیغِ اسلام اور غیر مسلموں سے برتاؤ
نوازششکریہ بھائی
کتاب کے تفصیلی تعارف کا۔
سیدہ شگفتہ آپ کا اس میں حصہ لینا لازم ہے۔